دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1557
عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
Q.
کیا علی مولا کہنا ٹھیک ہے،
7862 مناظر
Q.
اگر کوئی بندہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات فی قبر مانتا ہے لیکن اعادہ روح نہیں مانتا تو وہ اہل سنت والجماعت ہو گا یا نہیں؟
2727 مناظر
Q.
میرے ماموں نے اپنی بیٹی رافضی خاندان میں دی ہے، میرے منع کرنے کے باوجود وہ کہتے ہیں کہ لڑکا رافضی نہیں ہے، حالانکہ لڑکا بالکل رافضی ہے تو کیا اب یہ نکاح درست ہے؟
3837 مناظر
Q.
میں پیدائشی مسلمان ہوں ، میں شیطانی خیالات اور وسوسے سے دو چار ہوں، مگر اللہ سے دعا کرتاہوں کہ یہ سب میرے دل سے دور کردے ، نیزاس کے لیے میں مسنون دعا پڑھتاہوں، لیکن زیادہ تر میں منطیقی سوچ اور وجہ پر بھروسہ کرتاہوں۔ قرآن کریم کے معجزے ، اللہ تبار ک و تعالی، ہندومت کی خرابیوں ، تقابل ادیان وغیرہ
2281 مناظر
Q.
حضرت ! میں جب بھی اللہ کا ذکر کرتاہوں تو مجھے فحاشی اور شرمگاہ جیسے گھٹیا خیالات آتے ہیں۔ حالاں کہ میں الحمدللہ، نماز پڑھتاہوں اور قرآن کریم کی تلاوت بھی کرتاہوں پھر بھی سمجھ نہیں آتاہے کہ ایسا کیوں ہورہا ہے؟
2997 مناظر
Q.
کیا کفریہ شرکیہ اور گندے خیالات آنے سے مسلمان کا نکاح ٹوٹ جاتاہے اور وہ کافر ومشرک تو نہیں ہوجاتاہے؟
3016 مناظر
Q.
حدیث ہے کہ 73/ فرقے ہوں گے اس میں سے 72/ فرقے جہنم میں جائیں گے اور ایک فرقہ جنت میں جائے گا۔ جب کہ میں نے ایک حدیث میں پڑھا کہ ہر وہ شخص جو کلمہ پڑھے گا وہ جنت میں داخل ہوگا
11813 مناظر
Q.
کیا ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا؟(۲)
2356 مناظر
Q.
کیا یہ صححا ہے کہ حضرت مہدی علیہ السلام اس دنیا میں حضرت عیسی علیہ السلام کی آمدسے قبل آئیں گے؟(۲ )چار انبیاء کرام علیم السلام کے اسماء کیا ہیں جو تاقیامت حیات ہوں گے؟
2451 مناظر
Q.
کہ اکثر ہمارے معاشرے میں یہ دیکھنے کو ملتاہے کہ شوہر جلد فوت ہوجاتاہے اور بیوی کافی عمر تک زندہ رہتی ہے۔ آپ ہمیں کوئی ایسی چھوٹی سی دعا بتائیں جس سے میرے شوہر کی عمر لمبی ہو
2365 مناظر
Q.
شرک اور بدعت کیا ہے؟
3400 مناظر
Q.
هل یجوز للمسلم ان یذکر بهذه الطریقهَ یا مصطفی مشکل کشا؟ و هل یترتب بهذا الذکر الثواب ام لا؟ بینوا جواب هذالاستفتاء مع الحوالهَ بالکتب الدینیهَ
2682 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ حق لا الہ الا اللہ کہنا درست ہے؟براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
6001 مناظر
Q.
٦ کلموں کی کیا تاریخ ہے ؟ ان کلموں کی شرعی حثیت کیا ہے؟ کیا ان کا یاد ہونا ضروری ہے ؟
7603 مناظر
Q.
کلمہ طیبہ کا معنی کیا ہے؟
12449 مناظر
Q.
کیا کسی نبی سے ارتکاب گناہ ہوسکتاہے؟
1823 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص اپنے آپ سے بات کررہا ہو اور غلطی سے اس کے منہ سے قرآن پاک کے بارے میں غلط بات نکل جائے (لیکن اس کی توہین کرنے کی نیت بالکل نہ ہو) تو وہ کیا کرے ؟کیوں کہ کسی اور نے نہیں سنا تو کیا اس پر بھی حد جاری ہوگی؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
4767 مناظر
Q.
میں اس سوال کے بارے میں بہت سوچتاہوں اور بہت پریشان ہوتاہوں کہ عذاب قبر برحق ہے، ایک شخص حضرت آدم علیہ السلام کے وقت کا فوت ہوا ہے اور اس کو عذاب قبر ہورہا ہے اس کے گناہوں کی وجہ سے اور ایک شخص قیامت کی صبح مرتاہے، یہ بھی گناہ گار ہے ا س کو عذاب قبر کیسے ہوگا؟ میرے ذہن میں یہ بات کئی دفعہ آتی ہے۔ براہ کرم، اس کا جواب دے کر رہنمائی فرمائیں۔ کیا جو پہلے آدمی فوت ہوا ہے اس کو عذاب قبر اتنا ہوا ہے اور جو قیامت کی صبح فوت ہوا ہے اس کو عذاب قبر کیسے ہوگا؟
4828 مناظر
Q.
جب عیسی علیہ السلام کا نزول ہوگا تو کیا وہ نبی ہوں گے ؟ میں نے سنا ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی کے طورپر نازل ہوں گے، کیا ان پر وحی نازل ہوگی؟
7865 مناظر
Q.
کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیجا جاسکتاہے؟کیا باتوں باتوں میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ سلام ہو نبی اکر م صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ازواج پر ، کیا یہ کرنا صحیح ہے؟میں نے سناہے کہ ہم نبی پاک پر سلام صرف اس وقت بھیج سکتے ہیں جب ہم روضہٴ رسول پر حاضری دے رہے ہیں ؟براہ کرم،تفصیل سے بیان کریں۔
4712 مناظر
First
Previous
61
62
63
64
65
Next
Last