دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1239
متفرقات >> اسلامی نام
Q.
نام کے ساتھ سیٹھ لگانا
2586 مناظر
Q.
تسمیہ انجم نام کا معنی کیا ہے؟(۲) کیا یہ نام صحیح ہے؟یہ میری ہونے والی بیوی کا نام ہے، کیا میں اسے پیار سے صرف ”تسو“ کہہ کر پکار سکتاہوں؟
6886 مناظر
Q.
عفان نام رکھنا
6099 مناظر
Q.
میں اپنے بیٹے کا نام ” محمد ایاض“ (یا شاید ”ایاد “)رکھنا چاہتی ہوں۔ براہ کرم، اس کے معنی بتائیں۔ کیا یہ نام اچھا ہے؟
7101 مناظر
Q.
لڑکی یا لڑکے کا نام ملَک جس کا معنی ہے فرشتہ رکھنا کیسا ہے؟ اگر کسی لڑکی یا لڑکے کا نام ملَک یا ملائکہ ہو تو اس نام کو بدلنا ضروری ہے؟
4598 مناظر
Q.
نیہااور صبا نام رکھنا صحیح ہے یا نہیں؟
6052 مناظر
Q.
(۱) آئندہ ہفتہ ولادت ہونے والی ہے، اگر لڑکا ہو تو ہم یہ نام سوچ رہے ہیں؛ حمزہ، بلال، شہیر، اشہر، حبیل، حارث، سردار، دانیال۔ اور اگر لڑکی ہو تو یہ نام سوچ رہے ہیں ؛ زینب، ربائل، دانیہ، رابعہ، حفصہ ، شہیرہ۔ (۲) براہ کرم، بتائیں کہ کیا نام کے لفظ اللہ انتخاب کرنے پر اس سے پہلے محمد یا عبدال․․․یا عبد الر․․․بڑھانا پڑے گا؟(۳) کیا میں بچہ کے نام سے پہلے میں اپنا نام ”حیدر“ بڑھا سکتاہوں؟
3794 مناظر
Q.
میں نے اپنی بیٹی کا نام ’ رومیسہ “ رکھا ہے۔ اس کا معنی بتائیں نیز میرے بیٹے کا نام معاذ ہے ، براہ کرم، بتائیں کہ معاذ یا ہے معاذ ہے؟
7151 مناظر
Q.
لڑکی کا نام ملائکہ ہے، کیا یہ نام درست ہے؟ ملائکہ نام کا مطلب کیا ہے؟
6578 مناظر
Q.
اللہ تعالی نے ایک بیٹاعطاکیا ہے، میں نے اس کا نام محمد شایان رکھا ہے، کیا یہ نام درست ہے؟اگر درست نہیں ہے تو براہ کرم، کوئی نام تجویز فرمائیں۔ اس کی تاریخ پیدائش ہے06/12/2010/۔
2772 مناظر
Q.
میرے گھر والوں نے میرا نام طہ رکھا ہے۔ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟کیوں کہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ صرف طہ نام رکھنا درست نہیں ہے، بلکہ نام کے ساتھ اور نام جوڑ دیں مثلا طہ احمد رکھیں۔ برا ہ کرم، ہماری رہنمائی فرمائیں۔
6811 مناظر
Q.
میری بیٹی ابھی چار مہینہ کی ہوگئی ہے اور اس کا نام ہم نے لبینہ رکھا ہے، یہ نام میرے داد مرحوم شیخ القرآن و شیخ الہند مفتی مولانا محمد ادریس فاروقی (ضلع ثوابی) نے ایک دفعہ خطبہ میں اس نام کا ذکر کیا تھا۔ ہمیں کسی نے بتایا کہ یہ نام لبینہ نہیں بلکہ لبینہ ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ دنوں میں سے کونسا نام درست ہے؟
4863 مناظر
Q.
عنایہ نام کا مطلب بتادیجیے۔
15443 مناظر
Q.
میں نے نیت کی تھی کہ اگر میرا بیٹا پیدا ہوا تو اس کا نام محمد رکھوں گا ۔ سوال یہ ہے کہ میں اس کا نام محمد رکھوں یا کوئی اور نام بھی ملا سکتاہوں؟ جیسے محمد حبیب وغیرہ۔ اور کیا اکیلا محمد نام رکھنے میں کوئی بے ادبی تو نہیں؟براہ کرم،قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ اور محمد نام رکھنے کی فضیلت حدیث پاک میں ہے تو ضرور حوالہ دیں۔
3794 مناظر
Q.
میں نے اپنے لڑکے نام صمد احمد بیگ رکھا ہے، یہ صحیح ہے کہ اسلام میں عبد الصمد احمد بیگ رکھنا صحیح ہے ۔ براہ کرم، اس بارے میں کچھ بتائیں۔
4110 مناظر
Q.
میرے لڑکے کا نام گھروالوں نے محمد عرش رکھا ہے تو کیا وہ صحیح ہے یا اس کا نام بدل دیں؟ اس کے معنی کیا ہیں؟
3733 مناظر
Q.
کیا ہم نام ” غلام مصطفی، یا غلام رسول ، یاغلام علی، غلام خواجہ“ رکھ سکتے ہیں؟براہ کرم، بتائیں کہ شریعت کے مطابق نام رکھنے کے ضابطے کیا ہیں نیز کس طرح کے نام رکھنے سے بچنا چاہئے؟
5576 مناظر
Q.
میں نے فتوی آئی ڈی نمبر 25356میں اپنے نام کے بارے میں سوال کیا تھا۔ فتوی میں کہا گیا ہے کہ مجھ کو اپنا نام عادل منان سے ”عبدالمنان“ رکھ لینا چاہیے۔اب پریشانی یہ ہے کہ میرے پاسپورٹ کے علاوہ (جس کو میں نے اس پریشانی کی وجہ سے نہیں بنوایا ہے) ہر سرٹیفکٹ میں میرا نام عادل منان ہی درج ہے اور میرا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے دسویں سی بی ایس سی سے کررکھا ہے (سی بی ایس سی ہیڈکوارٹر چنئی میں ہے) اورمیرے لیے چنئی جانا بہت مشکل ہے، کیوں کہ میں آندھرا پردیش ، حیدرآباد میں رہتا ہوں۔ جن سندوں میں میرا نام عادل منان لکھا ہوا ہے وہ درج ذیل ہیں: (۱) دسویں کی سرٹیفیکٹ۔ (۲)انٹرمیڈیٹ سرٹیفیکٹ۔ (۳)انجینئرنگ میموز (تقریباً بیس میموز)۔ (۴) انجینئرنگ ڈگری۔ (۵) پان کارڈ۔ (۶) ڈرائیونگ لائسنس۔ (۷) راشن کارڈ۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا مجھ کو تمام سرٹیفیکٹوں میں اپنا نام تبدیل کرنا چاہیے جو کہ میرے لیے بہت مشکل ہے؟ یا میں ہر ایک سے کہوں کہ مجھ کو عبدالمنان کہیں۔ اور نیز مجھ کو بتائیں کہ آیامیرے نام کے شروع میں محمد نام کا اضافہ کرلینا بہتر ہے۔ اگر ہاں، تو کیا یہ Mohdہوگا یا Muhammed؟ برائے کرم مجھ کو معاف کریں اورمیری مدد فرماویں۔
1693 مناظر
Q.
لفظ” یا “ کے معنی کیا ہیں؟کیا ” یا رسول اللہ کہنا صحیح ہے“؟(۲) تحریم نام کیسا ہے؟میں نے سناہے کہ درست نہیں ہے، کیوں کہ سورة تحریم میں ان چیزوں کا ذکرہے جو حرام کردی گئی ہیں۔ (۳) کیا عائشہ بخش یا رسول بخش نام رکھ سکتے ہیں؟ بخشنے والی ذات تو اللہ ہے۔
10999 مناظر
Q.
(۱) میرا نام سمر نسیم صدیقی ہے، 27/ جنوری 1990/ میں میری پیدائش ہے، اسلامی تاریخ 29/ جمادی الثانی ، بروزسنیچر ، وقت:12;10/ منٹ ، ہوتی ہے۔ پہلا سوال یہ ہے کہ کیا میری تاریخ پیدائش کے حساب سے میرا نام میرے لیے مناسب ہے؟ (۲) دوسرا سوال خوابوں کے متعلق ہے۔ مجھے خواب اکثرآتے ہیں اور بہت بر ے آتے ہیں اور جب بھی میں سوکر اٹھتی ہوں تو میری طبیعت بہت غمزدہ اور پریشان ہوتی ہے۔ مجھے خواب میں یہ نظر آتاہے میں کھو گئی ہوں اور سب کو ڈھونڈ رہی ہوں، مگر کوئی اپنا نہیں مل رہا ہے۔ کبھی یہ دیکھتی ہوں کہ کسی چیز کے لیے گاڑی کے پیچھے بھاگ رہی ہوں اور گاڑی نکل جاتی ہے۔ کبھی یہ خواب آتاہے کہ کوئی سانپ ، چوہا اور خطرناک کیڑا میرے پیچھے بھاگ رہے ہیں اور اپنی پوری رفتارسے بھاگ رہے ہیں اور میں اس سے بچنے کے لیے بھاگ رہی ہوں۔ کبھی یہ خواب آتاہے کہ میں چل چل کر تھک گئی ہوں مگر منزل ہی نہیں آرہی ہے۔ کبھی یہ خواب آتاہے کہ میں خواب میں رو رہی ہوں اور جب میری آنکھ کھلتی ہے تو اصل میں بھی آنسو بہہ رہے ہوتے ہیں یا صرف سسکیاں لے رہی ہوں۔ کبھی یہ خواب آتاہے کہ میں کسی کو ڈھونڈ رہی ہوں اور وہ نہیں مل رہا ہے۔ کبھی خواب میں یہ بھی دیکھتی ہوں کہ میں بہت پیاسی ہوں اور کوئی پانی دینے والا نہیں ہے۔
2866 مناظر
First
Previous
48
49
50
51
52
Next
Last