دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 477
عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
Q.
عالم کا جماعت میں سال لگانا کیسا ہے ؟
13284 مناظر
Q.
کیا مروجہ تبلیغ وہی دعوت ہے جو انبیاء علیہم السلام نے دی۔ یا یہ اصلاح المسلمین ہے ؟
7327 مناظر
Q.
جماعت میں جانے کاارادہ نیک ہے تاہم اس کا خیال کرنا چاہئے کہ ماں باپ کے حقوق واجبہ تلف نہ ہوں
4552 مناظر
Q.
جماعت میں نکلنے کے لیے منگیتر کو ترغیب دینا
2441 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ جماعت میں جانا کیسا ہے ؟ کیا ہم جماعت میں جاسکتے ہیں یا نہیں؟
6931 مناظر
Q.
امام صاحب کا بغیر خدمت کے مسجد کا پیسہ لے کر جماعت کے لیے چار مہینے جانا کیسا ہے؟
4603 مناظر
Q.
حضرت، آج کل تعویذ گنڈوں کا دور ہے، ہر کوئی اس پر یقین کرنے لگاہے، کیا کسی بھی مشکل کے لیے تعویذ لینا ضروری ہے؟ مجھے تعویذ پر یقین نہیں ہوتا، بلکہ میں اپنی دعا پر یقین کرتاہوں ، کیا یہ صحیح ہے؟
2887 مناظر
Q.
مناجات مقبول میں ایک دعا ہے قصیدہ مناجات کے نام سے، اس دعا میں ساری دعائیں اللہ سے نہیں حضور صلی اللہ علیہ وسل سے مانگی ہیں ، کیا اس کا پڑھنا صحیح ہے؟
5371 مناظر
Q.
میرے ایک سلفی ددست نے کہا کہ تبلیغی جماعت ایک غلط فرقہ ہے اور یہ ۷۲ فرقوں میں سے ایک ہے (نعوذ باللہ )۔
3825 مناظر
Q.
میں یہاں سعودی میں ہوں ، کیا میں غیر مسلمین کو اسلام کی دعوت دے سکتاہوں؟غیر مسلم کے لیے کیا دعا مانگ سکتاہوں؟ اور ان کو دین اسلام کے بارے میں کیسے راغب کروں؟ کوئی کتاب بتادیں جو آسان ہو ، سمجھنے میں وغیرہ ۔
3612 مناظر
Q.
میرے شوہر تبلیغی تھے اور پابندی سے تین دن کے لیے جاتے تھے، مگر انہوں نے دھیرے دھیرے جماعت میں جانا چھوڑیا اور پھر نماز بھی ترک کردی
2942 مناظر
Q.
جناب عالی جناب مولانا طارق جمیل صاحب کا ایک بیان ہے جس میں مولانا نے ایک عمومی بیان کرتے ہوے کہا کہ میرے بھائیوں مسلمان بنو محمدی بنو تم بریلوی یا غیر مقلد یا دیو بندی مت بنو آگے آپ نے کہا کہ اگر تم دیو بندی یا بریلوی یا غیر مقلد بنے تو اللہ کے نبی کے سامنے کیا منہ دکھاؤگے ۔ حضرت سوال یہ ہے کہ مولانا نے کہا ھے کہ اگر دیو بندی بنوگے تو نبی کے سامنے منہ نھیں دکھا سکتے تو مولانا کے اوپر کیا فتوٰی لگے گا؟ ۲ اگر کوئی کہے کہ بھاء تم نبوی بنو بریلوی یا دیوبندی مت بنو) جبکہ واضح ہے کہ اھل دیوبند ہی نبوی ہیں) تو کیا اسنے حق کا انکار کردیا جبکہ اسنے اپنی بات کو غیروں کو سمجھانے کے لئے کہا ھو کہ اگر یہاں دیوبند کا نام لونگا تو لوگ میری بات ھو سکتا ھے کہ نہ سنیں اسلئے اسنے حکمة ایسا لفظ استعمال کیا ھو۔ ایک سوال اور ھے کہ اگر کوئی آج کے مسلمانوں کو دیکھ کر کہ انکا ایمان کتنا کمزور ھے تو کہے کہ آج مسلمان اگر اس بھنور سے نکل سکتے ھیں تو انکو پیچھے جاناپڑیگا بنی اسرائیل کو دیکھنا پڑیگا کہ وہ کس طرح سے بچیں آج جھاد کیلے صحابہ کو نہ دیکھو۔
8240 مناظر
Q.
محنت تبلیغی جماعت کے نام سے موسوم ہے اس محنت میں حصہ لینا فرض ہے؟
3523 مناظر
Q.
آج کل جو اکابر مرکز نظاالدین کی سرپرستی میں تبلیغی دین کی محنت ہورہی ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
4211 مناظر
Q.
جماعت میں پیدل جانا کیسا ہے ؟
4937 مناظر
Q.
تبلیغی جماعت والے مجھے رمضان میں اعتکاف میں بیٹھنے کے بجائے جماعت میں جانے کے لیے کہہ رہے ہیں ۔ براہ کرم، بتائیں کہ کونسا افضل ہے؟
5623 مناظر
Q.
دعوت والے کام میں اکثر مجلس کے دوران ایک بات کہی جاتی ہے کہ دین کی مجلس میں تھوڑی دیر بیٹھنا ستر سال کی نفل عبادت سے بہتر ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
10461 مناظر
Q.
کیا تبلیغ کا کام واجب ہے یا کیا ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
6073 مناظر
Q.
مستورات کی مروجہ تبلیغی جماعت
25191 مناظر
Q.
تبلیغی جماعت کے بارے میں آپ کا کیا عقیدہ ہے؟ میں فضائل اعمال کے بارے میں بھی بہت زیادہ شبہ میں ہوں، اس میں صحیح حدیث نہیں ہے ، یہ میرا خیال ہے، مگر براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
4917 مناظر
First
Previous
11
12
13
14
15
Next
Last