دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1013
معاملات >> سود و انشورنس
Q.
کاروبار کو ترقی دینے اور آگے بڑھانے کے لیے بینک سے لون لینا
2728 مناظر
Q.
میں بینک میں نوکری کرتا ہوں جس کو ایک مدت سے حرام جانتاہوں
2204 مناظر
Q.
پاسپورٹ آفس میں جرمانہ میں سود كی رقم استعمال كرنا
1921 مناظر
Q.
کیا بینک میں لاکر کھول سکتے ہیں؟ اپنے سامان کی حفاظت کے لیے لاکر کھولنے سے پہلے 50000 روپئے فکس ڈپوزٹ کرنا پڑتاہے ، کیا یہ جائز ہے، براہ کرم، جواب دیں۔
3286 مناظر
Q.
کیا بینک میں کسی بھی پوسٹ پر کام نہیں کرسکتے ہیں؟سبھی حرام ہے؟
1967 مناظر
Q.
ایک شخص کسی ادارے میں کامرس کی تعلیم حاصل کرتا ہے اور وہ ادارے والے پریکٹیکل کیلئے کسی بینک میں انٹرن شپ کیلئے بھیجتے ھیں تو اب اس شخص کیلئے بینک میں انٹرن شپ کرنا کیسا ہے اور بینک والے جو ماہانہ وظیفہ دینگے اسکا استعمال کرنا کیسا ہے ان پیسوں کا کیا کیا جائے؟
2054 مناظر
Q.
تکافل
2184 مناظر
Q.
کسانوں کوجو لون دی جارہی ہے مہاراشٹر گورنمنٹ نے اس پر سود معاف کیا ہے لیکن رقم لوٹاتے وقت وہ سود کی رقم وصول کرکے آنے والے سال واپس اپنے اکاوٴنٹ میں سود کی رقم آجاتی ہے۔ ایسی صورت میں جب کہ ہم کو سود کچھ دنوں تک سود کی رقم ادا کرنی پڑتی ہے۔
2712 مناظر
Q.
بہبود اکاوٴنٹ میں پیسہ جمع کرنے پر ہرماہ جو اضافی رقم ملتی ہے وہ كیا ہے؟
2279 مناظر
Q.
سود کے تعلق سے سوال
2481 مناظر
Q.
کیا انسان کو اپنی انسورنش کروانا جائز ہے؟
3211 مناظر
Q.
میں بینک سے لیز پر ایک کار خریدنا چاہتاہوں۔ بینک کار خریدے گا او رمجھ کو فروخت کرے گا ایک متعین منافع کے ساتھ اور میں کل رقم قسطوں میں ادا کروں گا۔ یہ پچھلے فتوی کی روشنی میں درست لگتا ہے۔
3066 مناظر
Q.
انشورنس کمپنی کا کاروبار سود وقمار پر مشتمل ہے، جن کی حرمت نص قرآنی سے ثابت ہے
2471 مناظر
Q.
بنک کے سیونگ اکاونٹ میں موجود سود
2018 مناظر
Q.
مسجد کی رقم جو بینک میں محفوظ ہے اس کے تعلق سے شریعت میں کیا حکم ہے کیا اس رقم کو کسی گاوں کی مسجد کے طھارت جانہ کی تعمیر میں استعمال کیا جاسکتا ہے
1844 مناظر
Q.
میں ایک کمپنی میں کام کرتاہوں اور وہ کمپنی لائف انشورنس دے رہی ہے اوروہ کسی دوسرے کمپنی کے ذریعہ دے رہی ہے اور ہم سے کوئی کٹوتی نہیں کرتی ، لیکن وہ کسی کے مرنے اور معذور ہونے پر دے رہی ہے ۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنما ئی فرمائیں۔
2017 مناظر
Q.
جمہوریہ وینزوئلا جنوبی امریکہ میں ایک غیر مسلم ملک ہے۔ حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق بانوے فیصد آبادی رومن کیتھولک(عیسائی) ہے اوربقیہ آٹھ فیصد کی آبادی غیر مذہبی ، پروٹیسنٹ یا دوسرے مذہبکے افراد ہیں۔ اس وقت ملک میں عیسائیوں کی حکومت ہے اور ریکارڈ کے مطابق یہاں کبھی مسلمانوں کی حکوموت نہیں رہی ۔وینزوئلا کی حکومت پیسے جمع کرنے کے لیے بونڈ س(رہن نامہ ) جاری کررہی ہے اور بدلے میں سرمایہ کاروں کے لیے پر کشش منافع دے رہی ہے (جس کو سود کا نام دیا جاتاہے )۔ مثال کے طورپر ایک بونڈ میں دس سال کی مدت ہوتی ہے اور قیمت ایک لاکھ امریکہ ڈالر ہوتی ہے ،اور ہر سال مثال کے طورپر دس پرسینٹ واپسی ہوگی اور یہ رقم دو حصے میں دی جائے گی یعنی ہر چھ مہینے کے بعد ۔ اب آپ ان بونڈس کو مارکیٹ کے ریٹ کے حساب سے مارکیٹ میں بیچ سکتے ہیں۔براہ کرم، بتائیں کہ ان بونڈس میں پیسے لگانا سود میں شمار ہوگا یا منافع میں؟ واضح رہے کہ واپسی مکمل طورپر ہوتی ہے اور وینزوئلا حکومت کی طرف سے گارنٹی ہوتی ہے۔
1875 مناظر
Q.
کیا حلال جانور پر انشورنس کرنا جائز ہے؟
4136 مناظر
Q.
پراویڈنٹ فنڈ
5739 مناظر
Q.
کیا ہم اپنے والد سے بلا سود قرض لے سکتے ہیں جب کہ پتا ہے سود سے دیں گے اور کوئی راستہ نہیں نظر آتاہے
2306 مناظر
First
Previous
30
31
32
33
34
Next
Last