دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 611
عبادات >> احکام میت
Q.
خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ
11429 مناظر
Q.
کیا مسجد کے اندر جنازے کی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ اس کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔
2072 مناظر
Q.
جیسا کہ ہر فرض نماز میں اگلی صف میں نماز پڑھنے کا ثواب زیادہ ہے تو کیا جنازے کی نماز میں پچھلی صف میں پڑھنا زیادہ ثواب ہے؟
7689 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا ہم قبروں کو سلام کرسکتے ہیں؟
2188 مناظر
Q.
سوگ كتنے تك
11727 مناظر
Q.
ہمارے ہاں نماز جنازہ میں آواز سے نیت کرنے کو لازم سمجھا جاتا ہے ۔ اگر آواز سے امام نیت نہ کروائے تو لوگ سمجھتے ہیں کہ نماز جنازہ بغیر نیت کے ہوئی۔ اگر کوئی مولوی آواز سے نیت نہیں کرواتا تو پیچھے صف میں کھڑے مولوی بھی ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں۔ کیا نماز جنازہ اور نماز عید میں آواز سے نیت کرانا لازم ہے ؟
4682 مناظر
Q.
میرا سوال آپ سے یہ ہے کہ اگر ایک مسلمان کسی انسان کے قتل میں ملوث ہو یا اس نے خود کیا ہو اور عدالت اس شخص کو پھانسی کا حکم دیدے تو کیا اس کی پھانسی کے بعد نماز جنازہ جائز ہے ؟ اس کی نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں؟
3449 مناظر
Q.
!نماز جنازہ کن لوگوں کانہیں ھوتا
8944 مناظر
Q.
ہم جو سنت طریقے سے غسل مردے کو دیتے ہیں اور اس کو پورا غسل چادر کے اندر دیتے ہیں اور استنجاء وغیرہ سب اس چادر میں کراتے ہیں اور آخر میں وہ گیلی چادر ہٹا کر پھر پاک صاف چادر اس کے اوپر ڈال دیتے ہیں تو مجھے یہ پوچھنا ہے کہ جب ہم اس کو آخر میں گندی اور گیلی چادر ہٹاکر پھر اس کا جسم نہیں دھوتے اور دوسری پاک صاف ڈال دیتے ہیں تو کیا یہ صحیح ہے؟
3009 مناظر
Q.
کیا شریعت میں مردہ کے گھر تین دن تک کھانا پکانا جایز ہے۔اور سنت کے بعد اجتماعی دعا بدعت ہےہیں۔
10826 مناظر
Q.
قبر پہ پودا یا درخت لگانا کیسا ہے؟ کیا پودا لگانا سنت ہے؟ کیا پودا یا درخت لگانے سے قبر پہ عذاب رک جاتاہے ؟ یا پھر ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
15550 مناظر
Q.
میں نے اکثر جنازوں میں دیکھاہے لوگ جوتوں سمیت جنازہ پڑھ لیتے ہیں کیا یہ درست ہے ؟
3268 مناظر
Q.
جنازہ میں میں ایک سلام ہے یا دو سلام؟
2685 مناظر
Q.
نماز جنازہ دوبارہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں؟
18817 مناظر
Q.
کیا میت کی نماز جنازہ پڑھنے کے بعد بھی میت کا چہرہ دیکھنا جائز ہے ؟
22520 مناظر
Q.
میں نے کتابوں میں پڑھا ہے کہ میت کو ایک شہر سے دوسرے شہر میں منتقل کرنا جائز نہیں ہے، حالانکہ میں نے کئی علماء کے بارے میں پڑھا ہے کہ ان کی میت کو منتقل کیا گیا ہے، آج پتاچلا ہے کہ حضرت علامہ یوسف بنوری صاحب کے میت کو بھی کراچی منتقل کیا گیا ہے۔براہ کرم، یہ مسئلہ حل حل فرمادیں۔
5318 مناظر
Q.
ایک آدمی کا ایکسیڈینٹ ہوگیا اور پورا کا پورا کپڑے میں لپٹا ہواہے ، صرف پیر کھلے ہیں تو کیا صرف تیمم پیروں پر ہوگا کیا؟
6785 مناظر
Q.
جب مٹی دینے جانا ہوتاہے توبھیڑ کی وجہ سے اس بات کی احتیاط نہیں ہوپای تی ہے کہ قبروں پر پیر نہ پڑے، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ قبروں پر پیر رکھنا کیا منع ہے؟ کیا اس بات کی پوری احتیاط کرنی چاہئے؟
3968 مناظر
Q.
كچھ عرصہ گزرنے كے بعد ایك ہی قبر میں كسی اور كو دفن كرنا
4143 مناظر
Q.
میت کے گھر میں لوگ اکٹھا ہوتے ہیں تو اگر کلمے دعا کا اہتمام نہ ہو تو باتیں وغیرہ شروع کردیتے ہیں ، میت گھر میں رکھی ہو تو اس وقت کیا عمل کرنا چاہئے؟ براہ کرم، نص وحدیث کی روشنی میں واضح کردیں جو لوگوں کو سمجھایا جائے سکے۔
10358 مناظر
First
Previous
13
14
15
16
17
Next
Last