دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 472
عبادات >> جمعہ و عیدین
Q.
(۱) جمعہ کے دن خطبہ اولی لوگوں کی عام زبان (اردو، تمل ، وغیرہ ) میں دینا کیسا ہے؟جو حضرت خطبہ اولی اور ثانیہ لوگوں کی عام زبان سے ہٹ کر عربی میں خطبہ دینے کو بدعت اور باعث فتنہ کہتے ہیں، ان کا اس طرح کہنا کیسا ہے؟(۲) پہلی صف پر کرنے کی خاطر پرانے ممبر کو توڑ کر چھوٹا جدید ممبر بنانا کیسا ہے ؟جمعہ کے دن اذان خطبہ سے پہلے ممبر کے نیچے کھڑے ہو کر عام زبان میں وعظ و نصیحت کرنا اور خطبہ اولی کے درمیان پانچ منٹ پہلے سنت کے لیے وقفہ دینا اور ان دونوں کو بدعت قرار دینا کیسا ہے؟ ممبر کی شرعی کی حد کیا ہے؟، ایک ، دو، تین یا چار؟محلے کے بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ پرانا ممبر توڑ نے کی وجہ سے محلے کے لوگوں میں وہابیت اور نحوست پھیلتی ہے ، ان کا اس طرح سے کہنا کیسا ہے؟
4773 مناظر
Q.
ایک عید گاہ ہے، کیا اس کو بیچ کر دوسری جگہ عیدگاہ کی زمین خرید سکتے ہیں؟
6694 مناظر
Q.
میں کالج کا طالب علم ہوں ، اس وجہ سے جمعہ کی نماز کے لیے مجھے کالج سے چھٹی نہیں ملتی ہے ، کیاہم تمام مسلمان طلبہ کالج میں ہی جمعہ کی نماز مع خطبہ اداکرسکتے ہیں یا نہیں؟آپ سے گذارش ہے کہ اس بارے میں زیادہ سے زیادہ سے تفصیلات فراہم کریں۔
3495 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص پانچ وقت کی نماز نہیں پڑھتاہے، صرجمعہ کی نماز پڑھتاہے تو کیا جمعہ کی فجر کی نماز اگر وہ نہ پڑھے تو کیا اس کی جمعہ کی نماز ہوگی یا نہیں؟
4745 مناظر
Q.
میں مرکزی میانمار سے ہوں، ہمارے شہر میں عید گا ہ ہے ، لیکن ہم وہاں عید کی نماز نہیں پڑھ سکتے ہیں۔ ہم اپنی مسجدوں میں عیدکی نماز اداکرتے ہیں۔ ہر سال ہم عید کی نماز سے پہلے زور سے تکبیر پڑھے ہیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عید کی نماز سے قبل زور سے تکبیرنہ پڑھی جائے ۔کیا عید کی نماز سے پہلے زور سے تکبیر پڑھنا جائز ہے؟ براہ کرم، اس بارے میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔
2224 مناظر
Q.
میں امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا مقلد ہوں اور سعودی عرب میں رہتاہوں، یہاں کچھ علماء کہتے ہیں کہ اگر جمعہ کو عید ہوتی ہے تو عید کے خطبہ کی وجہ سے جمعہ کی نماز اختیار ی ہے؟براہ کرم، اس سلسلے میں مشورہ دیں۔
2250 مناظر
Q.
میں نے سناہے کہ اگر کوئی لگاتار جان بوجھ کر تین جمعہ کی نماز چھوڑے دے تووہ اسلام سے خارج ہوجاتاہے؟
4617 مناظر
Q.
عید کے دن تکبیر سے متعلق سوال ہے ۔ عام طورپر ہر فرض کے بعد امام ’ اللہ اکبر‘ کہتے ہیں اور مقتدی اس کی اتباع کرتے ہیں۔ میں شافعی حنفی کے مسلک کے مطابق جاننا چاہتاہوں کہ کس فرض نماز کے بعد امام کو یہ تکبیریں کہنی چاہئے؟ نیز عید الاضحی میں بھی کس وقت تکبیر کہنی جائے؟اگرامام تکبیر بھول جائے تو پھراس کیے لیے کیا کیا جائے؟
15129 مناظر
Q.
جمعہ گاوٴں میں پڑھنا جائز ہے کہ نہیں؟ کیوں کہ مناظر اسلام وکیل احناف حضرت محمد امین صفدر اکاڑوی مجموعہ رسائل میں فرماتے ہیں کہ گاوٴں میں جمعہ پڑھنا جائز نہیں ہے، مہربانی فرماکر قرآن وحدیث سے جواب دیں۔
2341 مناظر
Q.
یہاں دمام، سعودی عرب ، میں جمعہ کے دن ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے ہی خطبہ شروع کردیتے ہیں، اکثر پہلا خطبہ وقت شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوجاتاہے، البتہ دوسرا خطبہ ظہر کے وقت میں شروع ہوتاہے، کیا ہمار ا جمعہ قبول ہوتاہے؟ ہم پہلی والی سنت بعد میں ادکرتے ہیں۔ کیا یہ ٹھیک ہے؟
2488 مناظر
Q.
کیا جمعہ کی نماز کے بعد کی سنت اور نوافل کا گھر میں جا کر پڑھنا درست ہے؟
2336 مناظر
Q.
جمعہ کے خطبہ میں امام کا دعا کرنے کے سلسلے میں سوال ہے۔ حال ہی میں ایک شخص سے میری ملاقات ہوئی ہے جو کہہ رہا تھا کہ ان دنوں یہ عمل عام ہوگیاہے کہ جمعہ کے خطبہ کے آخر میں امام کچھ دعا کریں گے، انہوں نے مزید تذکرہ کیا کہ ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ ثابت نہیں ہیکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی خطبہ میں دعا پڑھی ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ صحیح ہے یا غلط ؟اگر کوئی ایسا واقعہ ہو کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ میں دعا پڑھی ہے تو ضرور اس کا حوالہ دیں۔
5816 مناظر
Q.
امام منبر پر بیٹھ کر لوگوں کو ورغلانے کے لئے مسجد کے کرایہ دراوں کے بارے میں غلط بات کہتا ہو تو اس کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟ (۲) کسی امام کے لیے تیس سال سے عربی مدرسہ میں پڑھے بغیر نماز پڑھا نے کی تنخواہ لینا جائز ہے یانہیں؟ (۳) منبر پر بیٹھ کر فتنہ پھیلانے کی غرض سے لوگوں کو جھوٹ بو ل کر ورغلانے اور مدرسہ میں نہ پڑھانے والے امام کے پیچھے عید کی نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
3155 مناظر
Q.
کیا ہم جمعہ کو زوال کے وقت نماز اداکرسکتے ہیں؟ کسی نے بتایا کہ جمعہ کو کوئی زوال نہیں ہے؟ براہ کرم، مع دلیل جواب دیں۔
3265 مناظر
Q.
میں نے یہ سنا ہے کہ اگر کوئی چارجمعہ تک نماز نہ پڑھے یا چار جمعہ کی نماز نہ پڑھے تو اس کے دل پر کفر کی مہر لگا دی جاتی ہے، براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
3431 مناظر
Q.
نماز جمعہ کے بعد سلام نہیں پڑھنا چاہئے پر فتوی چاہتا ہوں ۔ براہ کرم، تفصیلی حوالے کے ساتھ جواب دیں۔
5129 مناظر
Q.
اگر جمعہ کی نماز میں کوئی امام کے سلام پھیرنے سے ذرا پہلے شامل ہوا تو وہ امام کے سلام پھیرنے کے بعد بقیہ نماز کس طرح ادا کرے گا۔ آیا وہ جمعہ کی دو رکعت پڑھے گا یا ظہر کی چار رکعت ادا کرے گا؟
9146 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ جمعہ کی سنتوں کی نیت کیا ہوگی؟ نیت میں جمعہ کہا جائے گا یا وقت ظہر ؟
4413 مناظر
Q.
کسی معقول وجہ سے اگر کوئی شخص نماز جمعہ سے پہلے سنت ادا نہیں کرسکتا ہے تو اس کے بارے میں حنفی فقہاء کی کیا رائے ہے؟ کیا ان کو نماز جمعہ کے بعد ادا کرنا ضروری ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
1872 مناظر
Q.
میں جمعہ کے دوسری اذان ہونے کے بعد سے جب تک امام پہلا خطبہ شروع کرتا ہے، نیز جب دوسرا خطبہ ختم کرتا ہے اس وقت سے اقامت شروع ہونے تک جتنا وقت ہوتا ہے اس میں دعا الفاظ سے کرتا ہوں فضیلت قبول دعا کے لیے کیا یہ غلط ہے؟
3100 مناظر
First
Previous
16
17
18
19
20
Next
Last