دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1013
معاملات >> سود و انشورنس
Q.
کیا بینک کے کرنٹ اکاوٴنٹ میں پیسے بطور امانت رکھوانا جائز ہے؟
1778 مناظر
Q.
تعليم
1537 مناظر
Q.
اسلامی بینك كاری
1106 مناظر
Q.
موبائل میں 100روپئے کا بیلنس کارڈ ڈالنے پر 75 روپے بیلنس ملتا ہے، کمپنی پورے 100روپے بیلنس نہیں دیتی کیا یہ سود میں شمار ہوتا ہے؟
2550 مناظر
Q.
سود کی ‘حلت‘
2071 مناظر
Q.
پنشن اور انشورنس میں فرق بتائیں کہ انشورنس سود خوری ہے تو پھر پنشن کیوں نہیں ہے؟
2004 مناظر
Q.
غریب کو سود دیاجائے توکیا یہ ان کے لیے حلال ہے ؟
3147 مناظر
Q.
براہ کرم، موبائل ایڈوانس کے بارے میں بتائیں ، کیا یہ ربا ہے یا نہیں؟
2019 مناظر
Q.
میں ایک انشورنس کمپنی میں کام کرتا ہوں ۔ کیا اسلام میں بیمہ کروانا یا کرنا جائز ہے؟
3359 مناظر
Q.
میں ایک ایکسپورٹ کمپنی میں کام کرنا ہوں جو ادویات انسانی و حیوانی باہر کے ممالک میں ایکسپورٹ کرتی ہے
2864 مناظر
Q.
اسلامی بینک مشارکہ
2730 مناظر
Q.
میں نے بینک کے ذریعہ گاڑی لی ہے جس کی اصل قیمت 27000/روپئے ہیں ، لیکن بینک کو میں32000/ ادا کروں گاقسطوں میں، تو کیا یہ زائد پیسے سود یا بیاز نہیں ہوں گے؟
2353 مناظر
Q.
کیا ہم ہوم لون لے سکتے ہیں؟
3693 مناظر
Q.
سرکاری بینک سے ملی ہوئی سود ی رقم کو مسجد کے کسی مقدمہ کے اضافی خرچ (رشوت) میں استعمال کر نا
3602 مناظر
Q.
میرا ایک دوست ہے جو کرایہ کے مکان میں رہتاہے اور اس کی ماہانہ تنخواہ 25000/ روپئے ہیں تو کیا اس صورت حال میں ہوم لون لینا درست ہے؟
1648 مناظر
Q.
سودکا پیسہ گاڑی انشورنس کے لئے استعمال کرسکتے ہیں ؟ جب کہ انشورنس کمپنی سے کوئی دعوی کرنانہیں چاہتے ہیں۔
4153 مناظر
Q.
میں بنگلور، ہندوستان میں ایک کمپنی میں کام کررہا ہوں۔ ماشاء اللہ ، مجھے اچھی تنخواہ مل رہی ہے، میری انکم ٹیکس کٹوٹی بہت زیادہ ہے ۔ میں نے درج ذیل انشورنس پالیسیاں لی ہے جس کی وجہ سے مجھے ٹیکس میں راحت مل رہی ہے، ان پالیسوں سے میرا ارادہ سود یا فائدہ حاصل کرنا نہیں ہے۔ پالیسیاں یہ ہیں؛ ایل آئی سی ، بجاج الینزلائف انشورنس، پی پی ایف (پبلک پرویڈینٹ فنڈ1968/ ، این ایس سی (نیشنل سیونگ سرٹیکفیٹ ) سرکاری۔ براہ کرم، مشورہ دیں کہ کیا ٹیکس سے راحت پانے کے لیے یہ تمام لائف انشورنس پالیسیاں لینا جائز ہے؟
1945 مناظر
Q.
پاکستان میں تکافل کی کچھ کمپنیویاں کام کررہی ہیں، میں جس کمپنی سے منسلک ہوں اس کی نگرانی مفتی تقی عثمانی صاحب اور چند اور علماء کررہے ہیں۔ مفتی صاحب نے ان کے جواز کا فتوی بھی دیاہے، کیا تکافل کی اس کمپنی میں کام کرنا جائز ہے ؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنائی فرمائیں۔
5108 مناظر
Q.
انشورنس سے متعلق آپ کے کچھ فتاوے پڑھے ہیں جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ ناجائز ہے۔ میں 20/ سالوں سے دبئی میں رہ رہاہوں اور اپنی گاڑی چلاتاہوں۔ گاڑی رجسٹریشن کرانے کے لیے ہر سال کارانشورنس کرانا ضروری ہے اور صرف اتھاریٹی ہی کار رجسٹریشن کر سکتی ہے، براہ کرم، بتائیں کہ اگر یہ ناجائز ہے تو پھر اس سلسلے میں ہم کیا کریں؟
1276 مناظر
Q.
آج کل بینکوں وغیرہ میں جو اکاؤنٹ کھلوائے جاتے ہیں ان میں ایک مخصوص مدت کے بعد کچھ رقم بینک کی طرف سے منتقل کردی جاتی ہے ۔ بینک والوں کا اس سلسلے میں مؤقف یہ ہوتا ہے کہ ہم اپنے صارفین کی رقوم کو کسی کاروبار میں لگاتے ہیں اور اس سے جو منافع حاصل ہوتا ہے اسے ہم اپنے صارف کے کھاتے میں منتقل کردیتے ہیں ۔ کیا یہ سود ہے ? نیز اگر یہ سود ہے تو سود کی یہ رقم جو ہمارے اکاؤنٹ میں منتقل کردی جاتی ہے اس رقم کے ساتھ کیا کرنا چاہیئے ۔ کیا ایسی رقم کسی مسکین کو دے دینا جائز ہے ?
4018 مناظر
First
Previous
36
37
38
39
40
Next
Last