دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 2215
معاشرت >> نکاح
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا شادی دن گلے میں پھولوں کا ہارڈالناجائز ہے یا نہیں؟اگر جائز ہے تو اس کی دلیل دیں اور اگر نا جائز ہے تو اس کی بھی دلیل دیں اور عام حالات میں اس کا حکم کیا ہے؟
3725 مناظر
Q.
میں دہلی میں پرائیویٹ نوکری کرتاہوں اور ہرما ہ اپنی بیوی ، بچے اور ماں کے لیے پیسے بھیجتا ہوں، میری بیوی میری ماں کو روپئے نہیں دینا چاہتی ہے، اسی بات پر میں اپنی بیوی سے ناراض ہوں، اس سے بات بھی کرنا پسند نہیں کرتاہوں، میری یہ ناراضگی اپنی بیوی سے ازروئیے شرع کیسی ہے؟اپنی ماں کی خدمت کرنا میں اپنے لیے دارین کی سعادت سمجھتاہوں۔
1679 مناظر
Q.
میں نے ایک چینی لڑکی کے ساتھ زناکیا ہے، میں نے توبہ کرلی ہے؟میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اس زنا کی وجہ سے میں کاکفر تو نہیں ہوگیا ہوں؟ اور میں شادی شدہ بھی ہوں، اس زنا کی وجہ سے میرا نکاح تو نہیں ٹوٹ گیا؟ میرا بیوی کے ساتھ جماع کرنا زنا تو نہیں ہوگا؟
3631 مناظر
Q.
میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ کیا شوہر اپنی بیوی کے پستان کو اپنے منہ میں لے سکتاہے؟ ایک دن میں نے اپنی بیوی کی پستان کو منہ میں لے لیا اور منہ میں دودھ نکل آیا ، لیکن میں نے اسے پیا نہیں بلکہ اسے تھوک دیا۔ براہ کرم، بتائیں کہ میں اپنی اس غلطی پر کیا کروں؟
4329 مناظر
Q.
کتنے عرصے تک شوہر بیوی کی اجازت سے بیوی سے دور رہ سکتاہے؟
5612 مناظر
Q.
کیا بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی حرام ہے یا حلال ہے؟
7270 مناظر
Q.
شادی کی پہلی رات کو ہمبستری کے بعد اگر خون نہ آئے تو کیا یہ اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ بیوی کا کردار صحیح نہیں۔ بیوی کی عمر ۲۲ اور ۲۳ کے درمیان ہے، نیز لڑکی کی عمر ۱۷ سال ہے۔ یا اس میں عمر کی قید ہے اگر ہے تو کتنا کہ اتنے عمر کے بعد خون کا آنا ضروری نہیں، خون سے مراد میرا حیض والا خون نہیں بلکہ ہمبستری کے بعد پہلی بار کو جو خون آتا ہے، اگر جواب ای میل کے ذریعے دے سکتے ہیں تو مہربانی ہوگی، مہربانی فرماکر جلد سے جلد جواب دینے کی کوشش کیجیے گا، اگر خط میں کوئی غلطی ہو یا میرے الفاظ نامناسب ہوں تو اس کے لیے معافی کا خواستگار ہوں۔ شکریہ
34007 مناظر
Q.
نابالغ بچی کو شہوت کی نظر سے دیکھنے سے یا چھونے سے حرمت مصاہرت ثابت ہوتی ہے یا نہیں؟
6163 مناظر
Q.
میری بیوی نے غصہ سے کہا ، ” میں اسلام کو چھوڑتی ہوں اور میں کوئی عبادت نہیں کروں گی“ ۔ یقینا اس کا ارادہ اسلام کو چھوڑنے کا نہیں تھا ، لیکن اس نے یہ جملہ غصہ سے کہا ۔کچھ دیرکے بعد اس نے دوبارہ شہادت اور کلمہ پڑھا اور جو کچھ ہوا اس پر اسے افسوس ہے جب کہ اس کا ایسا قطعی نہیں ارادہ تھا۔ میر اسوال یہ ہے کہ کیا وہ کافر ہوگئی (لیکن اس نے دوبارہ شہادت پڑھ لی تھی) اور کیا ہمارا نکاح ٹوٹ گیا؟ کیا ہم دونوں کو دوبارہ نکاح کرنا پڑے گا؟ واضح رہے کہ وہ نو مسلم ہے، اور ما شاء اللہ ، وہ پابندی سے نماز پڑھ رہی تھی اور وہ یہ نہیں جانتی ہے کہ ایساکہنے سے وہ دائرے اسلام باہر ہوجائے گی۔ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں کہ ہمیں کیا کرنا چاہئے؟
2384 مناظر
Q.
بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ شادی کی رات کو مباشرت کرنا لازم ہے نہ کریں گے تو ولیمہ کا کھانا حرام ہوگا، پس آپ اس بات کی صحت بتائیے۔
3015 مناظر
Q.
اگر میں اپنی بیوی کے ساتھ بنا سنتی دعا کے ساتھ جسمانی تعلق کرتاہوں تو کیا اس کا اثر پیداہونے والے بچہ پر پڑے گا یا نہیں؟کیا دعا پڑھنا ضروری ہے؟
2527 مناظر
Q.
میری شادی دوسال پہلے ہوئی تھی، بعد میں بیوی کے بدکرداہونے کی اور میری کی مرضی خلاف اسقاط کرونے کیوجہ سے میں نے دوسری شادی کرلی ، کیا شریعت کے حساب سے دوسری شادی کی اجازت ہے ؟
1844 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ اگر بیوی اپنے شوہر کو جھگڑتے ہوئے گالیاں دے تو کیاان دونوں کا نکاح ٹوٹ جاتاہے ؟ اور اگر ٹوٹ جاتاہے تو دونوں دوبارہ نکاح کرسکتے ہیں یا نہیں؟براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
6132 مناظر
Q.
میں نے مہر کی رقم ادا نہیں کی تھی، اب شریک حیات کا انتقال ہوگیا ہے، کوئی وارث بھی نہیں ہے، اس کے چار بھائی ہیں، لیکن سب الگ الگ ہیں، کوئی ذمہ دار وارث نہیں ہے، تو اب مہر کی رقم کس کو دوں؟
2139 مناظر
Q.
میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ میں نے اگست 2009/ میں ایک لڑکی سے اللہ کو گواہ بناکر نکاح کیاتھا، کیوں کہ اس وقت وہاں اور کوئی نہیں تھا، مگر اس دوران ہمارے درمیان جسمانی تعلق نہیں ہواتھا، اب ہم اس نکاح سے الگ ہوگئے ہیں، مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا میں اس لڑکی سے پھر سے شادی کرسکتاہوں والدین کی مرضی کے بعد؟
1815 مناظر
Q.
کیا نانی کی بہن محرم ہوتی ہیں؟ (۲) کیا بہن کی نواسی محرم ہوتی ہے؟
3112 مناظر
Q.
میرا نام ساجد ہے،میں ایک مسئلہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ رمضان المبارک کے بعد میری شادی ہے،ہم تین بھائیوں کا ایک ساتھ نکاح ہونا ہے۔میرے گھر والے دیندار ہیں ، لیکن اتنا بھی نہیں، میرے گھر میں گانا بھجن ہوگا، کیا میں اسے روک سکتاہوں؟ میں چاہتا ہوں کہ قرآن کریم کی آیات کی ایم پی تھری ۳/(موسیقی آلہ ) لگاؤں ، کیا میں یہ لگا سکتاہوں؟براہ کرم،مجھے کچھ ایسا بتائیں کہ مجھ سے کوئی غلطی نہ ہو، کچھ تو کوشش کرنا چاہئے؟ براہ کرم، بتائیں کہ میں کیا کروں؟ میں آپ رہنمائی کا طلب گار ہوں۔
3543 مناظر
Q.
کیا کوئی رخصتی سے پہلے اپنی بیوی سے فون پر پابندی سے رابطہ کرسکتاہے؟اور رخصتی سے قبل بوسہ لینے اور جماع کرنے کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟ براہ کرم، جواب دیں۔
4011 مناظر
Q.
میں ایک لڑکی کو پسند کرتاہوں اور اس سے نکاح کرنا چاہتا ہوں، کیا میں اس لڑکی کو اللہ سے دعا میں مانگ سکتاہوں؟ اور کیا میں اس کے لئے دعا کرسکتاہوں اور دعا میں اس کانام لے سکتاہوں؟
3031 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا ولیمہ سے ایک دن قبل شادی کی پہلی رات کو شوہر کے لئے بیوی سے جماع کرنا ضروری ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
5163 مناظر
First
Previous
79
80
81
82
83
Next
Last