دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 452
معاشرت >> ماکولات ومشروبات
Q.
حضرت میرا سوال یہ ہے کہ کیا چائے کے کپ ، پانی کا گلاس اور پیالی وغیرہ کو اوپر سے پکڑنا اس طرح کہ ہاتھ کی ہتھیلی سے وہ برتن پورا ڈھک جائے مکروہ ہے؟ اگر ہے تو اس کی تفصیل کہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟ اور از راہ کرام عربی میں بھی دلیل کے ساتھ اس کا جواب مرحمت فرماویں۔
3347 مناظر
Q.
آج ہم نے ایک کھانا تیار کیا جس کانام حلیم ہے جب کہ ہم کومعلوم ہے کہ حلیم اللہ کا بھی نام ہے۔ تو کیا اس کھانے کو حلیم کہنا جائز ہے؟
3380 مناظر
Q.
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته ! فنرجو من سماحتكم أن تجيبوا في هذه المسئلة : عندنا في الهند و خاصة في ولاية الدكن القديمة أكثر الهنادك والوثنيين و غير المسلمين يهتمون بأن يدفعوا الذبائح كلها إلى المسلمين للذبح على طريقة الإسلام ، فيرونها "حلالا" لهم و لغيرهم، و هم يأكلوا ما ذبح المسلم فقط ، فالسبب يرجع إلى أن المملكة الآصفية عينت رجالا من المسلمين خاصة للذبح وخدمة شئون المسجد من الأذان وغيرها الذين لديهم معرفة تامة دينية في هذه الأمور، و سمي منصبه بـ"ملا" في كل قرية من القرى و كذا في المدن . و قررت المملكة الآصفية القديمة أن تذبح الذبائح كلها على أيديهم لئلا تشتبه الذبائح ، و لا يزال يجري هذا العمل حتى الآن ، و استيقن غير المسلمين أن اللحم الحلال لا يحصل إلا بذبح المسلم . فمن ذبائحهم شاة المجوسي لبيت نارهم أو الوثني لآلهتهم يدفع إلى المسلم للذبح ، فيذبحه المسلم على طريقة الاسلام كله ? في ميدان ليس فيه صنم و لا وثن، استقبالا للقبلة ، و يذكر اسم الله فقط، و يذبح لله - و يأخذ عليه الأجرة أيضا . فالاستفتاء : فما حكم شاة المجوسي المذكورة أعلاها ؟ و ما حكم الذابح و أجرته ؟ هل الذابح ارتكب الشرك أو الكبيرة أو أي ذنب ؟ فعندنا في القرى أناس يمنعونه ? أي "الذابح ملا"- لسبب ذبح شاتهم من دخول المسجد ، و من الأذان و الإمامة مع أن لديه معرفة تامة لهذه الأمور مع الديانة...
1151 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ کیا کھانا کھاتے وقت مسنون دعا پڑھنادرست ہے؟
1757 مناظر
Q.
میں یہ جانناچاہتاہوں کہ بکرے کی اوجھڑی کھانا کیسا ہے؟ اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ حرام ہے۔ مہربانی فرماکر حدیث اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔
2892 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ وہ کون سا معیار ہے، یا کون سا پیمانہ ہے، یا کون سی چیز ہے جس کی وجہ سے کسی پرندے کو حلال یا حرام قرار دیا گیاہے؟
3273 مناظر
Q.
میں جس کمپنی میں کام کرتاہوں وہاں پر سبھی لوگ ہندو ہیں او رمنگل کو وہ مجھے پرساد دیتے ہیں کبھی تو میں کھا لیتاہوں اور کبھی پھینک دیتاہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا مسلمان کسی ہندو کا پرساد کھا سکتاہے؟
2119 مناظر
Q.
میرا تعلق کراچی پاکستان سے ہے اورمیں آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کررہا ہوں۔ یہاں دیگر مسائل کے ساتھ جو ایک خاص مسئلہ سامنے آتا ہے وہ حلال گوشت کا ہے۔ یہاں چکن ہاتھ سے ذبح کیا ہوا اور مشین سے ذبح کیا ہوا دونوں ملتا ہے اس صورت میں ایک مسلمان کے لیے کیا حکم ہے؟ آپ یقیناً مشین سے ذبح کرنے کے طریقہ کار سے واقف ہوں گے۔ برائے اس معاملہ میں رہنمائی فرماویں۔ یہاں بہت سے مسلمان غلط فہمی کے شکا رہیں۔
2266 مناظر
Q.
اگر آدمی ناپاک ہو اور کچھ کھانا یا پینا چاہے تو کیا بسم اللہ پڑھ سکتاہے؟
1984 مناظر
Q.
میں چائنا میں پی ایچ ڈی کے لیے رہ رہا ہوں۔ یہاں پر کھانے والی کافی چیزوں پر مشمولات جو لکھے ہوتے ہیں ان کا ماخذ حلال اور حرام دونوں طرح کے ماخذ ہوسکتے ہیں اور ان چیزوں کا ماخذ معلوم کرنا اتنا آسان نہیں۔ مجھ کو یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا کسی غیر مسلم ملک میں بغیر تحقیق کے ایسی چیزیں استعمال کرسکتے ہیں؟ برائے مہربانی تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
1677 مناظر
Q.
22/جولائی کو سورج گرہن ہوگیا ہے کیا اس گرہن کا کھانے پینے کی چیزوں پر فرق پڑتا ہے یا نہیں؟جیسا کہ سورج گرہن صبح پانچ بجے ہوا، رات کا رکھا ہوا کھانا یا پینے کا کوئی بھی سامان (دودھ وغیرہ) صبح کو چائے میں ڈال کر پی سکتے ہیں یا نہیں؟ برائے کرم اس سوال کا جواب دیں۔
1740 مناظر
Q.
میں انگولا (افریقہ) میں کام کرتاہوں، یہاں پر چکن کا گوشت آتا ہے اس پر حلال کا لیبل لگا ہوتا ہے لیکن میں نے ابھی دو تین دن پہلے دیکھا کہ جس کمپنی کا ہم چکن لیتے ہیں اس کمپنی کا سور کا گوشت بھی آتا ہے۔ تو اس کمپنی کا چکن کھانا میرے لیے جائز ہے یا نہیں؟ برائے کرم اس سوال کا جواب جلدی بھیج دیں۔
2193 مناظر
Q.
میں گوشت کے بارے میں فتوی چاہتاہوں۔میں پاکستان کا رہنے والا ہوں لیکن گزشتہ ایک سال سے میں اور میرے کچھ مسلمان ساتھی ولنیس لسوانیا میں رہتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر جس شہر میں میں رہتاہوں وہاں پر حلال گوشت نہ ملے تو میں کروں؟ کیا میں غیر حلال گوشت کھا سکتاہوں؟میں ولنیس لسوایا شہر میں رہتاہوں اور میرے علاقہ میں حلال گوشت نہیں ملتا ہے،یہاں پر صرف حلال مرغی اورمچھلی ملتی ہے ، یہاں پر نہ توگائے کا گوشت ملتا ہے اور نہ ہی بھیڑ کا گوشت نہیں ملتا ہے۔لسوانیا جیسے کسی غیر اسلامی ملک میں گوشت کھانے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے ؟یہ بات ذہن نشیں رہے کہ میں نہیں جانتاہوں کہ وہ لوگ کیسے جانور ذبح کرتے ہیں۔میں ان تمام کے بارے میں کیا کروں؟برائے کرم میری مدد کریں، کیوں کہ میں واقعی پریشان ہوں۔
3039 مناظر
Q.
کیا کھانا کھانے کے بعد پانی پینا سنت ہے؟ ایک شخص نے مجھ سے کہا کہ اس نے سنا ہے کہ کھانا کھانے کے بعد پانی نہیں پینا چاہیے؟ اس لیے برائے کرم اوپر مذکور سوال کے بارے میں اپنا جواب عنایت فرماویں اور صحیح سنت بتائیں۔
11425 مناظر
Q.
میں ایک سرکاری یونیورسٹی میں کام کرتاہوں، ہمارے دفتر میں بہت سے پرانے اور بیکار کاغذ (زائد کاغذ) جمع ہوگئے ہیں۔ دفتر والوں نے اسے بیچ کر اس پر کچھ خوراک منگوالیا۔ کیا یہ خوراک کھاناجائز ہے؟
1235 مناظر
Q.
کیا کھانا تناول کرنے سے پہلے نمک کھانا سنت ہے؟ کیا کھانا تناول کرچکنے کے بعد نمک کھانا سنت ہے؟کیا کھانے سے پہلے یا بعد میں مٹھائی (شیرینی) کھانا سنت ہے؟
5187 مناظر
Q.
کیا شراب کا پینا مطلقاً حرام ہے یا یہ صرف ممنوع ہے؟ پاکستان کی شریعت کورٹ کے ایک حالیہ فتوی کے مطابق شراب اسلام میں حرام نہیں ہے بلکہ ممنوع ہے۔ قرآن کریم میں ایک بھی لفظ حرام کا استعمال نہیں کیا گیا ہے (حوالہ: روزنامہ ڈان، جمعہ، مئی 29, 2009)۔ برائے کرم اس شبہ کو قرآن اور حدیث کے ذریعہ سے دورکردیں؟
3514 مناظر
Q.
کیا ہاتھی کا گوشت حلال ہے؟ اگر نہیں ہے تو اس کی کیا وجہ ہے؟
6594 مناظر
Q.
یہاں کینڈا میں ایک کمپنی ہے میپل لاج فارمز۔ جس کے مالک غیر مسلم ہیں۔ انہوں نے ایک پراڈکٹ نکالی ہے ?زبیحہ حلال? ۔ اس میں بقول ان کے، حلال اور ذبح شدہ مرغی کا گوشت ہوتا ہے۔ طریقہ کار ان کا کچھ یوں ہے کہ مرغیاں ایک بیلٹ پر گردن سے لٹکی ہوتی ہیں۔ بجلی کے جھٹکوں سے ان کو پہلے بے ہوش کیا جاتا ہے، اگلے مرحلے میں ایک مسلمان بسم اللہ ۔ اللہ اکبر پڑھ کر مشین کا بٹن دبا دیتا ہے، اور پھر بس کھڑا ہوا اللہ اکبر ۔ اللہ اکبر پڑھتا رہتا ہے۔ اس ذبیحہ کا طریقہ ان کے ویب سائٹ پر بھی ملاحظہ کیا جا سکتا ہے ۔ http://zabihahalal.com/halalvideo2.html اسی ویب سائٹ پر ان کے وہ سرٹیفکیٹ بھی ہے، جن میں ISNA نے اس طریقہ کار کو جائز قرار دیا ہے۔ برائے مہربانی اس بارے میں وضاحت فرمائیں کہ کیا یہ طریقہ کار درست ہے؟ اور کیا اس طریقہ کے جانور حلال ہو جاتا ہے؟ یہاں کینڈا اور امریکہ میں اکثریت مسلمانوں کی اس کو کھا رہی ہے۔
2096 مناظر
Q.
حرام جانوروں کا جھوٹا پاک ہے یا نہیں؟ اگر حرام جانور پانی کو جھوٹا کردیا تو اس پانی سے وضو غسل یا کپڑے دھونے اور دیگر برتنے میں استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟
12433 مناظر
First
Previous
15
16
17
18
19
Next
Last