دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1398
معاملات >> وراثت ووصیت
Q.
والدہ نے اپنی زندگی میں وراثت جوایک فلیٹ ہے طے کردی تھی...
1673 مناظر
Q.
ہم تین بہنیں ، دو بھائی اور والدہ حیات ہیں، چار سال پہلے والد کا انتقال ہوگیا ہے ،ترکے میں آٹھ /دس دکانیں ، ایک زمین اور ود گھر ہیں، والدہ کے انتقال کے بعد دونوں بھائی جائداد کی دیکھ بھال کررہے ہیں، ایک دکان میں بڑے بھائی بزنس کررہے ہیں اور بقیہ دکانیں کرائے پر ہیں، بہن ہونے کے ناطے ہم بھائیوں کا بہت احترام کرتے ہیں، ہم والدہ کے بارے میں فکر مند ہیں، والد کے انتقال کے بعد والدہ مکمل طورپر بھائیوں کے اوپر منحصر ہیں۔
2947 مناظر
Q.
اپنے کچھ ذاتی مسائل کی وجہ سے میں نے شادی نہیں کی ہے
1346 مناظر
Q.
اگر ایک شخص فوت ہوتاہے جس کی پانچ بہنیں زندہ ،بھانجے اور بھتیجے زندہ ہیں تو اس کی وراثت کی تقسیم کیسے ہوگی؟جب کہ نہ اس کی ماں اور باپ اور نہ اس کی اوالد اور نہ ہی اس کا کوئی بھائی زندہ ہے۔
2142 مناظر
Q.
ہبہ کے تام ہونے کے لیے واہب کا شیٴ موہوب (ہبہ کردہ چیز) کو موہوب لہ کو دے کر مالک وقابض بنانا ضروری ہے
3924 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اگر کسی شخص کا انتقال ہوجاتاہے اور پسماندگان میں اس کی بیوی ، دو غیر شادی شدہ بالغ بیٹیاں، والدہ، دو بڑے بھائی جن میں سے ایک بھائی کی تین بیٹیاں اور دوسرے بھائی کے تین بیٹے ،ایک بیٹی اور تین بہنیں ہوں اور مرحوم شخص کے پاس ایک گھر ، ایک رہائشی پلاٹ ہیں جو اپنی کمائی سے خریدے ہیں تو اس کو کیسے تقسیم کریں گے؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
1188 مناظر
Q.
ذاتی كمائی سے خریدے ہوئے مكان میں كسی كا حصہ وابستہ ہوگا؟
1776 مناظر
Q.
مالک ہونے کے لیے قبضہ ودخل ملنا بھی ضروری ہے
2509 مناظر
Q.
میرے شوہر نے مہر میں مجھے ایک گھر تحفہ میں دیا تھا جو ۲۳۰مربع گز میں ہے۔ یہ میرے نام رجسٹرڈ ہے۔ اور اپنے شوہر کے انتقال کے بعد ان کے پیسے سے میں نے ایک دوسرا مکان خریداہے جو ۲۱۶ مربع گز میں ہے، جس میں گراؤنڈ فلور اور فرسٹ فلور ہے، میرے بڑے بیٹے نے اپنے پیسے سے سیکنڈ فلور میں بنایا ہے، یہ بھی میرے نام ہے۔ میرے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ براہ کرم، ان کے درمیان اس جائداد کو تقسیم کرنے کے حوالے سے بتائیں۔
1619 مناظر
Q.
ایک مسئلہ ہے ایک آدمی کی شادی ہوئی اور اس کو ایک لڑکا پیدا ہوا ہے اور اس کی بی بی انتقال کرگئی پھر اس آدمی نے جس کی بیوی انتقال کرگئی شادی کرلی جس سے ایک لڑکی پیدا ہوئی اور وہ آدمی خود انتقال کرگیا۔ اس کے بعد بیٹے کا بھی انتقال ہوگیا۔ تو بتائیں دوسری بی بی اور اس کی بیٹی کا کتنا حصہ ہوگا اور بیٹا کا کتنا حصہ ہوگا ایک کٹھہ میں؟
2144 مناظر
Q.
میرے والد کے تین بچے ہیں، دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے
2203 مناظر
Q.
وراثت کلالہ
4739 مناظر
Q.
تین بیویاں ہیں۔ میراث
2031 مناظر
Q.
ایک شخص کی شادی ہوئی اور اس کو ایک لڑکا پیدا ہوا ہے اور اس کی بیوی کا انتقال ہوگیاہے، پھر اس شخص نے جس کی بیوی کا انتقال ہوگیاہے، دوسری شادی کرلے جس سے ایک لڑکی پیدا ہوئی اور اب اس شخص کا انتقال ہوگیا ہے ۔ اس کے بعد بیٹے کا بھی انتقال ہوگیاتو بتائیں دوسری بیوی اور اس کی بیٹی کا کتنا حصہ ہوگا ؟اور بیٹے کا کتنا حصہ ہوگا؟، ایک کٹھا میں ۔ براہ کرم، جواب دیں۔
1455 مناظر
Q.
میرے تین بیٹے ، ایک بیٹی ، میں خود اور میری بیوی ہے، اگر جائداد کی قیمت پچاس لاکھ ہو تو ہر ایک کو کتنا ملے گا؟
2623 مناظر
Q.
ہمارے یہاں ایک حاجی صاحب ہیں، وہ اپنی موت سے پہلے ہی اپنی اولاد کے درمیان کل جائداد تقسیم کر دینا چاہتے ہیں ، ، لیکن ایک فرزند کو محروم کر نا چاہتے ہیں ، کیونکہ وہ اس سے سخت ناراض ہیں ،اس نے کبھی اپنے والد کی اطاعت نہیں کی ، ہمیشہ والد کو اس سے نفرت رہی، اب وہ اسے محروم کرنا چاہتے ہیں، ، تو کیا ایسا کرنا جائز ہے ؟؟ نیز ان کے لئے اولی اور بھتر کیا ہے ؟
2064 مناظر
Q.
جائداد کی تقسیم کے بعد اگر کوئی دوسرے کی جائداد کو قبضہ کرلے اور حصہ والے کو اس کا حصہ استعمال کرنے نہ دے تو اس بارے میں شریعت کیا حکم ہے؟
3720 مناظر
Q.
ماں کی جائدادمیں بیٹی اور بیٹے کا حصہ باپ کی جائداد کی طرح ہی دوحصے بیٹے کے لیے اور ایک حصہ بیٹی کے لیے لگے گا یا ماں کی جائداد میں بیٹا بیٹی برابر کے شریک ہوں گے؟
21213 مناظر
Q.
نانا کی جائداد میں لڑکا اورلڑکی کا کتنا حصہ ہوگا؟ اس میں بھی باپ کی جائداد کی طرح ہی حصہ لگے گا یعنی دو حصے بیٹے کا اورایک حصہ بیٹی کا یا اس کے لئے اسلامی قانون الگ ہے؟
5267 مناظر
Q.
اگر ایک شخص جس کا انتقال ہوگیا ہے اور اس کے وارثین میں صرف ایک بیوی اور ایک بیٹی ہو تو کیا اس صورت میں مرحوم کے بھائی اور بہنوں کو بھی از روئے شرع اس کی وراثت میں کوئی حصہ ہوگیا؟مرحوم کے چار بھائی اور دو بہنیں حیات ہیں؟
1952 مناظر
First
Previous
41
42
43
44
45
Next
Last