دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3145
متفرقات >> حلال و حرام
Q.
زمین كرایہ پر دی لیكن كمپنی اس كو ناجائز كام میں استعمال كرنے لگی تو اس كا كرایہ كیسا ہے؟
1580 مناظر
Q.
آج کل انٹرنیٹ کا دور ہے ،زیادہ تر بچے کارٹون دیکھتے ہیں جو کہ ذہنی طورپر بچوں کو ہندووانہ رسوم یا عیسائی کی طرف مائل کررہے ہیں، ٹی وی وغیرہ تو ہے ہی برائی کی جڑ ، کیا انٹرنیٹ پہ مسلمانوں کا کوئی رول ماڈل کے طورپر کوئی کردار نہیں ہوسکتا؟ جو کہ اخلاقی طورپر اورذہنی طورپر مسلمان اور دیگربچوں کو اسلام کے بارے میں اچھی اچھی عادت پختہ کرنے میں مدد دے۔
2090 مناظر
Q.
افزائش نسل کے مقصد سے میرے پاس ایک بیل / سانڈ ہے اور ہر گائے پر ۱۰۰ روپئے لیتاہوں ، تو کیا اس کو انکم کے طورپر استعمال جائز ہے؟
2771 مناظر
Q.
میں موبائل کا ریچاج کرتاہوں یعنی یہ میرا بزنس ہے، تو کیا یہ دھندا میں کرسکتاہوں؟ شریعت کا اس بارے میں کیا حکم ہے؟
1498 مناظر
Q.
کیا پولیو کے قطرے پلانے کی ملازمت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
4966 مناظر
Q.
کیا گنجے سر میں بال لگوانا حرام ہے؟
2802 مناظر
Q.
میرا کاروبار رنگین مچھلی کا ہے جسے کانچ کے ڈبے میں رکھا جاتاہے ، یہ کاروبار شریعت میں کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اور رنگین چڑیا کا پالنا یا بیچنا جائز ہے یا نہیں؟ اسی کے ساتھ ساتھ طوطا کا پنجرے میں پالنا یا بیچنا صحیح ہے یا غلط ؟
4071 مناظر
Q.
ایک عزیز حرامکاری (زنا) اور فحاشی جیسی برائی عادت میں پڑ گیا ہے، ا سے صحیح راستے پر لانے کے لیے کیا کیا جائے ؟
1493 مناظر
Q.
آج کل گھر وں میں پیر پودے ، پھول ، پتی وغیرہ لگانے کا رواج ہوگیا ہے جس میں لوگ ہزاروں روپئے خرچ کردیتے ہیں، کیا یہ اسراف ہے؟ کیا یہ جائز ہے؟
2120 مناظر
Q.
میں ایک تجارتی کمپنی کو حساب وغیرہ سے متعلق سوفٹ وئیر فراہم کرتاہوں، میں ان کے لیے سوفٹ وئیر بناتا ہوں جس سے کمپنی سونا، چاندی، اسٹاک وغیرہ کی قیمت کا اندازہ لگا تی ہے ، اور اس تخمینہ کی بنیاد پر وہ مختلف قسم کے فیوچر ، آپشن ، اسٹاک وغیرہ بیچتی ہے اور پھر خرید تی ہے (حرام)اوربیچتی ہے اور خریدتی ہے (حلال)۔
1694 مناظر
Q.
شادی بیاہ میں ڈرائیور كا دعوت میں شریك ہونا
2701 مناظر
Q.
کیا ٹو ویلر (موٹر سائکل) لون پر لے سکتے ہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
1564 مناظر
Q.
خون كا عطیہ
2152 مناظر
Q.
میں ایک ٹی وی چینل میں کام کرتاہوں اور مینیجر کے عہدہ پر ہوں۔ تنخواہ بھی اچھی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ میڈیا میں کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟
2322 مناظر
Q.
اگر کوئی فلم ڈاوٴن لوڈ کرکے پیسے کمائے تو کیا یہ کمائی حلال ہے؟
1855 مناظر
Q.
نیٹ وغیرہ اور اسكائپ وغیرہ كی آمدنی
1825 مناظر
Q.
سنوکر کلب کی آمدنی
3421 مناظر
Q.
میں نے اپنا میڈیکل فارمسٹ کا لائسنس کرایہ پر دیا ہے جب کہ قانوناً مجھے موجود رہنا ضروری ہے مگر(۱)میری نوکری دوسری ہے اس لیے میں موجود نہیں رہ سکتا میڈیکل پر۔ (۲)جو وہاں موجودرہتا ہے وہ مجھ سے زیادہ ماہر ہے میڈیکل شاپ میں۔ (۳)میری موجودگی ہو تو کرایہ بیس ہزار تک ہوتا ہے مگر میں نہیں بیٹھوں گا اس شرط پر صرف پانچ ہزار لے رہا ہوں۔ (۴)میری نوکری میں اس لائسنس کا دخل نہیں ہے۔ مجھے چار سال ڈگری لینے پر وہ لائسنس ملا ہے اگر میں اس کو اس طرح استعمال نہ کروں تو وہ میرے فائدہ کا نہیں۔ مگر میری تعلیم سے مجھے نوکری مل گئی ہے۔ (۵)میں نے آفیسر سے کہا ہے میں بیٹھوں گا (جھوٹ ، اللہ ہماری مغفرت کرے)مگر میں نہیں بیٹھ سکتا نوکری کی وجہ سے۔ پیسہ لینے جاتا ہوں تب پندرہ بیس منٹ آدھا گھنٹہ بیٹھ جاتا ہوں مہینے میں۔مجھے بتائیں کہ:(۱)کیا یہ پیسہ مجھے استعمال کرنا جائز ہے؟ (۲)نجی ضروریات میں استعمال کرسکتا ہوں یا دوسری ضروریات میں؟ (۳)غریب رشتہ دار پر خرچ کرسکتا ہوں؟ (۴)یا لائسنس نکال لوں واپس؟
4434 مناظر
Q.
ہمارے کالج میں ایک کورس ہے جسے پورا کرنے کے بعد سرٹیفکیٹ ملتاہے ، اس کورس کی فیس بھی دینا ہوتی ہے۔امسال مجھے وہ سرٹیفکیٹ ملا، لیکن میں نے اس کی کوئی فیس جمع نہیں کی تھی،ہاں اس کورس کے کچھ کلاس میں ضرور حاضر ہواتھا، مجھے شبہ ہے کہ کیا میں وہ سرٹیفکیٹ اپنے پاس رکھ سکتاہوں؟یا اسے میں واپس کردوں؟براہ کرم، میری مدد کریں۔
2014 مناظر
Q.
تاش کھیلنا حرام ہے تو قرآن کریم کے حوالے سے بتائیں۔ کیاجوا کے بغیر بھی ؟
4509 مناظر
First
Previous
87
88
89
90
91
Next
Last