دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
علم الاعداد کی حقیقت؟
3453 مناظر
Q.
خواب ۲۴ رمضان بروز هفتہ ظهر عصر
1354 مناظر
Q.
میرے ایک دوست نے خواب دیکھا کہ وہ مرنے والا ہے ؟ اس کی کیا تعبیر ہوسکتی ہے ؟ براہ کرم جلد از جلد جواب عنایت فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا
1406 مناظر
Q.
باپ نے بیٹی سے زنا کرنے کی کوشش کی تو گھر والوں نے اسے قتل کردیا ہے ، یہ کرنا صحیح تھا یا غلط ؟ ان سب کو اس کا گناہ ہوگا کہ نہیں؟ سب نے مل کر قتل کردیا، بیٹیا، بھائی ، بیوی سب نے۔
3099 مناظر
Q.
آج صبح میں نے فجر کے وقت اپنے والد صاحب کے انتقال پر خواب میں دیکھا کہ انہیں کسی نے آرا مشین سے کاٹ کے قتل کردیا ہے جس کی وجہ سے میں زارو قطار ررہاہوں۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔
1853 مناظر
Q.
سلام کرنے میں الفاظ زائدا ستعمال کرنا بدعت ہے یا نہیں؟
2069 مناظر
Q.
امیر معاویہ کا حضرت علی سے اختلاف کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ حضرت عثمان کے غلطیوں کا بدلہ لیا جائے ، اسی بنا پر کافی جنگیں بھی ہوئیں اور مسلمانوں میں اختلافات بھی ، لیکن سوال یہ آتاہے کہ جب حضرت امیر معاویہ ساری اسلامی سلطنت کے منتخب خلیفہ بن گئے تو آپ نے حضرت عثمان کے قاتلوں کا بدلہ کیوں نہیں لیا ؟
4591 مناظر
Q.
مسلمانوں میں مختلف گروہ
1978 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص خود کشی کرنے کی کوشش کرتا ہے اور وہ کسی طرح بچ جاتا ہے تو کیا اسکو خود کشی کرنے کا گناہ ملے گا ؟
2431 مناظر
Q.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم كی زیارت كے لیے كوئی عمل
1308 مناظر
Q.
سیاست اسلام میں ہے یا نہیں؟
4087 مناظر
Q.
کیا کہتے ہین مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ ایک آدمی باشرع ہے کرتا شلوار اور داڑھی بھی لیکن وہ تمام خراب کام کرتا ہے جوا وغیرہ بہی اور ایک آدمی جو با شرع نہیں ہے لیکن شریعت کا پابند ہے نماز اور دیگر عبادتیں بھی کرتاہے تو کون سا بندہ بہتر ہے ؟
1841 مناظر
Q.
علم عدد کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
5451 مناظر
Q.
میں نے کئی مرتبہ خواب دیکھا ہے کہ میں اپنی ماں بہن کے ساتھ زنا کرتاہوں، انجانے یا جان پہچان مرد کے ساتھ زنا کرتاہوں، نامحرم عورتوں یا لڑکیوں کے ساتھ زنا کرتاہوں۔ میں ایک متقی پرہیز گار مسلمان ہوں۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔
15462 مناظر
Q.
بچوں کا اسکول یونیفارم آئرن کرتے وقت تھوڑا سا جل گیا ، کیا ہم اس کو سلائی کرکے پھر استعمال کرسکتے ہیں؟جلے ہوئے کپڑے کو دوبارہ پہننا کیسا ہے؟
2261 مناظر
Q.
کسی بزرگ یا عالم دین یا صاحب منصب شخص کی تعظیم کے لیے احترام کے لیے، ادب کے لیے کھڑا ہونا کیسا ہے؟
3808 مناظر
Q.
پوسٹ آفس کے پی پی ایف میں ملی سودی رقم بھی شامل تھی تو کیا یہ رقم دینا اس کو جائز تھا ؟کیوں کہ سود تو حرام ہے۔
1101 مناظر
Q.
میرے بھائی نے خواب دیکھا کہ ہمارے پرانے گھر (جو ہم نے فروخت کردیا ہے) کے آنگن میں ایک پانی کے حوض کے پاس اژدھا بیٹھا ہے
1340 مناظر
Q.
خواب
2288 مناظر
Q.
میرے والد نے خواب میں اپنے بھائی کی میت دیکھی جب کہ وہ حیات ہیں اور چالیس دن کی جماعت میں ہیں ۔
1127 مناظر
First
Previous
123
124
125
126
127
Next
Last