دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
کفر اور شرک کا کیا فرق ہے؟
5648 مناظر
Q.
میرے بھائی کو تین دن یہی خواب آیا کہ میرے والد صاحب کے سارے پیسے گرگئے ہیں۔
1085 مناظر
Q.
ایک لڑکی جو کہ شادی شدہ ہے، گھر چھوڑ کر چلی جائے اور ایک رات باہر گذارے شوہر کی کی اجازت کے بغیر اور وہ کہاں گذارے اس کا علم تو صرف وہ جانتی ہے اور خدا ، ان دونوں کے علاوہ کسی کو بھی اس کا صحیح علم نہیں ہے ۔
1553 مناظر
Q.
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ میت یعنی روح کو ثواب پہنچانے کے لیے کون کون سی سورتیں پڑھنی چاہیے؟
5383 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ میرے ایک دوست کو کچھ عرصے پہلے ایک شاپنگ سینٹر سے ایک سونے کا کڑا ملا جس کو اس نے بیچ کررقم استعمال کی، اب اس کو پتاچلا کہ یہ تو غلط ہوگیا، جس کیوجہ سے وہ انتہائی پیریشان کا شکار ہے، اب نہ تو یہ معلوم ہے کہ اتنے بڑے شاپنگ سینٹر میں کس کا تھا اور بات بھی پرانی ہوگئی ۔ براہ کرم، کوئی حل بتائیں تاکہ یہ ذمہ ادا ہوجائے ؟
1297 مناظر
Q.
ہم لوگ ایک بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں ، ہم کو یہ پتا کرنا ہے کہ یہ بزنس جائز ہے یا نہیں؟ڈش ٹی وی کنکشن جیسے کہ ٹاٹا اسکائی ، ویڈیو کون وغیرہ ، ڈش ٹی وی ریچارج کرنے کا بزنس ہے، براہ کرم، اس کا جواب دے کر ہماری رہنمائی فرمائیں۔
1594 مناظر
Q.
میرے بھائی نے خواب دیکھا کہ میرے ہاتھ میں بیگ ہے اورمیں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے روزہ مبارک کی طرف جارہا ہوں تو اچانک میرے ابو نے مجھے فجر کی نماز کے لیے آواز دی اور میں جاگ گیا ، براہ کرم، مجھے اس کی تعبیر بتائیں۔
1357 مناظر
Q.
عید میلاد النبی
2006 مناظر
Q.
مجھے آپ لوگوں سے پوچھنا ہے کہ میں ابھی تک بالغ نہیں ہوں ، لیکن مجھے فرائض کے باے میں سب کچھ پتاہے، تو کیا مجھ یہ سب فرض ہوگیاہے یا نہیں؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مجھ پہ فرض ہے اورکچھ کہتے ہیں کہ نہیں ہے
1727 مناظر
Q.
کیا ایک طالب علم کو تکبیر تحریمہ چھوڑنے پر سزا دی جاسکتی ہے؟
1128 مناظر
Q.
خواب میں دیکھتا ہوں کہ میرے گھر کے صحن میں کافی سارے جانور (بکرے ) کھڑے ہوئے ہیں . تھوڑی دیر میں میرے والد آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان سب جانوروں کو اللہ کی راہ میں قربان کرنا ہے . یہ کہ کر وہ ایک جانور کو قبلہ رو گراتے ہیں اور میں اس کے پیر وغیرہ قابو کرتا ہوں اور میرے والد بسم اللہ اللہ و اکبر کہ کر اس جانور کو ذبح کر دیتے ہیں. مذکورہ خواب کی تعبیر کیا ہوگی ؟
2820 مناظر
Q.
تعبیر خواب
1565 مناظر
Q.
مفتی صاحب ، برے خوابوں سے کیسے بچیں ؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
1184 مناظر
Q.
ہم اپنے چاروں طرف ہندوؤں کو دیکھتے رہتے ہیں اور ان سے ہمارا لگ بھگ کافی معاملوں میں رابطہ رہتاہے،
2167 مناظر
Q.
شیطان فرشتہ ہے یا جن؟ اگر ان دونوں میں کوئی نہیں، تو شیطان کیا ہے؟
2110 مناظر
Q.
ایک شخص کفن میں لپٹا ہوا ہے ، اس کا چہرہ نظر نہیں آرہا، میں پوچھتاہوں کہ یہ کون ہے
1983 مناظر
Q.
فیض سعید نامی ایک شخص جو اسٹیج شو کرتے ہیں ۔۔۔۔
1619 مناظر
Q.
میں خود کو خواب میں سفر کرتے دیکھتا ہوں، کبھی موٹر سائکل، کبھی سائکل، کبھی گھوڑیپر․․․ کار پر دودھ دہی کی دکان پر والد اورخود کو دیکھتا ہوں ان کے ساتھ وہ وفات پاچکے ہیں تین سال پہلے
7857 مناظر
Q.
میں نے ۹/صفر ۱۳۵ھ کو ایک خواب دیکھا۔ میں نے دیکھا کہ کوئی شخص سورہ ناس کی تلاوت کررہا ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
1413 مناظر
Q.
موبائل فون میں موجود بیلبنس پر مال کی تعریف صادق آسکتی ہے ؟سے زکوة ادا ہو جائے گی ؟
2732 مناظر
First
Previous
139
140
141
142
143
Next
Last