دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ میں اکثر سوتے ہوئے ڈرجاتی ہوں ، میں اکثر خواب دیکھتی ہوں کہ میں سیڑھیوں سے گر رہی ہوں اور نیند میں کوئی بھی میرے پاس سے گذرے تو فوراً ڈر کر اٹھ جاتی ہوں۔ یہ مسئلہ میرے ساتھ کئی سالوں سے ہے، میں سوتے وقت کی پوری دعائیں پڑھ کر سوتی ہوں اور میں حافط قرآن ہوں۔ پہلے میں بہت اچھا پڑھتی تھی ،اب دل ہی نہیں لگتا۔ براہ کرم، کوئی حل بتائیں۔
2819 مناظر
Q.
ہمارے گھر کے پاس میں روڈ ہے ، میں نے دیکہا میں اس پہ انار کی ریڑہی لیے کہڑا ہوں ، آگے کی طرف جو انار ہیں وہ بغیر چھیلے ہوئے ہیں جبکہ پیچھے کی طرف دانے ہیں لال رنگ کے میٹھے ... میں نے مٹھی بھر کے کھایا بھی۔
1431 مناظر
Q.
14/5/2015کی فجر کی نماز کے بعد تقریباً سوا سات بجے میں نے خواب میں دیکھا کہ ہماری ہی مسجد میں سب لوگوں کے سامنے میرے پاس جو ٹیبل تھا وہ اپنے آپ گھومنے لگا اور میں گھبرا کر گھر آگیا ، پھر وہ جن میرے پیچھے آکر گھر میں مجھے ڈرانے لگا، اتنا ہوتے ہیں میری آنکھ کھل گئی ۔ آپ سے گذارش ہے کہ خواب صحیح تعبیر بتائیں۔
1166 مناظر
Q.
زیادہ عمر کے تعلیم یافتہ بے روزگار کو صنعت و تجارت کے لیے 25لاکھ روپئے کا لون بینک کے ذریعہ حکومت کی تصدیق و سفارش پر دیا جاتاہے
1057 مناظر
Q.
گھر کی چھت میں کتا پالنا کیسا ہے؟ شوق یا چوکیداری کی نیت سے؟
5194 مناظر
Q.
کیا کسی مسلمان سے یہ کہنا جائز ہے کہ فلاں کے جنازہ میں شریک مت ہو؟
2049 مناظر
Q.
کیا قبلہ رخ ہوکر مباشرت کرنا درست ہے؟
4373 مناظر
Q.
میں نے دیکھاکہ میں نے سفید رنگ کا پیارا سوٹ پہنا ھے .جس پر موتیوں کا کام ھوا ھے .اور گلے میں موتیوں کا ھار پہنا ھے .اور میں ایک تقریب مین ھوں،میری والدہ کہتی ہیں کہ اس کو اب خراب نہیں کرنا.اور ایک عورت مجھ سے چھری مانگتی ھے جو میں نے کیک کاٹنے کے لیے پکڑی ھوتی ھے .کیک بھی پھلوں والا ھوتا ھے .میں اسے نھی دیتی کچھ دن پھلے میں نے سرخ چوریاں لیتے دیکھا.اور ایک سیٹ ایسا ھوتا ھے جس کی ہر چوری کی ھر چوری مختلف ھوتی ھے اور اسی طرھ لینے کا کھا ھوتا ھے ۔ میری والدکہتی ہیں کہ دوسری دوکان سے لے لیں گے ۔ تعبیر فرمادیں ،مہربانی ہوگی۔
1507 مناظر
Q.
تعویذ كے اثر كے بارے میں
1773 مناظر
Q.
جیسا کہ ہندوستان میں شکار کھیلنے کے خلاف قانونی طور سے منع ہے تو اس صورت میں کیا شکار کا گوشت کہا نا جائز ہے یا نہیں ؟ براہ کرم، مفصل ومدلل جواب تحریر فرمائیں۔
1686 مناظر
Q.
براے مھربانی اس نیچے لکھا ھوا جو اھم مسلہ ھے زندگی کا اسے خاس توجہ فرما کر رھنمائ فرمایے.
1481 مناظر
Q.
برایے مھربانی خواب کی تعبیر بتایے
1297 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ ہمارے گھر کے اوپر چاند پورے شاب پر ہے، اور اچانک اس پر سفید بادل اور روشنی سے محمد نام لکھا جاتاہے اور پورے آسمان میں پھیل جاتاہے اور سورة یاسین کی چار پانچ آیتیں سفید روشنی سے آسمان میں لکھی ہوتی ہیں ، لیکن میں صرف یاسین والقرآن الحکیم پڑھتاہوں اور پھر آنکھ کھل جاتی ہے۔ اس خواب کے دس دن بعد میں فجر کے وقت دوسرا خواب دیکھتاہوں کہ ایک شخص کہتاہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے قریب کے ایک گھر میں ہیں،میں وہاں گیا تو آپ گراؤنڈ فلور میں نہیں ہیں،کسی نے کہا کہ آپ فرسٹ فلور میں آرام فرمارہے ہیں، پھر میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ زینے پر کھڑے ہیں ، میں صرف آپ کو دیکھ رہا ہوں، آپ میرے پاس نیچے آتے ہیں، میرا ہاتھ پکڑتے ہیں اور گلے لگاتے ہیں (سینے سے لگانا)، میں گلے لگاتے ہوئے اور روتے ہوئے درخواست کرتاہوں کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، براہ کرم، مجھے جنت میں لے جانے کا وعدہ کریں۔ آپ نے جوا ب دیا کہ ٹھیک ہے، میں وعدہ کرتاہوں،میں نے تین مرتبہ درخواست کی اور پھر آپ نے جواب دیا ٹھیک ہے، میں وعدہ کرتاہوں، پھر میں آپ کے سینے مبارک سے الگ ہوگیا۔ براہ کرم، خواب کی تعبیربتائیں۔
1381 مناظر
Q.
آپ ہمیں یہ بتائیں کہ کیا ہماے نبی میں کسی کا نام اشتیاق اور مشتاق اور نفیس تھا یا نہیں؟اور اشتیاق کے معنی کیا ہے؟
1852 مناظر
Q.
میں قرآن اور سنت سے یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ اسلام نے مرد کو زیادہ خوبصورت قرار دیا ہے یا عورت کو؟آپ سے گزارش ہے کے اس سوال کا جواب دے کر شکریہ کا موقعہ دیں۔
2288 مناظر
Q.
خواب میں پیٹ میں درد
2777 مناظر
Q.
میں اکثر خواب میں اڑتا ہوا یا دس بیس فٹ لمبائی چھلانگ مارتا ہوں، اس کی کیا تعبیر ہوگی؟
2093 مناظر
Q.
میں نے دیکھا کہ میری امی نے نئے سونے کی بالیاں کانوں میں پہنائی ہے ، سب لوگ اسے دیکھتے ہیں اور خوش ہوتے ہیں
2744 مناظر
Q.
میں جدہ میں ملازمت کرتاہوں ، یہاں میری ایک دوست کی لڑکی ہے وہ چھ سال کی ہے ، وہ دو مہینے سے اسکول نہیں جارہی ہے، کہتی ہے کہ اسکول جائیں گے تو امی کا انتقال ہوجائے گا۔ کچھ دن پہلے اس کی امی نے اسے کہا تھا کہ جو لوگ امی کو تنگ کرتے ہیں اس کی موت ہوجاتی ہے، اس کے کچھ دن کے بعد اس لڑکی کی امی کے داد کا انتقال ہوگیا، اور اس لڑکی کے والد کے ماموں کا بھی انتقال ہوگیا، اس کے بعد سے وہ بہت ڈری رہتی ہے اور اسکول نہیں جاتی ہے ۔ براہ کرم،حل بتائیں۔ اس کے والدین بہت پریشان ہیں کہ کیا ہوگیا ہے اس کو ۔
1309 مناظر
Q.
دوسرے نكاح كے لیے استخارہ
1367 مناظر
First
Previous
127
128
129
130
131
Next
Last