دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
شادی کے رقعہ میں بسم اللہ کے بجائے 786/ لکھ سکتے ہیں یا نہیں؟کیوں کہ بسم اللہ لکھنے سے بے حرمتی ہونے کا اندیشہ رہتاہے؟
1519 مناظر
Q.
میں نے خواب میں دیکھا کہ میر ے ساتھ قرآن پاک کے صفحات کا ایک ٹکڑا ہے ، جس میں بغیر اعراب کے عربی لکھی ہوئی ہے اور میں خواب میں دیکھتی ہوں کہ یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے قرآن کا حصہ ہے۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
1601 مناظر
Q.
میرا ایک دوست رات کو سویا اورسوتے ہوئے احتلام ہوگیا، وہ اسی حالت میں لیٹارہا ۔ رات کو اس نے خواب میں نبی پاک (صلی اللہ علیہ وسلم )کی زیارت بھی کی اورآپ اس سے فرما رہے تھے کہ قرآن پڑھا کرو اور تمام قرآن پڑھنے والوں سے میں خود یعنی نبی پاک سب سے زیادہ قرآن پڑھتے ہیں۔ میرا دوست کہتا کہ ہے میں نے بچپن میں قاری صاحب سے جو قرآن پڑھا تھا ، اس کے بعد کبھی نہیں پڑھا ۔ وہ 24/ سال کا ہے۔ زنا کی طرف اس کادل بھی بہت کرتا ہے ، مواقع بھی ملتے ہیں ، لیکن وہ اپنے آپ کو روکتاہے ۔ براہ کرم، اس بارے رہنمائی فرمائیں۔
1667 مناظر
Q.
(۱) میرے والد صاحب کو تین روز سے مسلسل ایک خواب آتاہے کہ ان کا ایک بھانجہ کچھ عملیات کرکے تکلیف دینا چاہتاہے ۔ یہ خواب نماز فجر کے پہلے نظر آتاہے ۔ (۲) میری ہمشیرہ کو خواب میں ایک سانپ جس کے جسم پر کانٹے ہیں وہ اس کو لپٹ کر ہماری دکان میں جاتا ہے جو ہمارے گھر کے نیچے ہے ۔ واضح رہے کہ اس خواب کے تین دن بعد دکان سے موبائل چوری ہوگیاہے ۔ براہ کرم، ان خوابوں کی تعبیر بتائیں ۔ نوازش ہوگی۔
2824 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ میں ایک چڑیا گھر کے سامنے ہوں، دو چیتے اپنے پنجرے سے باہر تھے اور میرے سامنے تھے ، دونوں نے مجھے نقصان نہیں پہنچایا جب کہ ذمہ داران سے میں دو ان کو واپس ان کی جگہ میں لے جانے کی کوشش کررہے تھے۔ میں کچھ دیر چلا تو میں نے تیسرا چیتا چھوٹاہوا پا ، اس نے بھی مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچایا ۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
2048 مناظر
Q.
میں ایک خواب کی تعبیر پوچھنا چاہتاہوں۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ کے اندرونی حصے میں بیٹھا ہوں یعنی ان کے قبر مبارک کے پاس اور بہت رو رہاہوں اور یہ کہہ رہا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم آپ مجھ سے جو کام لینا چاہتے ہیں وہ بتادیں۔ اس کے بعد میری آنکھ کھل جاتی ہے ۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1281 مناظر
Q.
میں نے خواب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا اور میں آپ ﷺ کے پیچھے پیچھے چلنے لگا ، ایک فروٹ کی دکان سے انار اٹھایا اور پھر آپ ﷺ کے پیچھے چلتارہا، احترام سے میرے ہاتھ بندھے ہوئے تھے ، آپ ﷺ نے مجھے ہلایا اور فرمایا کہ انار بہت میٹھا ہے، اس پر میں نے جواب دیا کہ آپ کیسے جانتے ہیں جب کہ آپ کھائے ہی نہیں؟آپ ﷺ مسکرائے اور میں بیدار ہوگیا۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
2230 مناظر
Q.
جب میں ۱۷ سال کا تھا تواور نیی نیی نماز پڑھنا شرو کیا تھا (اور ماشاللہ ابھی تک پڑھ رہا ہوں ) تب مہینے ایک خواب دیکھا کی' ہماری کولوننے کی مسجد مے سب نماز پڑھ رہے ہیں مگر الگ الگ رخ مے تبھی اللہ کی آواز آتی ہے کی تم لوگ غلط کر رہے ہو ، اور جب جب آواز آتی تب پوری کولوننے میں روشنی ہو جاتی ،کوئی توجو نہیں دیتا تو کچھ لوگوں ک چتدھے ادھ جاتے ہیں ،ہم لوگ دار جاتے اور اللہ سے مدد مانگتے تو اللہ اندر جانے ک لئے کہتے وہاں دور پر ایک چیز ہوتی ہے جسے ہم لوگ کھولتے ہیں اور دیکھتے ہیں اسمے قابا شریف بنا ہوتا ہے ،تو ہم لوگ سب اللہ کا شکریہ کرتے ہیں اور سب تھک ہو جاتا ہے ۔
1471 مناظر
Q.
2002/ میں میری بیٹی کی شادی ہوئی اور 2003/ میں ایک بچی پیدا ہوئی، جب بچی پانچ مہینے کی ہوئی تو میاں بیوی نے اتفاق رائے سے طلاق لے لی اور بیوی بچی کو اپنے پاس رکھنے لگی۔ اب میری بیٹی کی دوسری شادی ہوگئی ہے اور بچی اب بھی ہمارے ساتھ ہے ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ بچی اب بھی یتیم کہلائے گی یا نہیں؟
1174 مناظر
Q.
میں اور میری بیوی اسی سال حج کرکے پانچ دسمبر 2010/ کو واپس ہوئے ہیں۔ گذشتہ رات یعنی ایک جنوری 2011/ کو میں نے ایک خواب دیکھا کہ میری بیوی ایک ہومیو پیتھک ڈاکٹر (جو میرے گھر کے تھوڑے سے فاصلہ پر بیٹھتے ہیں) کو شراب پلارہی ہے اور بچی ہوئی شراب مجھے دے رہی ہے ۔ میں نے بوتل ہاتھ لے لی ، پھر وہ بوٹل اپنی بیوی کو ہی واپس لوٹا دی ۔ا سی اثناء میں میری آنکھ کھل گئی اور جب سے میں بہت فکرمند ہوں ۔ پریشان ہوں کہ یہ کیا معاملہ ہے ؟ ایسا خواب میں نے کیوں دیکھا اور مجھے کیا کرنا چاہئے ؟ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں، مجھے یہ بھی بتائیں کہ مجھے کرنا چاہئے تاکہ مجھے ذہنی سکون مل سکے ۔ میں بہت پریشان ہوں ۔ میرے حق میں خصوصی دعابھی فرمائیں۔
1568 مناظر
Q.
کیا غیر مختون کا ذبیحہ درست ہے؟نماز جنازہ یا دیگر نماز اس کی اقتداء میں درست ہے؟ اور کیا ایسے شخص کا پڑھایا ہوا نکاح درست ہے؟
1623 مناظر
Q.
حضرت اللہ تعالی آپ کو دونوں جہاں میں خوش رکھے۔ میں نے خواب دیکھا تھا رمضان میں ظہر کی نماز کے بعد ۔خواب میں دیکھا کہ مجھے چھینک آئی اور ناک میں سے مکوڑے کی شکل کا نکلا (جو اکثر گائے، بھینس کے گوبر میں دبا ہوتا ہے، کالا، دو انچ لمبا ایک انچ چوڑا) دوسری چھینک میں اس سے چھوٹا تیسری چھینک میں دو اسی کے بچے نکلے، کیا یہ جن، شیاطین تھے؟
1609 مناظر
Q.
حضر ت مجھے ایک خواب کی تعبیر معلوم کرنی ہے۔ عرض یہ ہے کہ میری نانی اس سال حج کے لیے گئی تھیں وہاں انھوں نے خواب دیکھا کہ وہ کعبہ شریف میں ہیں او ران کو نیند کا ایک جھپکا لگا انھوں نے خواب میں دیکھا کہ ان کے پیروں پر دو بچھو آکر بیٹھ گئے پھر ایک دم ان کی نیند گھبرا کر کھل گئی۔ تعبیر بتانے کی مہربانی کریں۔
1662 مناظر
Q.
(۱) اگر ہمیں مسلمان بھائی کی طرف سے جنم دن پارٹی کے لئے دعوت ملے تو کیا ہم جاسکتے ہیں؟(۲) میرے بیٹے کا جنم دن قریب ہے، اس کے لیے ہم کیا کریں جو شریعت کی روشنی میں جائز ہو اور کن چیزوں سے اجتنا ب کرنا چاہئے؟
1838 مناظر
Q.
فرض اور واجب میں فرق کیا ہے؟ کیا دونوں ایک ہیں؟
2947 مناظر
Q.
الساجد یسجد علی قدم الرحمن یا الساجد یسجد بین قدم الرحمن۔کیا درج بالا حدیث ضعیف ہے؟ کیا اس کو نماز کی فضیلت بتانے کے لیے دوسرے کو سناسکتے ہیں؟
2034 مناظر
Q.
اللہ آپ حضرات کی خدمات کو قبول فرمائے اور پوری امت کی طرف سے جزائے خیر عطا فرمائے۔میں الحمد للہ دعوت اور تبلیغ کی مبارک محنت کی برکت سے متبع سنت لباس اور متبع سنت چہرہ کا حامل ہوں۔ اور کوشش کرتا ہو، کہ اہتمام سے دعوت کے کام میں لگارہوں مگر بہت کوتاہی رہتی ہے۔ دعا کی درخواست ہے۔ میں اتوار اور پیر کی درمیانی رات کو خواب میں دیکھ رہاہوں کہ ریت پر ایک بستر کے برابر جگہ گیلی ہے اور یہ ذہن میں ہے کہ یہاں کوئی متبرک شخصیت غسل کرکے گئی ہے اور مبارک پانی سے یہ ریت گیلی ہے۔ مجھ کو پیشاب کا تقاضة ہوتا ہے اور میں اس گیلی زمین پر اس طرح پیشاب کررہاہوں کہ پانی زیادة نہ پھیلیے اور مختصر جگہ پر جذب ہوجائے۔ پیشاب سے فارغ ہونے کے بعد اس احساس کے ساتھ آنکھ کھل جاتی ہے کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غسل کے پانی کی چگہ پیشاب کیاجس کاملال ہے اور ایک طرف یہ احساس بھی ہے کہ میں کیسا خوش قسمت ہوں کہ آپ کے غسل کے پانی کو دیکھ رہا ہوں۔ پھر مجھے نیند نہیں آئی میں وقت سے پہلے اٹھ کر تہجد پڑھ کر خوب استغفار کیا اور دعا کی ۔ براہ کرم اس خواب کی تعبیر سے آگاہ فرمائے ۔
3230 مناظر
Q.
میری بیو ی سے حمل سے تھی ، انہوں نے خواب میں دیکھا کہ ان کی نانی ایک پیالہ دودھ کا لئے ہیں اورمیری اہلیہ نے اس دودھ کو پی لیا جو کہ ذائقہ میں بہت میٹھا محسوس ہوا۔ اب میرا بیٹا ہوچکاہے ۔ براہ کر م، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
1791 مناظر
Q.
میرا گھر مسجد کے ٹھیک پیچھے ہے جس میں مسجد کی دیوار بھی ہے اور محراب بھی، جس سے کچھ لوگ بولتے ہیں کہ اسی وجہ سے تمہارے کچھ کاموں میں رکاوٹ آتی رہتی ہے اور گھر میں برکت رحمت کی کمی ہے۔ کبھی بیماری اور کبھی بے روزگاری سے تم اسی لیے جوجھتے رہتے ہو کیوں کہ مسجد کی بے حرمتی ہو رہی ہے۔ مسجد کی دیوار کے نیچے ہی تم اپنے گھر میں اپنی بیوی سے صحبت بھی کررہے ہو اور مسجد کی دیوار کے نیچے ہی تم پیشاب پائخانہ بھی کررہے ہو ۔جب کہ مسجد کی دیوار گھر کے صحن میں ہے کمرہ کے اندر نہیں اور نہ ہی مسجد کی دیوار سے مل کر ٹوائلٹ باتھ روم بنائے گئے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ تم یہ گھر ایسے ہی چھوڑ دو یا پھرکسی غیر مسلم کو بیچ دو۔ آپ سے موٴدبانہ درخواست ہے کہ مجھے شریعت کے مطابق مشورہ دیں مجھے کیا کرنا چاہیے؟
2064 مناظر
Q.
میر ی والدہ نے کچھ اس طرح کا خواب دیکھاکہ صنوبر درختوں کا ایک بڑا باغ تھا چونکہ کہ یہ ہماری مشترکہ فیملی (والد اور سات انکل، دادی، دادا اور تین پھوپھیاں)کی پروپرٹی تھی ، اور باغ میں ہمارے حصہ میں وہ موم بتی جلاتی ہیں۔ اور پھر خواب ختم ہوگیا۔ براہ کرم،خواب کی تعبیر بتائیں۔
1674 مناظر
First
Previous
161
162
163
164
165
Next
Last