دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 2215
معاشرت >> نکاح
Q.
اگر صرف دولوگوں کی موجودگی میں زید قبول کرلے کہ میں فلاں کو اپنے نکاح میں لیتاہوں اور وہ بھی موجود ہو جس سے نکاح کیا جارہا ہے، اس کی اجازت بھی ہوبلاکسی دباؤ کے اور وہ بالغ بھی ہے تو کیا نکاح ہوجائے گا؟
2156 مناظر
Q.
نکاح کے دن سہرا پہننے کے سلسلے میں شرعی حکم ہے؟
2962 مناظر
Q.
مجھے یہ جاننا ہے کہ اگر شوہر کمانے کے لیے بیوی سے دور جاتاہے تو بیوی کے حقوق کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔
2086 مناظر
Q.
مسجد کے امام نے یہ بات بولی ہے کہ ولیمہ اس وقت تک حرام ہے جب تک خلوت نہ ہوئی ہو، کیا شرعاً یہ بات ٹھیک ہے اور اگر دولہا نہ گیا تو اگلے دن ولیمہ کھانا حرام ہوگا؟
2802 مناظر
Q.
سوتیلی چچی سے رشتہ
2079 مناظر
Q.
دس سال علاج کرنے کے بعد ڈاکٹر نے فیصلہ سنا دیا کہ اب اس عورت کو حیض نہیں آئے گا مگر اللہ چاہے تو۔ سوال یہ ہے کہ کیا میں دوسری شادی کرسکتاہوں جب کہ بیوی ناراض رہے گی یا خلع چاہے گی یا پھر رہ بھی سکتی ہے؟
2169 مناظر
Q.
اگر ایک آدمی نے ایک عورت کے ساتھ زناکیا اور اس عورت کی بیٹی کے ساتھ بھی زنا کیا اگر وہ آدمی ان میں سے کسی ایک کے ساتھ نکاح کرنا چاہئے تو کرسکتاہے یا نہیں؟یعنی جو عورت ہے وہ مطلقہ ہے اور عورت کی بیٹی کے ساتھ پہلے زنا کیا تھااور بعد میں اس عورت کے ساتھ بھی کیا، اب اگروہ نکاح کرنا چاہے تو کس کے ساتھ کرسکتاہے یا بالکل نہیں کرسکتاہے؟
3551 مناظر
Q.
میری پہلی بیوی نغمہ نے میرے خلاف مقدمہ کیاہے اور اس نے کہا ہے کہ پہلی بیوی کی اجازت کے بنا دوسرا نکاح نہیں ہوسکتا، یہ ناجائز ہے؟براہ کرم، بتائیں کہ میرا دوسرانکاح جائز ہوایا نہیں؟
2039 مناظر
Q.
فون پر نکاح
1939 مناظر
Q.
شادی کے بعد بیوی کے لیے کیا احکامات ہیں ؟کیا اس پر لازم ہے کہ وہ اپنی ساس اور سسر کی خدمت کرے؟
1967 مناظر
Q.
ایک شخص اپنی بیوی کو گھر پر چھوڑ کر ملازمت کرنے گیا، بیوی نے کہا کہ بچے کو بھی اپنے ساتھ لے جاؤ،میرے سرمیں دردہورہا ہے، یہ مجھے گھر پر پریشان کرے گاتو وہ بچے کو بھی اپنے ساتھ لے گیا۔ اب گھر پر بیوی اکیلی رہ گئی۔ شام کو یا کسی وقت یا بیچ میں جب وہ گھر لوٹتاہے تو ...
4789 مناظر
Q.
اگر میں اس لڑکی سے شادی کروں تو والدین خفا ہوں گے ۔اور اگر میں والدین کی بات مانوں تو وہ لڑکی مجھے معاف نہیں کرے گی۔ براہ کرم، شریعت کی روشنی میں بتائیں کہ میں اب کیا کروں؟
3068 مناظر
Q.
masala ee radhaat, aur nikah
1150 مناظر
Q.
کیا كسي لڑکی کی طرف نکاح کی نیت سے دیکھنا جائز ہے؟
3392 مناظر
Q.
میرانام الطاف ہے، میں اپنی خالہ زاد بہن سے شادی کرنا چاہتاہوں۔ کچھ ذاتی وجواہات کی وجہ سے میرے والدین اس رشتہ کے خلاف ہیں۔ اب حال یہ ہے کہ وہ کسی دوسری لڑکی سے شادی کرانا چاہتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ میں اسی خالہ زادبہن سے شادی کرسکتاہوں۔ میں نے اپنی پسندکی لڑکی کے سلسلے میں استخارہ کیا ، نتیجہ بہت مثبت تھا۔ میرے والدین نے ابھی حال ہی میں ایک لڑکی دیکھی ہے اور اس کے بارے میں مجھے استخارہ کرنے کے لئے کہہ رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ میں اس لڑکی سے بچنا چاہتاہوں اور میں استخارہ کے بعد والدین سے جھوٹ بولنا چاہتاہوں کہ مجھے منفی جواب ملا ہے، کیا میں ایسا کرسکتاہوں؟ یا یہ شریعت کے خلاف ہے؟
1640 مناظر
Q.
اگر کوئی اپنی پہلی بیوی سے پوچھے یا اجازت لئے بغیر نکاح کرلے تو کیادوسرا نکاح درست ہے یا نہیں؟کیامرد اس طرح سے دوسری شادی کرسکتاہے؟اور یہ نکاح صحیح ہوگایا نہیں؟براہ کرم، فقہ حنفی کے مطابق جواب دیں۔
2629 مناظر
Q.
میرے دوست کی شادی میں قاضی مہر کا ذکر کرنا بھول گیا، جب لو گوں نے مہر کے سلسلے میں پوچھا تو پھر قاضی صاحب نے دوبارہ مہر کی رقم کا ذکرکرتے ہوئے نکاح پڑھایا، لیکناس مرتبہ قاضی نے خطبہ نہیں پڑھا جب کہ پہلے نکاح میں دوگواہوں کی موجودگی میں ا بیٹھ کر نہوں نے خطبہ پڑھا تھا۔ براہ کرم، بتائیں کہ نکاح ہوا یا نہیں؟
3190 مناظر
Q.
جس شادی میں ڈھول ، گانا ہو، چاہے گھر میں عورتیں یہ کام کرے یا باہر مرد کوئی گانابجانے کا پروگرام کرے توآیا اس شادی کا ولیمہ یا کھانا کھانا شرعاً کیسا ہے؟حرام یا حلال؟ برا ہ کرم، قرآن وسنت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔
16829 مناظر
Q.
ہماری مامی بچپن سے سر پر بوسہ دیتی ہے اب جب کہ ہم بڑے ہوچکے ہیں پر وہ ابھی بھی سر پر بوسہ دیتی ہے ۔میں ان کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہوں مگر یہ خیال آتاہے کہ کہیں انھوں نے شہوت سے بوسہ نہ دیا ہو یا ہاتھ نہ لگایا ہو تو میں کیا کروں ان کی بیٹی سے شادی کرنی چاہیے کہ نہیں؟
3138 مناظر
Q.
فقہ حنفی میں ہے کہ جب کسی مرد نے کسی عورت کو شہوت کے ساتھ ہاتھ لگایا تو اس عورت کی ماں اور اولاد اس شخص پر حرام ہوجائے گی اور اس عورت پر اس شخص کا باپ اور اولاد حرام ہوجائے گی۔ سوال میرا یہ ہے کہ اس شہوت سے کیا مراد ہے اس کی مقدار کیا ہے یا اس کی حدود کیا ہے؟ کیا یہ صرف لگانے سے ہوتا ہے یا جسم کا کوئی اور عضو لگانے سے بھی ہوتا ہے جیسے کہ پیر وغیرہ؟
10357 مناظر
First
Previous
72
73
74
75
76
Next
Last