- کیا عیسائی اسکول میں پڑھنا صحیح ہے؟ ( Sep 22, 2014 )
- میرے بیٹے کو شرٹ (یونیفارم) پہنے پر مجبور کیا جاتاہے جب کہ مسلمان ہی اس اس کو چلاتے ہیں ، نیز اس میں دینیات کی کلاس بھی ہوتی ہے، تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ میرا خیال ہے کہ یہ یہودی کی تقلید ہے، اور غیرمسلموں کے مشابہ ہے۔ ( Sep 22, 2014 )
- بچے كی پرورش كا حق كس كو ہے؟ ( Aug 9, 2014 )
- آپ اپنے بچہ کی دینی تعلیم وتربیت کی فکر وکوشش کے ساتھ درج ذیل دعائیں کثرت سے پڑھأ کریں ( Jun 4, 2014 )
- رضاعت میں کونسے لوگ مستثنیٰ ہیں؟ ( Apr 13, 2014 )
- بغرض تربيت اولاد كو مارنے کے حكم کے بارے ( May 17, 2014 )
- مدرسة البنات كے بارے میں ( Apr 29, 2014 )
- اگر بچیوں کو ترجمہ بھی یاد کرادیا جائے تواس میں کوئی حرج ہے كیا؟ ( Mar 15, 2014 )
- میرے دو بیٹے ہیں ایک کی عمر 9 سال ہے دوسرے کی 6 سال کیا شریعت کہ حساب سے میں اپنے بچے لے سکتا ہوں یا مجھے مل سکتے ہیں.؟ ( Feb 23, 2014 )
- بچوں كی پرورش كا حق كس كو ہے؟ ( Jun 4, 2014 )
- بچہ جب پیدا ہو تو اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ فرض، واجب، سنت یا مستحب؟ اوراس کا ثبوت کتاب اللہ سنت رسول سے صحیح سند کے ساتھ ہے یا نہیں؟ ( Feb 25, 2014 )
- میری بہن کو خواب میں کبھی کبھی انتہائی خوبصورت مرد نظر آتے ہیں ، حلانکہ وہ ایک نہایت نیک لڑکی ہے ، نماز ،روزہ ، تلاوت اور شرعی پردہ کی پابند ہے اور گھر سے باہر صرف انتہائی ضرورت کے وقت جاتی ہے اورنظروں کی خوب حفاظت کرتی ہے، وہ ان خوابوں کی وجہ سے پریشان ہے۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ شکریہ ( Oct 8, 2013 )
- میرا نام میر فراز احمد ہے ، گذشتہ فتو ی میرا موجود ہے ، میں اپنی بیوی کو حالت حمل میں طلاق دی تھی، اس وقت حاملہ ہونے کی صورت میں خرچ 6000 روپئے ماہانہ دیتا رہا ، لیکن بچی پیدا ہونے کے بعد انہوں نے بچی نہیں دکھائی اور مجھے کہا آپ کو کوئی حق نہیں بچی سے ملنے کا تو میں نے بھی کہا کہ میں بچی کا خرچ آپ لوگوں کو نہیں دوں گا، انہوں نے کہا ہمیں نہیں چاہئے خرچہ بچی کا تو کیا میں زبردستی اپنی بیٹی سے مل سکتاہوں چونکہ بچی ابھی صرف پانچ مہینے کی ہے ، جیسے وہ کرتی ہے میں نہیں کرسکتا۔ میں نے اپنا معاملہ اللہ کے حوالے کردیا ہے جو میرے حق میں بہتر ہے ۔ جب بچی بڑی ہوگی تو کیا وہ مجھے سوال نہیں کرے گی کہ آپ نے مجھے دیکھا تک نہیں اور خرچہ بھی نہیں دیا ، روزقیامت مجھ سے پوچھ نہیں ہوگی ؟ براہ کرم، میری رہنمائی فرمائیں۔ ( Oct 8, 2013 )
- بچے کا دودھ کتنے سال میں چھڑانا چاہئے؟ ( Sep 21, 2013 )
- کیا اسلام بچہ گود لینے کی اجازت دیتا ہے؟ قرآن اور حدیث کا حوالہ دیں۔ ( Sep 14, 2013 )
- بچی کی پیدائش پر اس کے کان میں اذان دی جائے گی یا نہیں؟ ( Sep 12, 2013 )
- اولاد آور والدین سے متعلق چند سوال ( Jul 13, 2013 )
- لڑکا بالغ ہونے کے بعد اس کو نکاح کرکے دینا باپ کے ذمے واجب ہے یا نہیں؟ حوالہ کے ساتھ جواب مرحمت فرمائیں؟ ( Jun 22, 2013 )
- مسئلہ رضاعت ( Jan 29, 2013 )
- بغیر غسل کیے میری بیوی بچی کو دودھ پلانا ( Jan 12, 2013 )