دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1013
معاملات >> سود و انشورنس
Q.
ایک گاڑی اگر پچاس ہزار کی ھے اور قسطوں پر اسکی قیمت ساٹھ ھزار ہوتی ہے توایسی صورت میں کیا گاڑی لینا جائز ہے یا نہیں؟ مگر ہمیں پتہ ہے کے ان قسطوں میں کچھ حصہ سود کا بھی شامل ہے ۔آپ کے مسائل اور انکا حل کتاب میں اس مسئلہ کو درست بتا یا ہے کہ قسطوں کی رقم ایک بار مقرر کردے تو یہ سود کے حکم میں شامل نہیں ہو گا؟ اس مسئلہ کا حل بتا دیں۔
12559 مناظر
Q.
سود كے پیسوں پر ثواب كی نیت
1848 مناظر
Q.
بینک اکاؤنٹ
2868 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم کسی کو 25000 روپئے کام کرنے کے لیے دیتے ہیں وہ سبزی کا کام کرتاہے اور اس سے پیسے کماتاہے ،کتنا؟ اس سے ہمیں کوئی مطلب نہیں ، اگر وہ ہمیں اس 25000 روپئے کے بدلے ہر روز ہمیں 250 روپئے دیتاہے اور کام ختم ہونے تک کے بعد میرا 25000 روپئے بھی واپس کردیتاہے تو کیا وہ 250 روپئے میرے لیے حرام ہوں گے حلال ؟ براہ کرم، جواب دیں۔
2872 مناظر
Q.
منافع خور اور منافع خوري
4184 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ کیا اگر بینک میں پیسہ کرینٹ اکاؤنٹ میں جمع ہو، لیکن اسے جان بوجھ کر سیونگ اکاؤنٹ میں اس لیے کرالے کہ اس سے جو سود ملے گا اسے غریبوں کی مدد یا تعلیم میں خرچ کریں گے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
3065 مناظر
Q.
اسلام میں ہیلتھ انشورنس کروانا کیوں منع ہے؟ کل پتا نہیں کیا حادثہ پیش آجائے اور علاج کے لیے پیسہ ہو یا نہ ہو ؟
12551 مناظر
Q.
حکومت غیر منافع بخش ادارہ ہے ، یہ عوام کی خوشحالی کے لیے کام کرتی ہے ، لیکن سروس دینے پر چارج لیتی ہے تو مجھے سروس چارج کیوں نہیں دینا چاہئے؟
2052 مناظر
Q.
فکس ڈیپازٹ کے طور پر رقم جمع کرنے پر اگر اضافہ کے ساتھ رقم ملتی ہے تو اضافہ كیا سود ہے
4741 مناظر
Q.
حکومت کی طرف سے ایک لاکھ فری ہے، اس لیے اس رقم کو کسی اچھے کام کے لیے استعمال کیا جاسکتاہے؟
4012 مناظر
Q.
کمپنی والے جو گفٹ واوٴچر انعام کے طور پر آپ کو دیتے ہیں اس کو آپ استعمال کرسکتے ہیں
2775 مناظر
Q.
یہاں پاکستان میں چند موبائل کمپنیاں اپنے گاہک کو اپنے اکاؤنٹ میں مخصوص رقم رکھنے پر فری ایئر ٹائم(ٹاک ٹائم ) مثلاً ۶۰ منٹ روزانہ فری دیتی ہیں، اور آپ کی رقم محفوظ رہتی ہے ، کیا اس طرح کا نفع حاصل کرنا سود کے زمرے میں آتاہے یا نہیں؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔
2214 مناظر
Q.
(۱) اگر کوئی شخص مقروض ہو اور وہ اس قرض کا بیاز ادا کرتا ہو ، لیکن س کے پاس اتنا روپیہ یا پیسہ نہیں ہے جس سے وہ بیازی قرض سے آزاد ہوسکے ، لیکن اس کے کسی عزیز کے پاس سود کی دوسری رقم ہو تو کیا وہ اس سے اس کے قرض کی ادائیگی کرسکتاہے؟ (۲) بیاز کی رقم کہاں کہاں پر لگائی جاسکتی ہے؟ کیا اس رقم سے کسی غریب کی شادی یا اس غریب کی حاجت پوری کی جاسکتی ہے؟
4000 مناظر
Q.
بینک سے کاروباری لون
1496 مناظر
Q.
میں نے آستانہ مانامہ میں ایک مضمون پڑھاجس میں لکھا ہے کہ سود یعنی انٹریسٹ کا پیسہ ہم انکم ٹیکس میں جمع کراسکتے ہیں؟ کیا یہ درست ہے؟براہ کرم، وضاحت فرمائیں۔
1879 مناظر
Q.
کیا انکم ٹیکس بینک کی سودی رقم سے ادا کرنا جائز ہے؟
1528 مناظر
Q.
دبی اسلامی بینک پاکستان میں کچھ رقم فکس ڈیپازٹ کے طورپرجمع کرانا جائز ہے یا نہیں ؟
2883 مناظر
Q.
سودی رقم سے خریدی گئی چیز سے حاصل شدہ نفع كا حكم
3612 مناظر
Q.
نیشنل بینک آف پاکستان سرکاری ملازمین کو ۲۰ ایڈوانس تنخواہ دیتاہے ، لیکن اس میں سود شامل ہوگا جو ۱۹ فیصد ہے۔ کیا یہ جائز ہے یا ناجائز ؟
8601 مناظر
Q.
سود کی رقم کا استعمال کن کن حالتوں میں اور کس کس جگہ کسی مسلمان کے ذریعہ استعمال کی جاسکتی ہے؟
2282 مناظر
First
Previous
27
28
29
30
31
Next
Last