دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 2215
معاشرت >> نکاح
Q.
شوہر کے ذریعہ جو زیوارات دئیے جائیں وہ طلاق کے بعد شوہر کے ہوں گے یا بیوی کے؟
1798 مناظر
Q.
میں ایک یونیورسٹی میں علم ریاضی پر تحقیق کررہی ہوں۔ مجھے ایک شخص سے محبت ہوگئی ہے۔ ہم دونوں ایک دوسرے سے نکاح کرنے کو تیاربھی ہیں۔ بات اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ ہم دونوں کا دور رہنا بہت مشکل ہوگیاہے۔ وہ ہم سے بہت دور رہتے ہیں۔ میرے والدین ان سے نکاح کے لیے دووجہوں سے تیار نہیں ہیں، (۱) پڑھائی مکمل نہیں ہوئی ہے، (۲)مجھے صوبہ میں زیادہ دور نہیں دینا چاہتے۔ حال یہ ہے کہ ہم دونوں آپس میں مل چکے ہیں اور سارے رشتے قائم کرچکے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم دونوں ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرسکتے ہیں؟ کیا ہم ان کو بتائے بغیر نکاح کریں گے تونکاح ہوگایا نہیں؟ جب کہ احناف نے ولی کی اجازت کو ضروری قرار دیا ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ گناہ سے بچنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟
2028 مناظر
Q.
کسیا کسی شادی میں بارات کی شکل میں جانا اور لڑکی والوں کے یہاں ضیافت جائز ہے؟ برائے کرم وضاحت کے ساتھ جواب ارسال کریں۔
2449 مناظر
Q.
حیض کی حالت میں نکاح ہوسکتاہے؟
4376 مناظر
Q.
کیا حیض ختم ہونے کے فوراً بعد غسل کرنے سے پہلے صحبت کرسکتے ہیں؟
4388 مناظر
Q.
اگرشادی کی پہلی رات کو ہم نے بیوی سے صحبت نہیں کی یا ہم سے نہیں ہوپایا تو دعوت ولیمہ جائز ہوئی یا کچھ اور مسئلہ ہوگا؟ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ نکاح بھی نہیں مانا جاتا ہے۔ براہ کرم، آپ اس کی وضاحت کریں۔
5440 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا کسی لڑکی سے جو اہل کتاب ہو، اللہ کی کتابوں میں ایمان رکھتی ہو (انجیل، تورات، زبور) مگر اسلام قبول نہ کرتی ہو، شادی کرنا ممکن ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
1898 مناظر
Q.
کیا قرآن کریم میں کوئی ایسی آیت اور کوئی ایسی حدیث ہے جس میں قریبی رشتہ دار جیسے چچیری، ممیری، خلیری وغیر بہن سے شادی کرنے کی ہمت شکنی کی گئی ہو، اس حقیقت کی وجہ سے کہ اس شادی سے پیداہونے والے بچے کے اندر بیماری ہوجائے گی، جیساکہ سائنس داں کہتے ہیں۔
2564 مناظر
Q.
آپ سے یہ سوال پوچھنا ہے کہ پھوپھی زاد بہن کی لڑکی سے نکاح کے بارے میں کیاحکم ہے؟
1692 مناظر
Q.
جب لڑکا اورلڑکی بالغ ہوں اور گھر کے لوگ ان کے رستے کو پسند نہیں کرتے ہوں جب کہ وہ ایک ہی خاندان سے ہیں اور شادی کرنا چاہتے ہیں تو کیا وہ عدالت میں جہاں نکاح کا باضابطہ انتظام ہو جیسے وکیل ، گواہ اور مولاناصاحب، یعنی نکاح پڑھانے کا انتظام ہو تو کیاا یسی صورت میں نکاح ہوگا یا نہیں؟ براہ کرم، ہماری رہنمائی فرمائیں۔
1986 مناظر
Q.
کیا نکاح کے لئے ولی یعنی ماں ، باپ، بھائی ، بہن مطلب اپنے خونی رشتہ دار کا نکاح کے وقت موجودرہنا لازمی / ضروری ہے؟ کیا آج کل عدالت کے ذریعہ جونکاح کیا جاتا ہے ، اس دوران مولانا / یا قاری صاحب ہوتے ہیں اور کچھ انجان لوگ بھی یعنی وکیل ، تو کیا ایسی صورت میں نکاح ہوگا یا نہیں؟جب کہ اس صورت میں لڑکے اور لڑکی کے گھر والوں کو نکاح کے بارے میں کچھ بھی علم نہیں ہوتا ہے ۔ کیا نکاح فون کے ذریعہ اس طرح سے نکاح ہوسکتاہے ؟ جب کہ لڑکا دوسرے ملک میں ہو اور لڑکی ہندوستان میں ہو اور عدالت کے وکیل ، مولانا صاحب اور گواہوں کی موجودگی میں (جو کہ خونی رشتہ دار نہیں )نکاح ہوہورہا ہے ۔ دوسری بات یہ ہے کہ کیا لڑکے کے پاس بھی ایجاب و قبول ہوگا یا صرف لڑکی کے پاس ہی؟ جب کہ لڑکا نکاح کے وقت خودبظاہر موجود نہیں ہوگا ، صرف فون یا انٹرنیٹ کے ذریعہ ہی مخاطب ہوگا ؟ لڑکے اور لڑکی طرف سے کتنے کتنے گواہوں کا ہونا ضروری ہے؟ براہ کرم، ہماری رہنمافرمائیں۔
6189 مناظر
Q.
دو سگی بہنوں کی عمر میں قریب بیس سال کا فر ق ہے اور بچپن میں چھوٹی بہن نے بڑی بہن کا دودھ پیا (دھوکہ سے ایک بار) تو اب کیا بڑی بہن کے بیٹے کا نکاح چھوٹی بہن کی بیٹی سے جائز ہے؟
2394 مناظر
Q.
مفتی صاحب مجھے شرعی حق مہر کے بارے میں معلومات دیں کہ کتنا ہے اوراحادیث کی کتاب کا حوالہ بھی دیں؟
14576 مناظر
Q.
میں جھارکھنڈ کا رہنے والا ہوں۔ ہمارے یہاں ایک مسئلہ کا حل نہیں ہو رہا ہے، وہ یہ ہے کہ کیا نکاح سے پہلے دولہا یا دلہن کو کلمہ پڑھانا ضروری ہے؟ یا یہ کسی حدیث سے پڑھانا ثابت ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے جوا ب دیں۔
2077 مناظر
Q.
کیا شادی کے بعد پہلے یا دوسرے دن رجوع(مباشرت) کرنا ضروری ہے ورنہ ولیمہ نہیں ہوتا، کیا یہ سنت ہے؟یا مستحب کیا ہے؟اگر میں کچھ دنوں بعد کروں جب کہ دلہن کی شرم کم ہوجائے تو کوئی حرج تو نہیں؟
7742 مناظر
Q.
میرے دوست نے مجھے نکاح کا پیغام دیا اور کہا کہ بغیر گواہ کے شادی نہیں ہوتی ۔ ہم نے ایجاب و قبول کیا اور اس نے مجھے مہر اداکردیا۔ بعد میں وہ مجھے ایک ہوٹل میں لے گیا، وہاں منیجر اور ایک ملازم کھڑے تھے ، انہوں نے میرے دوست سے پوچھا کہ کیا وہ تمہاری بیوی ہے؟ اس نے کئی مرتبہ ہاں میں جواب دیااور میں نے بھی سرہلا کر جوا ب دیا۔ پھر انہوں نے ہم سے ایک تحریری معاہدہ لیا جس میں لکھا گیا تھا کہ ہم دونوں میا ں بیوی ہیں اور ہم نے اس پر دستخظ کردیا اور وہ دونوں ہماری بات سن رہے تھے اور ہمیں دیکھ رہے تھے۔وہاں ہم آپس میں ملے۔ سوال یہ ہے کہ کیا مجھے طلاق لینا چاہئے؟ اب ہماری حیثیت شریعت کی روشنی میں کیا ہوگی؟ میرے شوہر کہتے ہیں کہ ہم نے ایسے دو آدمیوں کے سامنے دستخظ کیا تھا جو بالغ اور مسلمان ہیں، اس لیے تم میری بیوی ہو اور تم کو میرے ساتھ رہنا چاہئے۔ براہ کرم، ہماری رہنمافرمائیں۔
3011 مناظر
Q.
عام طورپر ہر کوئی کہے گا کہ شادی سے پہلے دولہا کے لیے دلہن کو ایک نظر دیکھنا ہے اور اسی طرح دلہن کے لئے دولہا کو ایک نظر دیکھنا ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ صحیح طریقہ ہے؟ اگر نہیں تو پھر شریعت کے مطابق صحیح طریقہ کیا ہے؟
3433 مناظر
Q.
کیا بیوی اور شوہر ایک ساتھ غسل جنابت کرسکتے ہیں؟ اگر ہاں، تو کیا اس کی کچھ احتیاتیں اور حدود ہیں؟
3291 مناظر
Q.
میں شادی شدہ ہوں، میں امریکہ جانا چاہتا ہوں دس سال کے لیے ۔وہاں سے واپسی تک میر ی بیوی نکاح میں رہے گی، میں ہفتہ میں ایک مرتبہ فون پر رابطہ کرتا رہوں گا۔سوال یہ ہے کہ شوہر اپنی بیوی سے کتنے سالوں تک جدا رہ سکتاہے؟ براہ کرم،تفصیل سے جواب دیں۔ والسلام
3483 مناظر
Q.
شوہر نے اپنی بیوی کو پڑھاتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی مرد یا عورت اپنے شریک حیات سے طلاق مانگے تو مرد / عورت کو بالکل معاف نہیں کیا جائے گا۔ مذکورہ جملہ بولنے پر کیا نکاح پر کوئی اثر پڑے گا؟ اسلامی معلومات کم ہونے کی وجہ سے تذبذب میں پڑگیا ہوں۔ براہ کرم، اس کی وضاحت کریں۔
2562 مناظر
First
Previous
81
82
83
84
85
Next
Last