دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1557
عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
Q.
میں نے سنا ہے کہ اللہ کا وجود ذات اور متشابہات کسی بھی مخلوق سے نہیں ملتی یعنی مخلوق جیسی اس کی کوئی صفت نہیں،
3810 مناظر
Q.
عالمی (اسلامی ) خلافت کیسے اور پہلے کہاں قائم ہوگی ؟ اسے قائم کرنے کے لیے ہمیں کیا (کونسی) اور کیسی جدو جہد کرنے چاہئے ؟ عالمی اسلامی خلافت قائم کرنے میں ہمارا کیا رول ہونا چاہئے؟
2658 مناظر
Q.
عقیدہ الطحاویہ کیا ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
4491 مناظر
Q.
دیوبندی کون ہیں؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
7662 مناظر
Q.
ماتریدی اور اشعری کون ہیں؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
15215 مناظر
Q.
اکثر مشہور و معروف لوگوں کے ساتھ شہید کا لفظ لگایا جاتاہے پاکستان میں جب وہ کسی حادثے میں انتقال کرجاتے ہیں ، جب کہ وہ اتنے دیندار لوگ نہیں ہوتے ہیں تو کیا ہمیں بھی انہیں شہید سمجھنا چاہئے؟
1766 مناظر
Q.
کیا کوئی گناہ زناسے بھی بڑا ہے جس پر عذاب زیادہ آنے کی امید ہو؟میں نے پڑھا ہے کہ غیبت اور سود کھانا زنا سے بھی بہت بڑا گنا ہ ہے؟
11460 مناظر
Q.
کیا ہم حضرت جبرئیل علیہ السلام ،میکائل علیہ السلام اور حضرت اسرافیل علیہ السلام کو دو رکعت نفل پڑھ کر ہدیہ کرسکتے ہیں؟
5816 مناظر
Q.
اس بات کا کیا مطلب ھے کہ اللہ ہر جگہ موجود ہے
17779 مناظر
Q.
اللہ کے بارے میں عقیدہ
5411 مناظر
Q.
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس طرح تمام انسانوں کے نبی تھے اسی طرح آپ جنات کے بھی نبی تھے، بہت سے جنات آپ کی رسالت پر ایمان لائے، ان میں دعوت وتبلیغ کا سلسلہ چلا،
4724 مناظر
Q.
یہ کلمات تو موجب کفر ہیں؛ لیکن یہاں زید کی بیوی نے جو کچھ کلمات کہے ہیں اس کا مفہوم یہ بھی نکل سکتا ہے
3750 مناظر
Q.
حضرت مجھے اللہ کی ذات کو لے کر عجیب خیالات آیتے ہیں کیوں کہ ہم نے اللہ کی ذات کو نہیں دیکھا ہے ۔ شیطان مجھے اللہ کی ذات کے بارے میں عجیب خاکے دماغ میں بناتا ہے کبھی کسی خاص انسان میں آتا ہے کہ نعوذباللہ اللہ ہے ، کبھی نماز پڑھ رہا ہوتا ہوں آنکھ بند کرتا ہوں کوئی نعوذ باللہ بت کا خاکہ آ جاتا ہے کبھی ان چیزوں کے بارے میں آتا ہے جن کو ہم انسانی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتے نعوزو باللہ کوئی وائرس بیکٹریا،کبھی نیند میں کوئی نعوزو باللہ حیوانات کا خاکہ آ تا ہے ۔
3996 مناظر
Q.
كیا اللہ تعالی صفت سمع وبصر وغیرہ کے ساتھ متصف ہیں
4986 مناظر
Q.
عقائد و ایمانیات/اسلامی عقائد
2944 مناظر
Q.
موبائل جس میں قرآن ہو
3652 مناظر
Q.
مجھے اللہ كی ذات كے بارے میں بہت خیال آتے ہیں
8312 مناظر
Q.
ابھی حال ہی میں ہمارے علاقے میں بریلویت کے نام سے ایک فتنہ شروع ہوا ہے جس کے قائد اعلی حضرت ہیں، بریلوی ہمارے علماء کو ڈانٹتے ہیں جس سے مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے، اب مجھے کیا کرنا چاہئے؟
3656 مناظر
Q.
جس طرح اللہ نے مردوں کیلیے جنت میں حوریں رکھی ہیں اس کے مقابلہ میں اللہ نے عورتوں کے لیے کیا رکھا ہے ؟
4077 مناظر
Q.
حضرت کیا اللہ جو دیکھتا ہے یا سنتا ہے اس کی آنکھ اور کان ویسے ہیں جیسے ہمارے ہیں میں نہ سنا ہے اللہ کا وجود کسی بھی انسان سے نہی ملتا اس کی جو خوبیاں ہیں اس کا برحق علم وہ خود جانتا ہے مطلب یہ کہ مخلوق کا جو وجود ہے جیسے (آنکھ، کان. ہاتھ بازو) اللہ کا وہ وجود نہیں ہے اس کی یہ خوبیاں (آنکھ، کان. ہاتھ بازو موجود) ہیں جن کو وہ خود بہتر جانتا ہے کیا یہ عقیدہ ٹھیک ہے ؟
8430 مناظر
First
Previous
44
45
46
47
48
Next
Last