دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
میں اپنی ماں کو جو بھی خرچ دیتاہوں گھر کے لیے اتنا دیتاہوں کہ آرام سے گذارا ہو جائے اس کے باوجود وہ کہیں کہ نہیں ہوتاہے خرچ کا بھی پتا نہیں چلتاہے کہ کہاں کیا گیا پھر بھی میں نے بولا ہے کہ ضرورت ہے تو میں اور انتظام کردوں گا جس کی وجہ سے تھوڑا گھر پر تناؤ بھی ہوجاتاہے، ایسا میں مجھے کیا کرنا چاہئے؟
1176 مناظر
Q.
ہندوستان میں جو ذبیحہ پر پابندی لگائی جا رہی ہے اس سے کیا اسلامی قوانین کی رو سے ہجرت کرنا ضروری تو نہیں ہوتا؟
1380 مناظر
Q.
میسیج ٹی وی کیساہے؟ اور کیا یہ علمائے دیوبند کا ہے؟فیس بک پر میسیج ٹی وی کے ذریعہ جو ویڈیو بیانات آتے ہیں ان کا سنا اور آگے شیئر کرنا کیساہے؟
2080 مناظر
Q.
خواب دیکھا کہ میں چھت پر کھڑی ہوں
3006 مناظر
Q.
حقہ کی شرعی حیثیت کی تفصیل فرمائیں۔
7671 مناظر
Q.
فجر کے بعد سونے سے مفلسی آتی ہے یہ بات کسی حدیث سے ثابت ہے ؟ اگر ہے تو کیا تھوڑی دیر سونے کے بعد پوری رات ذکر تلاوت میں مشغول رہنے والے پر بھی یہ حکم لا گو ہوگا؟ کیوں کہ وہ فجر بعد تھوڑی دیر سوجاتاہے پھر اٹھ کر اشراق اور چاشت پڑھتاہے۔
22603 مناظر
Q.
ایسے کاغذ جن پہ اللہ کا نام لکھا ہو یا ایسا نام جیسے عبدا لرحمن یا عبدا لعزیز ان کو جمع کرکے کیا کیا جائے؟
3873 مناظر
Q.
خواب دیکھا جس میں مولانا طارق جمیل صاحب کا بیان چل رہا تھا
2098 مناظر
Q.
انسان جہاں کی مٹی سے پیدا ہوتاہے اس کی وفات بھی اسی جگہ ہوتی ہے؟
4152 مناظر
Q.
ایک صاحب نے خواب میں اپنی ماں کے ساتھ زنا کرتے ہوئے دیکھا ۔براہ کرم، تعبیر بتائیں۔
4955 مناظر
Q.
” زاہد حسین صاحب شقق برائے فروخت پر مشتمل ایک عمارت کے تعمیری پروجکٹ کے شرکا میں تھے ۔ان کی غیر مشروط سرمایہ کاری کی دعوت پر محمد علی صاحب نے اپنی کچھ رقم اس پروجکٹ میں انوسٹمنٹ کیلئے انکو دیدی۔ایک سال پورا ہونے پر زاہد صاحب نے غیرمعینہ منافع کیساتھ محمد علی صاحب کو ان کی رقم واپس کردی اور بات ختم ہوگئی۔
1057 مناظر
Q.
اگر باپ دیندار ہوتے ہوئے بھی اخلاقیات کے معاملے میں غلط ہوں ، آپسی خاندانی جھگڑے کو کبھی درگذر نہ کریں ، ہمیشہ انا میں رہیں تو کیا ان کے بچوں کو چاہئے کہ وہ انہیں سمجھائیں ، یا پھر جو وہ کہیں غلط یا صحیح ان کا حکم مانے؟
1405 مناظر
Q.
حضور کے والدین کا دین کو نسا تھا ؟
1614 مناظر
Q.
قرآن میں ہے کہ اللہ کی نعمتوں کا خوب چرچا کرو تو کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم رحمت اللعالمین اللہ کی نعمت ہیں ہمارے لیے ؟اور اگر ہیں تو ان کا چرچا کرنا کیسا ہے؟
2950 مناظر
Q.
میرا ایک دوست کنوارا ہے ابھی تک اس کی منگنی بھی نہیں ہوئی۔ اس نے خواب میں دیکھا ہے کہ اس کی کسی لڑکی سے شادی ہوئی ہے اس کے ساتھ گھوم پھر رہا ہے ، دیکھا کہ اس کی بیوی کا بازو بھی ٹوٹا ہوا اور ٹانگ سے لنگڑا کر چل رہی۔ اس پر اس بیوی کو چھوڑ دیا۔ مھربانی فرما کر تعبیر تو بتلا دیں۔
1742 مناظر
Q.
میرے دوست نے خواب دیکھا ہے کہ ایک گائے بہت زیادہ بڑی ہے اور ایک گائے عام جیسے ہوتی ہے ۔ عام قد والی گائے نے اس گائے کو ٹکر مارا جس کا قد بہت زیادہ بڑا ہے ، بڑے قد والی گائے بجلی کی تاروں سے ٹکر کر گر گئی، بعد میں دیکھ رہا کہ دونوں گائے زندہ سلامت کھڑی ہیں۔ اس کی تعبیر تو بتلائیں۔
1368 مناظر
Q.
آج رات میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنے چچیرے دادا کے ساتھ سنگاپور گیا ہوں، کیوں کہ ہمارے دادا جان سنگاپور میں ہی رہتے تھے،1992میں اچانک ان کا انتقال ہوگیاتھا، تب سے ہمارا خاندان مسائل و پریشانیوں میں گھرا ہوا ہے۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
1276 مناظر
Q.
خواب میں حضور كی زیارت
2136 مناظر
Q.
میں نے خواب میں مولانا طارق جمیل صاحب کو دیکھا کہ آپ ہمیں یونیورسٹی کی کلاس میں ایک موضوع پڑھا رہے ہیں ، ایک كلرك کلاس روم میں آیا اور کہا کہ صدر شعبہ فوراً کسی ضروری کام کے لئے مولانا کو بلارہے ہیں،
2487 مناظر
Q.
وقت بہت تیزی سے كیوں گزر رہا ہے
4665 مناظر
First
Previous
128
129
130
131
132
Next
Last