دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 944
عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
Q.
مجھے ایک بات کی تحقیق کرنی ھے ۔نکاح کے خطبہ میں ایک حدیث آتی ھے "النکاح من سنتی" آگے ایک اور جملہ آتا ھے ۔"فمن رغب عن سنتی فلیس منی"۔ مجھے یہ بات پوچھنا ہے کہ یہ دونوں جملے ایک ھی حدیث کے ھیں یا الگ الگ ؟ برائے کرم حدیث کی کتاب اور حدیث کے راوی کا نام مع کتاب کی جلد نمبر اور صفحہ نمبر تحریر فرمائیں ۔جزاکم اللہ خیرا۔ً
18542 مناظر
Q.
کیا ٹوپی پہن کر کھانا سنت ہے ؟
4219 مناظر
Q.
مجھے معلوم ہوا کہ ایک صحابی جہاد میں شہید ہوگئے ، ان کی سات بیٹیاں تھیں۔ کیا آپ اس صحابی رسول کا نام اور پورا واقعہ بتاسکتے ہیں؟
9739 مناظر
Q.
میں نے ایک واقعہ سنا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے کسی بیٹے نے شراب پی تھی جس پر آپ نے اسے اتنے کوڑے مارے کہ وہ مر گیا۔ اس واقعہ کی۔۔۔تفصیلات سے آگاہ کر دیجیے ۔
35526 مناظر
Q.
جمعہ کے روز کپڑے دھونے کو نحوست کا سبب سمجھا جاتاہے اور ایک حدیث بتائی جاتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک صحابی آئے اور کہا کہ میرے گھر میں برکت نہیں رہتی تو آپ نے فرمایا کہ اپنی بیوی کو کہو جمعہ کے روز کپڑا نہ دھوئے ۔
8355 مناظر
Q.
میں نے ایک مولانا کی تقریر میں سناکہ بخاری میں ایک حدیث ہے کہ صحابہ کرام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں ان کا پیشاب پی لیتے ہیں اور جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بات کا علم ہو ا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ اب جہنم کی آگ تمہیں جلا نہیں سکتی تو کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ اس کا حوالہ ضرور دیں۔
16070 مناظر
Q.
ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ
19195 مناظر
Q.
حدیث و سنت
1442 مناظر
Q.
ایک عالم کے بیان میں سنا کہ چادر اوڑھ کر سونا چاہئے کیونکہ چادر اوڑھ کر سونا تمام انبیاء کی سنت ہے ۔ تب سے میں چادر اوڑھ کر سوتا ہوں چاہے گرمیوں کا موسم ہو۔ کیا یہ بات درست ہے ؟ اگر کپڑے پہنے ہوں تو کیا تب بھی اوڑھنی چاہیے ؟
4464 مناظر
Q.
حضرت جی عرض ہے ک فتوا 51482 میں آپ نے بتایا تھا کہ شریعت کا کوئی حصہ ضائع نہیں ہوا ہے، حضرت امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: جو شخص یہ کہے کہ ساری احادیث ایک شخص کے پاس جمع ہوگئیں وہ فاسق وگمراہ ہے اور جو یہ کہے کہ احادیث کا کچھ حصہ امت سے ضائع ہوگیا وہ بھی گمراہ ہے ۔کچھ احا دیث نطر سے گزری ہے
2676 مناظر
Q.
ایک حدیث کی تحقیق
16167 مناظر
Q.
کیا قرآن میں یہ بھی لکھا ہے کہ حدیث کی کتابوں پر بھی عمل کرنا ہے؟ اور حدیث کی ٹوٹل کتنی کتابیں ہیں؟
4314 مناظر
Q.
طارق اپنے فرزند کا ختنہ کرے اور اس میں کھانے پہ دوست غریب کو بلائے تو کیا وہ کھانا کھانا جائز ہے؟
3757 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ ہم لوگ یہ بات بہت کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کا میں مولا اس کا علی مولا، اس کا کیا مطلب ہے؟ اور جولوگ یہ کہتے ہیں وہ یہ باور کراتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ مشکل کشا ہیں اور ان کو تمام خدائی اختیارات ہیں ، کیا ایسا کہنا ٹھیک ہے؟اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو علیہ وسلم کہتے ہیں ، کیا ایسا کہنا درست ہے؟براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں تفصیلی جواب دیں۔
3769 مناظر
Q.
آپ سے پوچھنا چاہتا تھا کہ جو منسوخ احادیث اور منسوخ آیتوں سے مسئلہ بیان کرے اور منسوخ احادیث بیان کرے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
2727 مناظر
Q.
گھوڑے کی سواری کرنا کیسا ھے ؟کسی نے مجھ سے کھا تھا کہ اکڑ کی سواری نہیں کرنی چاہیے ؟
5829 مناظر
Q.
بندہ آپ سے پوچھنا چاہتاہے کہ کثرت ذکر کے متعلق جو آیت ہے اور احادیث ہیں ان سے کیا مراد ہے؟ http://rahesuluk.com/qadria.html ، اس لنک میں موجود کتاب فیوض النور میں جو ذکر ہے وہ کرسکتے ہیں؟
3278 مناظر
Q.
گھر بنانے کا سنت طریقہ کیا ہے ؟
10264 مناظر
Q.
مفتی صاحب ! کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ (اطلبوا العلم ولو بالصین )اس حدیث کی تحقیق و تخریج بھی بتا دیں۔
9209 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم صبح کے ناشتے میں کیا کھاتے تھے؟
9174 مناظر
First
Previous
31
32
33
34
35
Next
Last