دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1239
متفرقات >> اسلامی نام
Q.
براہ کرم، بتائیں کہ کیا درج ذیل نام رکھنا درست ہے؟ (۱) افشاء،(۲) حوریہ ،(۳) انیسہ
4380 مناظر
Q.
اگر کسی کا نام محمد احمد یا محمد علی وغیرہ ہو تو کیا اس کو صرف محمد کہہ کر پکارایا لکھا جا سکتا ہے ؟
6200 مناظر
Q.
ہم اپنے گھر میں لڑکی کا نام ”تہنیت “رکھنا چاہتے ہیں ، میں جاننا چاہتاہوں کہ کیا یہ نام اسلامی شریعت اور حدیث کے مطابق رکھنا درست ہے؟کیا یہ نام حدیث میں کہیں آیا ہے اور اس نام کے معنی کیا ہے؟
3848 مناظر
Q.
میں اپنی بیٹی کا نام ایمن رکھنا چاہتاہوں ، مہربانی کرکے اس کے معنی بتائیں۔
5340 مناظر
Q.
میں اپنے بیٹوں کے نام ”محمد “ اور دوسرے کا نام ” احمد“ رکھاہے جب کہ بیٹی کا نام ” مریم “ ہے، کیا یہ نام صحیح ہے؟
2789 مناظر
Q.
میں اپنے بیٹے کا نام رافع نواز رکھنا چاہتاہوں تو کیا رافع نواز ٹھیک ہے یا عبدا لرافع نواز یا محمد رافع نواز ٹھک ہے؟ کیوں کہ رافع اللہ کے ننانوے ناموں میں سے ایک ہے۔
5553 مناظر
Q.
میں اپنے اس بچے کا نام” رہاب“(ruhab ) رکھنا چاہتاہوں
6291 مناظر
Q.
میری ایک چار مہینے کی بیٹی ہے، میں نے اس کا نام ” بریرہ رابع “(BAREERA RAABI) رکھاہے، کیا یہ نام اسلامی ہے؟اگر اسلامی نہیں تو صحیح ہے، صحیح نام کیا ہونا چاہئے؟نیز بتائیں کہ کیا اس نام کی اسپیلنگ صحیح ہے”BAREERAH RAABIH“۔
2323 مناظر
Q.
ہمارے دوست کی لڑکی کے لیے کچھ اچھا نام رکھیں ۔ اس کی پیدائش 27/10/2015 کو صبح 11:55 منگل کے دن ہوئی ، لڑکی کے والد کا نام شیخ خواجہ اور والدہ کا نام ثمینہ بیگم ہے۔ مفتی صاحب ،لڑکی کا اچھا نام رکھیں اور دعا کریں ۔
4717 مناظر
Q.
براہ کرم، بتائیں کہ ”محمد محی الدین“ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
2471 مناظر
Q.
میں نے اپنی بیٹی کا نام تحریم رکھا ہے، کیا قرآن وحدیث کی روشنی میں اس نام کی کوئی ممانعت ہے یا نہیں؟اس کی وضاحت کردیجئے ۔
10151 مناظر
Q.
عبدا لناصر نام رکھنا صحیح ہے ؟
3253 مناظر
Q.
میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ میرا بھانجہ ہوا ہے، اس کا نام ہم لوگوں نے ابان (aabaan) نام سوچا ہے تو اس نام کے معنی کیا ہے؟کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟ کوئی اچھا نام بتائیں ۔ یا نام رکھنے کے لیے کوئی کتاب بتائیں ۔ مہربانی ہوگی۔
6184 مناظر
Q.
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بچوں کے نام کے انتخاب میں احتیاط کرو کیوں کہ اچھے اور برے نام کا اثر پڑتاہے
4032 مناظر
Q.
میری ایک لڑکی ہے ، میں نے اس کا نام علشبہ رکھا ھے کیا یہ نام درست ھے اور اس کے کیا معنی ھے ؟
8392 مناظر
Q.
معتصم نام کے بارے میں سوال
5006 مناظر
Q.
پلس واشا(palwasha ) اور نفیدہ بی بی (nafeeda bibi )کے معنی کیا ہیں؟اور کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟ جزاک اللہ
2366 مناظر
Q.
اگر میں اپنے بیٹے کا نام ” محمد عارض عمران “ رکھوں اور اس کو ”عارض “ کہہ کر بلاؤں تو کیا اس میں کوئی غلط ہے؟
3902 مناظر
Q.
مفتی صاحب کسی کا نام اِیمان الرحمٰن رکھنا کیسا ہے ؟ہمارے یہاں ایک بچے کا نام ایمان الرحمٰن ہے ۔جس کا معنیٰ کسی نے اللہ پر ایمان بتایا ۔پھر ایک عالم صاحب نے بتایا کہ ۔ایمان الرحمٰن کا مطلب ہے اللہ کا ایمان۔ اس لئے ایمان الرحمٰن نام رکھنا صحیح نہیں۔
3905 مناظر
Q.
میں اپنے بیٹے کا نام ” محمد “ رکھنا چاہتاہوں، کیا یہ درست ہے؟ تفصیل سے بتائیں کہ کیا درود ضروری ہے یا نہیں؟ اور جب ہم سختی سے بات کرتے ہیں یا بیٹا کوئی بات نہیں مانتاہے تو ہم اس کو اس نام سے نہیں پکارتے ہیں ۔براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
2935 مناظر
First
Previous
38
39
40
41
42
Next
Last