دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1239
متفرقات >> اسلامی نام
Q.
کیا ” مناف“ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
6560 مناظر
Q.
ہماری فیملی میں ایک بچے کا نام ” معید اللہ “ ہے اور لوگ اس کو معید کہہ کر بلاتے ہیں ، کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟ اس کا نام ” عبد المعید “ نہیں ہے۔
3365 مناظر
Q.
میری اہلیہ کو لڑکا ہوا ہے، ۲۰ جون کی رات ، شام 9:15 ، جمعہ کے دن یعنی ۲۲ شعبان کی رات ہوئی، (صحیح ہے نا)۔ براہ کرم، بچے اورماں باپ کے لیے دعا کی خاص درخواست ہے اور کچھ نام صحابہ کے تجویز فرمائیں۔
2416 مناظر
Q.
میں اپنے بیٹی کا نام ردا فاطمہ رکھا ہے ، یہ نام کسی صحابیہ کا ہے کیا؟اس کا معنی کیا ہے؟ نیز بتائیں کہ لفظ reda ہے یا rida ہے؟
11171 مناظر
Q.
کیا حشیش اور مرجوانہ (marijuana )حرام ہے یا مکروہ تحریمی ہے؟
2594 مناظر
Q.
کیا یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام منساء(minsa) تھا؟ کیا لڑکی کا نام منساء رکھنا صحیح ہے؟ منساء کا مطلب کیا ہوتاہے؟
9345 مناظر
Q.
اپنی دوسری بیٹی کا نام عائشہ کی طرح رکھنا چاہیں
4359 مناظر
Q.
شریم نام ركھنا
9391 مناظر
Q.
میرا اصل نام طیبہ ، والدہ کا نام شمیم اور والدکا نام حفیظ ہے ، ہمیں کسی نے بتایا کہ یہ نام درست نہیں ہے۔ اور کیا منتہا نام درست ہے اورپہلے نام میں کیا مسئلہ تھا ۔ مہربانی کرکے جواب دیں۔
3430 مناظر
Q.
میری بیٹی کا نام” نرمل فاطمہ “ ہے ، دوسری بیٹی کا نام ادینہ مریم خان ہے اور بیٹے کا نام مومن محمدخان ہے ، میں پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا یہ نام صحیح ہیں؟
5335 مناظر
Q.
کیا” مقرن‘(Muqrin ) نام رکھ سکتے ہیں؟
1541 مناظر
Q.
میرا لڑکا 31-03-2014کو رات 1-03 منٹ پر ہواتھا، لڑکے کے لیے خوبصورت نام بتائیں۔
3401 مناظر
Q.
میرے بھائی کو اللہ کے کرم سے ۱۶ مارچ 2014 ،دن اتوار ، فجر کے بعد صبح چھ بجے لڑکی ہوئی ہے، والد کا نام محمد فاروق اور والدہ کا نام مسرت بیگم ہے، آپ لڑکی کے لیے کوئی اچھا نام بتائیں اورلڑکی کے لیے دعا کریں ۔
2741 مناظر
Q.
حضرت ان کے معنی بتائیں۔ (۱) ریان، (۲) حفظان، (۳) افہام،(۴) ازہان، (۵) عباد
6423 مناظر
Q.
کیا میں بیٹی کا نام ” لیز شیرین“(liza sheerin) اور بیٹے کا نام ” عون“ جو کہ حضرت جعفر رضی اللہ کے بیٹے کا نام تھا، رکھ سکتاہوں؟ لیز ا اور عون کے معنی بھی بتائیں۔ جزاک اللہ
4637 مناظر
Q.
منال کے معنی کیا ہے؟
5994 مناظر
Q.
لڑكا كا نام اباء زینبت ركھنا
2205 مناظر
Q.
میں نے اپنی لڑکی کا نام زوبیہ رکھا ہے، اس کے معنی کیا ہے؟
4155 مناظر
Q.
براہ کرم، نام ” فضیل“ (Fazeel)کے معنی بتائیں۔
4157 مناظر
Q.
کیا زین اور الہان(Alhan) نام رکھ سکتے ہیں؟ان کے معنی کیا ہیں؟
9930 مناظر
First
Previous
41
42
43
44
45
Next
Last