دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 2215
معاشرت >> نکاح
Q.
اسلام میں عورت کے لئے مہر کیوں ہے؟ (۲) میری مہر 10000 / روپئے تھی، میں یہ رقم کب اداکروں؟ (۳) کیا روپئے کی جگہ سونے کی کوئی چیز دی جاسکتی ہے؟ (۴) کیا بیوی کو مہر اداکرتے وقت بتانا ضروری ہے؟ (۵) اگر بیوی مہر کی رقم لینے سے انکار کردے تو کیا کیاجائے؟ (۶) کیا بیوی کے مہر معاف کرنے سے مہر معاف ہوجاتی ہے؟
3115 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ہم ٹائی باندھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں تو وجہ کیا ہے؟(۲) جب لڑکی کی شادی ہوتی ہے تو ہاتھوں میں مہندی لگانا سنت (ضروری) ہے یا نہیں ؟
1993 مناظر
Q.
قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں کہ کیا دوسرا نکاح کرنے کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینی پڑتی ہے؟
3285 مناظر
Q.
میرا ایک دوست ہے جو کہتاہے کہ متعہ جائز ہے، کیوں کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو جائز کیا تھا اور اس کے بعد حدیث میں اس کی تنسیخ کا حکم نہیں ملتا ہے اور وہ کہتا ہے کہ مجھے صرف قرآن اور حدیث سے متعہ کی تنسیخ کے حکم کا ثبوت دو ۔ صحابہ کرام اور ائمہ کا حوالہ وہ نہیں مانتاہے ۔ حضرت! آپ کے فتاوئے میں متعہ کے حرام ہونے کے کافی سوالوں کا جواب ہے، لیکن قرآن وحدیث کا کوئی حوالہ نہیں ہے۔ براہ کرم، ہماری رہنمائی فرمائیں۔
8279 مناظر
Q.
(۱) کیا بیوی شوہر کے ذکر کو چوس سکتی ہے؟ (۲) کیا شوہر بیوی کے دبر میں دخول کرسکتا ہے؟ (۳) کیا ہم ہمبستری کے لیے کوئی بھی پوزیشن اختیار کرسکتے ہیں جس سے ہم آرام محسوس کریں جیسے بیٹھ کر، کھڑے ہوکر ، سو کر وغیرہ۔ (۴) بیوی کو مطمئن کرنے کے لیے میں طویل مدتی صحبت کے لیے دوائی لیتا ہوں، کیا یہ درست ہے؟
6265 مناظر
Q.
جناب میں شادی کرنا چاہتا ہوں، میرے پاس تھوڑے پیسے ہیں، شاید کچھ قرض کرلوں، ایک بات سمجھ میں نہیں آئی، ایک شخص نے کہا کہ اگر کسی کے پاس پیسے نہ ہوں اور وہ شادی کرے تو اللہ تعالیٰ اس کو مال دیں گے اور دوسرا شخص کہتا ہے کہ اگر شادی کرنے کی قدرت نہ ہو تو جب تک قدرت نہ ہو روزہ رکھنا چاہیے، پھر قدرت حاصل کرنے کے بعد شادی کرنا چاہیے، دونوں نے کہا ہے کہ ہم نے اس طرح کی بات کتاب میں پڑھی ہے، میں پریشان ہوگیا ہوں کہ اب شادی کروں یا نہ کروں، کیونکہ پہلے شادی اس لیے کرنا چاہتا تھا کہ پہلے شخص کی بات سنی تھی۔
2600 مناظر
Q.
حضرت میں تفصیلی طور پر یہ جاننا چاہتا ہوں کہ زوجین کے آپس میں کیا کیا حقوق ہیں؟ شوہر کے الگ اور بیوی کے الگ۔ دونوں کے سارے حقوق بالترتیب (نمبروار) جیسے بیوی کا ایک حق یہ ہے کہ وہ شوہر کے ماں باپ سے الگ رہنے کے لیے گھر مانگ سکتی ہے۔ اس طرح شریعت نے ہمیں جتنے بھی حقوق دئے ہیں وہ سب ہمیں برائے کرم بتادیں۔ اورجلد رہنمائی فرمائیں، تاکہ ہم حقوق ادابھی کرسکیں اور حقوق کا مطالبہ بھی کرسکیں؟ اور حقوق پاکر او ردے کر لڑائی جھگڑے سے محفوظ بھی رہ سکیں۔ نوازش ہوگی۔
1413 مناظر
Q.
سوال یہ عرض کرنا ہے کہ ہمارے یہاں ایک شخص نے ایک عورت کے ساتھ زنا کیا اور اس سے حمل ٹھہر گیا۔ حالت حمل میں اس کے ساتھ نکاح جائز ہے یا نہیں؟جواب مرحمت فرماویں۔
2771 مناظر
Q.
اگر حالت حیض کے پانچویں دن میں صحبت ہوجائے تو اس کا کفارہ کیا ہے؟ جب کہ اس وقت خون جاری نہیں تھا اور صحبت کی بعد پھر خون جاری ہوا؟
2437 مناظر
Q.
ایک لڑکے کا ایک لڑکی کی رضا مندی سے منگنی ہوئی تھی دونوں بوقت نکاح بالغ تھے، لڑکی کی جانب سے اس کا والد وکیل تھا (ایجاب وقبول کے لیے) اور لڑکے کی جانب سے بھی اس کا والد وکیل مقرر ہوا تھا (ایجاب وقبول کے لیے)۔ نکاح مولوی صاحب سے بڑھایا تھا اس میں سات تولے حق مہر بھی مقرر ہوا تھا، گواہان کی موجودگی میں منگنی کے ڈیڑھ سال بعد لڑکی نے شادی سے انکار کردیا۔ اب معلومات یہ کرنی ہے کہ یہ منگنی کا نکاح صحیح ہے کہ نہیں یا یہ صرف وعدہ ہوتا ہے (ایجاب وقبول ہوا ہے) اب لڑکے نے لڑکی کو نہ طلاق دیا ہے اور نہ خلع ہوا ہے، دونوں کے مابین۔ اب یہ لڑکی کسی دوسرے شخص سے نکاح کرسکتی ہے یا نہیں؟ دوسری یہ معلومات کرنی ہے کہ منگنی کے وقت جو نکاح پڑھایا جاتا ہے جس میں ایجاب وقبول بھی ہوئے ہوں گواہان کی موجودگی میں، اس کے بعد شادی کے وقت دوسرا نکاح پڑھانے کی ضرورت ہے یا نہیں؟
2923 مناظر
Q.
اگر ہم کسی لڑکی سے بنا ماں باپ کی اجازت سے نکاح کرلیں تو کوئی بات تونہیں ہوگی؟
1563 مناظر
Q.
عزل کرنا مکروہ ہے یا حرام؟
2667 مناظر
Q.
بہت ضروت ہونے پر کیا کوئی اپنے جسم سے ضرورت کو قابو میں کرسکتے ہیں؟ اس طرح کرنے سے ضرورت ختم ہوجاتی ہے؟
2125 مناظر
Q.
عدت میں دوسرے شخص کے ساتھ نکاح نافذ ہوتا ہے یا نہیں ؟ اگر نہیں! تو دونوں کے تعلقات کے بارے میں کیا حکم ہے؟
2941 مناظر
Q.
میں آپ سے یہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی مسلمان لڑکا کسی مسلم لڑکی سے جسمانی تعلق بنا لے پھر اس کے بعد اس لڑکی سے شادی کرنا چاہے تو کیا وہ شادی کرسکتے ہیں؟
4012 مناظر
Q.
کیا میں اور بیوی ایک دوسرے کے سامنے بالکل برہنہ ہوسکتے ہیں؟ (۲) کیا دونوں اکٹھے غسل کرسکتے ہیں؟ (۳) کیا بیوی کے پورے جسم پہ ہاتھ پھیر سکتے ہیں، اس کی شرمگاہ پہ بھی؟ (۴) کیا بیوی کی شرمگاہ کے علاوہ ہر جگہ بوسہ لے سکتے ہیں؟ (۵) کیا بیوی اپنے مرد کے ذکر کو ہاتھ سے پکڑ سکتی ہے؟ (۶) بازار سے? آب جو کی?کی بوتل ملتی ہے اس میں0.5% الکوحل ہوتی ہے، وہ پی سکتے ہیں؟
12895 مناظر
Q.
میر ی عمر ۵۸/ سا ل ہے ، تیس سال پہلے میر ی شادی ہوئی تھی، اس وقت میری بیوی کی عمر ۴۹/ سال ہے۔ ہم لوگ امریکہ میں ۲۸/ سال سے رہ رہے ہیں۔ ۲۰۰۸/ میں جب میں حج سے واپس آیا تو مجھے معلوم ہوا کہ میر یبوی کو سیکسول ٹرنسمیڈ ڈیزیز(جنسی متعدی بیماری) ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اس نے کسی ایسے آدمی کے تھ جسمانی تعلق قائم کیا جسے یہ بیماری لاحق ہے، مگر اس نے اس کا انکار کیا۔ بدقسمتی سے ہم اس وقت لیب ٹیسٹ نہیں کراسکے۔ دو مہینے کے بعد مجھے پانچ دن کے لیے دوسرے اسٹیٹ میں جانا تھا۔ جب میں وہاں سے واپس آیا تو ہم نے دومرتبہ لیب ٹیسٹ کرایا اور دونوں بار اس کے لیے? پوزیٹیو ? نکل آیا اور ن میرے لیے ?نیگیٹیو? آیا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کا کسی کے ساتھ جسمانی تعلق قائم ہواہے۔میں اس کے بار ے میں آپ کا فتوی جاننا چاہتا ہوں کہ اس کے ساتھ میں کس طرح ڈیل کروں۔
2452 مناظر
Q.
اگر بندہ اپنی سالی کو شہوت سے چھوئے یا زنا کرے تو کیا اس کا اپنی بیوی کے ساتھ نکاح میں فرق پڑے گا؟ یا بیوی اس پر حرام ہوجائے گی؟
9123 مناظر
Q.
براہ مہربانی مجھے اس سوال کا جواب دیں اور میری پریشانی دور کریں۔ اللہ آپ کو نعم البدل دے ، آمین۔ سوال یہ ہے کہ میں کویت میں کام کرتا ہوں اور میں ابھی ہندوستان جا نہیں سکتا ہوں، مجھے نکاح کرنا ہے، وہ بھی موبائل یا انٹرنیٹ کے ذریعے، کیا یہ نکاح ہوسکتاہے بے اعتماد لوگوں کے بیچ؟ جبکہ ہم نے لڑکی پہلے دیکھی ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ ہم دونوں کا نکاح فون موبائل کے ذریعے ہوجائے ؟ اس کے لیے کیا صورت ہے؟ ہمیں کیا کرنا ہوگا؟ کیا نکاح پڑھانے کے لیے مولانا صاحب کا دونوں جگہوں پر ہونا لازمی ہے ؟یا ایک ہی جگہ ہونا کافی ہے؟ اور گواہ کے لیے کیا شرط ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
3042 مناظر
Q.
متعہ کے خلاف علمائے دیوبند کا کیا فتوی ہے؟
3946 مناظر
First
Previous
82
83
84
85
86
Next
Last