دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 610
معاملات >> دیگر معاملات
Q.
میرے پاس کچھ لوگوں کے پیسے ہیں ، لیکن وہ اب بھول گئے ہیں ، کیا میں انہیں بن بتائے کہ یہ تمہارے پیسے ہیں، وہ پیسے انہیں بنا نام لکھے یا ہ دوسروں کا نام لکھ کر منی آرڈر کرسکتاہوں؟ یا پھر پیسے دینے کے بدلے میں انہی پیسوں سے ان کے موبائل پر اتنے ہی پیسے کا ریچارج کرسکتاہوں؟ یا پھر اور کوئی راستہ ہے تو بتائیں۔
2752 مناظر
Q.
انعام کی رقم کا حکم
3914 مناظر
Q.
ملازمت كے سلسلے میں
1827 مناظر
Q.
جھوٹ بول کر نوکری لینے سے کیا ساری کمائی حرام ہو گی جبکہ انسان اس نوکری کی قابلیت بھی رکھتا ہو اور اس میں کوئی خیانت بھی نہ کرنے ؟
4023 مناظر
Q.
ایم ایل ایم مارکٹنگ
3527 مناظر
Q.
اسلامیک ویڈیوں
1537 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کفالہ (یعنی سعودی کفیل باہر سے آنے والے عامل کو اس شرط پر باہر کام کرنے کی اجازت دیتے ہیں کہ وہ ہر سال 2000/ یا 3000/ ریال اس کو دے)اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا کفالہ لینا اور دینا جائز ہے؟ نیز اگر کوئی اس کام (کفالہ وصول کرنا ) پر معمور ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟کیا اس کے لیے یہ کام کرنا مناسب ہے؟
3540 مناظر
Q.
زید نے بکر کو 80,000/ لون دیا ہے ، زید نے بکر کو زکاة کی مد میں یہ رقم دی اس نیت کے ساتھ کہ وہ 80,000/ کا لون اس کو واپس کردے، زید کی زکاة ادا ہوجائے اور بکر کا قرض، بکر اس وقت بحران میں ہے اور قرض اداکرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
1149 مناظر
Q.
میں نے کچھ عرصہ پہلے ایک خواب دیکھا تھا کہ میں حرم میں ہوں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف کے بعد زمزم پی رہے ہیں اپنی سواری پہ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم منہ مبارک سے جو زمزم نیچے گر رہا ہے ، وہ میں پی رہا ہوں۔براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
2052 مناظر
Q.
میری بیوی کے پاس کچھ زیورات ہیں، اس میں ہمارے گھر کی طر ف سے چالیس فیصد اور ساٹھ فیصد سسرا کی طرف سے ملے ہیں۔ اب ہم دونوں کے زیورات کو فروخت کرکے پروپرٹی لینا چاہتے ہیں، سوال یہ ہے کہ پروپرٹی کس کے نام کرنا ہے؟
2317 مناظر
Q.
مکان کسی اور کو کرایہ پر دینا
7566 مناظر
Q.
کون سے رشتہ دار ہیں جن کے ساتھ صلہ رحمی کرنے کے بارے میں کہا گیا ہے؟
8792 مناظر
Q.
کہ انٹرنیٹ پر ایک ودیشی کمپنی سروے کراتی ہے ، وہ کمپنی ہر سروے کے لیے پہلے پیسہ جمع کرواتی ہے، اگر ہم 11000/ ہزار روپئے جمع کریں تو ہمیں ہر مہینہ 3000/ روپئے ملیں گے اور الگ سے سروے کا پیسہ بھی ملے گا، کیا یہ طریقہ جائز ہے ؟
1632 مناظر
Q.
قرض دور کرنے کے لیے ہوم لون یا کار لون لینا
1757 مناظر
Q.
میں بزنس شروع کرنا چاہتاہوں اور اس کے لیے پندرہ لاکھ روپئے کی ضرورت ہے، کیا میں اسے بینک سے قرض لے سکتاہوں؟
2194 مناظر
Q.
میں کسی رشتہ دار کی طرف سے کرایہ جمع کرتاہوں اور جب اسے ضرورت ہوتی ہے تو میں اسے اداکردیتاہوں، میرے اوپر کچھ قرض ہے، کیا میں اس رقم کو استعمال کرتے ہوئے اپناقرض اداکرسکتاہوں؟
1137 مناظر
Q.
میں کسی رشتہ دار کی طرف سے کرایہ جمع کرتاہوں اور وہ رقم میرے پاس ہوتی ہے ، اس کے طلب کرنے پر رقم اداکردیتاہوں۔ سوال یہ ہے کیا میں اس سے کسی رشتہ دار یا دوست کی مدد کرسکتاہوں اگر وہ مجھ سے ادھار مانگے؟
1615 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ قسطوں پر موٹر سائکل لینا جائز ہے جس میں کمپنی موٹر سائکل کے اریجنل (اصل) رقم سے زیادہ رقم مانگتی ہے؟
4226 مناظر
Q.
ایک کمپنی ہے پلس کے نام سے، اس میں ماہوار قسط کے بدلے ہمیں مدت پوری ہونے پر 16/ فیصد کے حساب سے انٹریسٹ(سود)ملتاہے، کمپنی یہ رقم کاغذ پر لکھ کردیتی ہے کہ آپ کو مدت پوری ہونے کے بعد اتنی رقم اداکی جائے گی۔ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
1865 مناظر
Q.
زمین گروی لینا اور اس کا فائدہ اٹھانا کیسا ہے؟براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
6522 مناظر
First
Previous
19
20
21
22
23
Next
Last