دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 777
عبادات >> حج وعمرہ
Q.
طواف كے لیے حیض كا دوا كے ذریعہ روكنا كیسا ہے؟
1738 مناظر
Q.
حج و عمرہ میں فرق
15223 مناظر
Q.
عمرہ کیا مگر بال نہیں کاٹے اور حرم کے حدود سے نکلنے کے بعد یاد آیا کہ میں نے بال نہیں کاٹے ہیں تو دم لازم ہوگا یا نہیں؟
9909 مناظر
Q.
کیا میں عمرے پر جا سکتی ہوں ؟
3759 مناظر
Q.
حج کرنے کے لئے خود کی ملکیت کا گھر ہونا ضرروری ہے
2064 مناظر
Q.
قرض اور عمرہ
3921 مناظر
Q.
عمرہ میں گھر كی عورتیں نماز كس طرح پڑھیں؟
2038 مناظر
Q.
گلے ملنا
2473 مناظر
Q.
حج یا عمرہ کے لئے رخصت ہونے والے یا حج یا عمرہ سے تشریف لانے والے شخص سے گلے ملنا
3340 مناظر
Q.
حج اور عمرہ umrah
1310 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ فرض حج کب ادا کریں ؟ مطلب کیا کوئی پہلی مرتبہ حج کمیٹی کے ذریعہ حج کرنے جاسکتاہے اور حکومت کی سبسڈی لے سکتاہے؟کیا شریعت میں اس کی اجازت ہے یا نہیں؟براہ کرم، جواب دیں۔
1142 مناظر
Q.
میں حج مبارک سے پہلے عمرہ کرنا چاہتاہوں ۔ فروری 2012/ میں عمرہ کرنے جارہاہوں تو کیا مجھے 2012/یں ہی حج کرنے جاناہوگایا بعد میں کسی بھی سال حج کرنے جاسکتاہوں۔ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیں۔
3208 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص مغرب اور عشاء مزدلفہ میں نہیں پڑھ پایا اور وہ فجر کے وقت مزدلفہ پہنچا تو وہ شخص کیا کرے گا؟ ایسی صورت میں وہ تینوں نمازیں ملا کر پڑھے گا یا صرف فجر پڑھے گا ؟اور فجر کا وقت بھی تنگ ہو تو کیا کرے گا اور کیا اس کو بھی دم دینا ہوگا؟
5113 مناظر
Q.
اگر کوئی آدمی عمرہ کی نیت سے مکہ شریف جائے اور وہ مدینہ شریف نہ جائے تو اس کا عمرہ مقبول ہوگا یا نہیں؟
2514 مناظر
Q.
کیا بیوی کو حج کرانے کی ذمے داری بھی شوہر کی ہے؟
3895 مناظر
Q.
حج قران
2694 مناظر
Q.
مجھے جبل نور اور جل رحمت کے برے میں جاننا ہے، اور غار حرا کے بارے میں جانکاری چاہیے، پوری جانکاری کہ ان کی ہسٹری کیا ہے؟ اور اسلام میں کیا اہمیت ہے؟
7637 مناظر
Q.
مفتی صاحب یہ پوچھنا ہے اگر کوئی شخص خانہٴ کعبہ کو پرانے راست ٹی وی پر دیکھ کر دعا کرے تو جائز ہے؟
1213 مناظر
Q.
میرے نام دکان، زمین جائداد ہے، میں نے ملکیت کا وارث اپنے بچوں کو بنایا نہیں ہے۔ بیٹے مجھے کاروبار میں مدد کرتے ہیں میں ان کو تنخواہ دیتا ہوں ان کے اوپر حج فرض ہے؟ اگر میں ان کو حج پر جانے کے لیے تمام خرچ دیتا ہوں تو ان کا حج فرض پورا کردے گی یا جب ان کو وراثت ملے گی اور مال دار ہوں گے تب دوبارہ حج کرنا پڑے گا؟
2057 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کی شوہر اور بیوی حج کے لئے گھر سے نکلنے کے بعد مدینے اور مکّے میں رہتے ہوئے مباشرت کر سکتے ہیں یا نہیں یہ پابندی ان پر پورے حج کے سفر کے دوران رہے گی یا صرف حالت ا احرام کے وقت اور آٹھ ذی الحجہ سے تیرا ذی الحجہ تک طواف ا واد کرلینے کے بعد بھی رہے گی یہ سوال میں نے پہلے بھی معلوم کیا تھا اور جواب بھی مل گیا تھا لیکن کچھ لوگوں کا کہنا ہے کے اس سفر میں پورے چالیس دن تک جب تک گھر نہ لوٹیں وہ مباشرت نہیں کر سکتے حج کے پورے سفر کے دوران مباشرت کرنا قطعا ناجائز ہے ۔
5721 مناظر
First
Previous
23
24
25
26
27
Next
Last