دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1013
معاملات >> سود و انشورنس
Q.
ہسپتالوں کی آمدنی کا اگرچہ اکثر حصہ انشورنس کمپنیوں سے حاصل کردہ رقم کا ہو تاہم اگر ڈاکٹر یا نرس وغیرہ اس اسپتال میں کام کرتے ہیں تو ان کے لیے اجرت لینا جائز ہوگا
1922 مناظر
Q.
میری پان کی دکان گھٹکا تمباکو بیچتا ہوں لیکن ابھی حکومت مہارسڑر نے گھوٹکا تمباکو پر پابندی لگا دی ہے مگر گھٹکا تمباکو کا مال دوکان پر ملتا ہے تو کیا میں گھٹکا بیچ سکتا ہو اور علاقے کی پولس کو کچھ روپیہ بھی دینا ہوتاہے ۔
2366 مناظر
Q.
اگر میں نے کسی سے 200000 میں مینٹینینس(نگہداشت ) کے نام پر گھر لیا اور گھر کے مالک کو بتادیا کہ میں اس کے گھر کو کرایہ پر دوں گا اور وہ کرایہ میں اپنی ذات پر خرچ کروں گا اور گھر کا مالک بھی راضی ہو گیا تو کیا میں ایسا کرسکتاہوں؟
1816 مناظر
Q.
مكان كے لیے لون لینا
2212 مناظر
Q.
ایک موبائل کمپنی، اکاوَنٹ بنا کر اس میں 1000 روپے بیلنس رکھنے پر 30 منٹ مفت روزانہ 24 گھنٹے کے لیے دیتی ہے ۔ جبکہ بیلنس محفوظ رہتا ہے ۔ کیا یہ سود ہے ؟
2630 مناظر
Q.
میں ایک آڈٹ کمپنی میں ایک آڈیٹر ہوں، ہماری کمپنی بینکوں کابھی آڈٹ کراتی ہے۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا بینکوں کی آڈٹینگ کرنے سے میری تنخواہ حرام ہوگی یا نہیں؟جزاک اللہ
2354 مناظر
Q.
اگر میں نے کسی سے 100000 روپئے لیے ، اس کے بدلے میں اگر اس کو تین مہینے کو 5000 دیتاہوں تو کیا یہ بیاز ہے؟
3117 مناظر
Q.
میں سرکاری ملازم ہوں اور تقریبا دو لاکھ روپئے انکم ٹیس ادا کرتاہوں اور میرا بینک میں سیونگ اکاؤنٹ ہے جس میں تقریبا ً آٹھ سے دس ہزار روپئے تک سود ملتاہے۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا میں انکم ٹیکس کے نام پر یہ سودی رقم رکھ سکتاہوں تاکہ پرتی ہوجائے؟
2378 مناظر
Q.
میں ابوظہبی میں اسلامی بینکنگ میں لون محکمہ میں ملازمت کر رہا ہوں ، اس کا اپنا شریعہ بورڈ بھی ہے جو خالص اسلامی بینک بزنس کرتاہے، کیا اس میں ملازمت کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟
2334 مناظر
Q.
میرے گاہک مستقبل کی تاریخوں کے ساتھ چیک کے ذریعہ پیسے ادا کرتے ہیں تو ہم اسے کچھ خدمت فراہم کرنے والی کمپنیوں سے تین سے پانچ فیصد کمیشن پر کیش کرالیتے ہیں، یہ سوچ کر کہ گاہک ہمیں جو ادا کرتے ہیں وہ سامان کی قیمت ہے تو کیا یہ حلال ہے؟
1896 مناظر
Q.
میں سرکاری ملازم ہوں ، ہم سے ہر مہینہ جی پی فنڈ کٹوتی ہوتاہے اور اس پر بھی حکومت سود دیتی ہے جس کو جی پی فنڈ کا نام دے کر لوگ استعمال کرتے بھی ہیں اور علماء نے اس کو حلال قرار بھی دیا ہے، جب کا یہ چیز بینک میں بھی ہوتی ہے اس کو حرام کہتے ہیں ، آپ مہربانی کرکے جواب دیں۔
2301 مناظر
Q.
میں بینک میں فسکڈ ڈپوزٹ 500000روپئے کرواتا ہوں تو مجھے کچھ سالوں میں سود کے ساتھ 10,00000 ملیں گے۔ اور میں بینک سے 70,00000روپئے کا لون لیتا ہوں، لون کا جو سود ہے؟ میں پہلے والے فکسڈ ڈپوزٹ میں جو سود مل رہا ہے، وہاں پر لون کا سود بھرتا ہوں، تو سود کو سود مٹ رہا ہے۔ یہ جائز ہے کیا؟
2001 مناظر
Q.
ایک موبائل کمپنی، اکاوَنٹ بنا کر اس میں 1000 روپے بیلنس رکھنے پر 30 منٹ مفت روزانہ 24 گھنٹے کے لیے دیتی ہے ۔ جبکہ بیلنس محفوظ رہتا ہے ۔ کیا یہ سود ہے ؟
2312 مناظر
Q.
اگر میں نے کسی مسلم کو 100000 روپئے بزنس کے لیے دیئے اور اس نے کہا کہ میں اپنے منافع میں سے تمہیں 2500 دوں گا تو اس سلسلے میں کیا فتوی ہے؟اور اگر کسی ہندو کو دیا تو اس سلسلے میں کیا فتوی ہے؟
1839 مناظر
Q.
ایک گاڑی اگر پچاس ہزار کی ھے اور قسطوں پر اسکی قیمت ساٹھ ھزار ہوتی ہے ایسی صورت میں کیا گاڑ؛ی لینا جائز ہے یا نہیں؟ مگر ہمیں پتہ ہے کہ ان قسطوں میں کچھ حصہ سود کا بھی شامل ہے ؟ آپ کے مسائل اور انکا حل کتاب میں اس مسئلہ کو درست بتا یا ہے کہ قسطوں کی رقم ایک بار مقرر کردے تو یہ سود کے حکم میں شامل نہیں ہو گا. اس مسئلہ کا حل بتا دیں۔
51174 مناظر
Q.
میں ایک ہندو فش ایکپسورٹ (مچھلی در برآمد ) کمپنی میں اکاؤنٹینٹ (محتسب )کی نوکری کررہا ہوں اور یہ کمپنی کاروبار کے لیے لون بھی لیتی ہے، بینک کے اسٹیٹمنت کے مطابق میں انٹریسٹ کی انٹری(کوئی چیز ریکارڈ میں درج کرنا) کرتاہوں ، کیا میرا انٹری کرنا درست ہے ؟ میں اس میں شرکت نہیں کرتا پر اس اسٹیٹمنٹ کی کاپی اکاؤنٹ میں جو ضروری ہے ، کرتاہوں ، کیا اس پر میری تنخواہ حلال ہے؟
2082 مناظر
Q.
میں سالانہ انکم ٹیکس ادا کرتاہوں جسے کمپنی براہ راست میری تنخواہ سے کاٹ لیتی ہے نیز میرے بینک اکاؤنٹ میں کچھ سیونگ بھی ہیں، (فکس ڈپوزٹ نہیں ہے بلکہ عام سیونگ اکاؤنٹ میں ہے)اور اس میں مجھے مسلسل سود ملتاہے۔
2713 مناظر
Q.
مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنا بزنس بڑھانا چاہتے ہیں اور اس کے لئے پیسے نہیں ہیں تو کیا ہم بینک سے لون لے سکتے ہیں؟
1883 مناظر
Q.
میرے بینک اکاؤنٹ میں سود کے پیسے جمع ہوتے ہیں ،کیا میں وہ پیسے کسی قرضدار مسلمان کو دے سکتا ھوں جس سے وہ اپنا قرض ادا کر سکے ؟
3293 مناظر
Q.
مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں جو گورنمنٹ ملازمین ہیں وہ ریٹائرمنٹ کے بعد پینشن کی صورت میں کچھ رقم ہر ماہ حاصل کرتے ہیں۔ اسی طرح کی ایک سکیم بیرونِ ملک کام کرے والے احباب کے لیے ، پاکستانی اوورسیز فاؤنڈیشن بھی فراہم کرتی ہے ۔ اُن کا پلان یہ ہے کہ متعلقہ فرد یکمشت 120000 ہزار روپے اُن کے اکاؤنٹ میں جمع کروانا ہوتے ہیں یا 24000 روپے سالانہ قسط کی صورت میں 5 سال تک جمع کرواتے رہنا ہے ۔ یہ رقم ایک منتخب دورانیئے یعنی 5 ے یا 10 سال کے لئے جمع کروانی ہے ۔ افراد اپنی جمع کروائی گئی رقم مقررہ مدت سے پہلے بھی کسی بھی وقت واپس بھی لے سکتے ہیں۔ لیکن مقررہ مدت پوری کرنے پہ افراد ایک مقررہ رقم بطورِ ماہانہ پنشن کے حقدار ہو جائیں گے ۔ جو اُن کو تاحیات ملے گی۔ اور متعلقہ فرد کی وفات کے بعداُس کی بیوی کو بھی پنشن ملتی رہے گی۔ بلکل اُسی طرح جیسے ایک فوجی کو اور اُ س کی بیوی کو ملتی رہتی ہے ۔ اسی طرح کی پنش،،،،،
1960 مناظر
First
Previous
26
27
28
29
30
Next
Last