دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 452
معاشرت >> ماکولات ومشروبات
Q.
کیا مچھلی میں خون ہوتا ہے ؟ اگرنہیں ہوتا ہے تو اس کی دلیل کیا ہے ؟
6570 مناظر
Q.
براہ کرم، بتائیں کہ کیا شترمرغ کا گوشت، انڈا اور کھال کا بزنس کرنا حلال ہے ؟
3295 مناظر
Q.
ایک سفید پرندے کے بارے میں پوچھنا ہے کہ حلال ہے یا حرام؟ اس سفید پرندے کو اردو میں سفید بگلا اور ہم سندھی میں اس کو اچھو بگھو کہتے ہیں۔ اس کی لمبی باریک ٹانگیں ہوتی ہیں، کچھ لمبی چونچ ہوتی ہے ، اکثر پانی کے ارد گرد دکھائی دیتا ہے ، اس لئے کہ پانی سے چھوٹی مچھلیاں اور مینڈک وغیرہ چونچ سے پکڑ کر کھاتا ہے ۔
8386 مناظر
Q.
غیرمسلم کے ساتھ بیٹھ کر ایک دسترخوان پر کھانا
2805 مناظر
Q.
پرندوں کا شکار کرنا اسلام کی روح سے کیسا ہے ؟ اور یہ کہ اگر شکار بندوق سے کیا جائے اور ذبح سے پہلے ہی پرندہ مر جائے تو کیا حلال ہوگا ؟
14920 مناظر
Q.
کیا حج میں جو ہوٹل ہیں ان میں کھانا کھا سکتے ہیں؟ جب کہ وہاں چکن/ بڑے کا گوشت ملتے ہیں؟
1855 مناظر
Q.
کیا ہلدی رام کے مصنوعات کا کھانا درست ہے؟ ہماری ہندوستانی رشتہ دار ہمیں یہ تحفہ میں دیتے ہیں۔
2504 مناظر
Q.
اگر کسی پیڑ کا کوئی مالک ہو یا نہ ہو کوئی سرکاری پیڑ ہو تو اس سے گرے ہوئے پھل کو زمین سے اٹھا کر کھالینا جائز ہے یا نہیں؟
4954 مناظر
Q.
ملک نیپال میں مرغیوں کے بیچنے والے جب ان کو ذبح کرکے خریدار کو دیتے ہیں تو ان کے ذبح کرنے کا طریقہ یہ ہوتاہے کہ پہلے اس کو ذبح کرتے ہیں اور پھر ان کو کھولتے گرام پانی میں تقریبا ً تین چار منٹ ڈالے رکھتے ہیں ،اس کے بعد ان کے پر اور گندگی نکالتے ہیں۔ ان کا یہ عمل شرعی طورپر کیسا ہے؟ اور کیا اس کا گوشت کھانا اچھا ہے؟
2348 مناظر
Q.
کیا کولڈ رنکس (ٹھنڈے مشروبات ) جیسے ڈیو، کوک وغیرہ پینا حرام ہے؟
4773 مناظر
Q.
یا کولڈ ڈرنک پہ فتوی جاری ہوا ہے یا نہیں؟
2298 مناظر
Q.
میری عمر 68سال ہے ، کیا میں ریزر ، بلیڈ کے بجائے لوشن /کریم سے بغل کے بال دور کرسکتاہوں ؟
1962 مناظر
Q.
میں سعودی میں رہتاہوں، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ” البیک “جو کہ سعودیہ میں بہت مشہور ہے ،” البیک “کا چکن برازیل سے آتاہے وہ خود یہ فرماتے ہیں اپنے آفیشل ویب سائٹ میں تو اس کو کھانا حلال ہے یا نہیں؟
4241 مناظر
Q.
کیاسب سمندری جانور حلال ہے ؟سمندری جانوروں کے بارے میں کیا حکم ہے ؟
3886 مناظر
Q.
کیا باسی کھانا صحیح ہے؟
4215 مناظر
Q.
كالج میں رہنے كے لیے ڈاڑھی منڈانا
1931 مناظر
Q.
کیا میگی(Maggi ) ، نوجل(noodles ) اور چومینگ (chow mein) کا کھانا ہمارے لیے حرام ہے؟
7147 مناظر
Q.
آپ اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں ہمارے گاوٴں میں ایک غیر مسلم کے یہاں غیر اللہ کے نام کا پرساد کھلایا جارہا تھاتو ہمارے یہاں کے بہت سے مسلمانوں یہ پرساد کھایا ہے۔ پرشاد کھانا کس حد تک حرام ہے؟ کیا اس پر کفارہ لاگو ہوتا ہے؟
2609 مناظر
Q.
حلال جانور کون کون سے ہیں؟
19948 مناظر
Q.
کیا ہمارے احناف کے یہاں شارک مچھلی کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟ ہمیں شبہ اس لیے ہوا ہے کہ وہ انسان اور جاندار کھاتا ہے؟
4107 مناظر
First
Previous
8
9
10
11
12
Next
Last