دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 538
معاشرت >> لباس و وضع قطع
Q.
میں جاننا چاہتاہوں کہ کیا برانڈیڈ انڈوئیر جیسے لیکس، کوزی، امول، جوکی، وغیرہ کو پہن کر اور پورے ستر کو ڈھانپ کر نماز پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں؟میں نے سناہے کہ گھر کے بنے انڈوئیر ہی میں نماز جائز ہے؟
1831 مناظر
Q.
مستورات کا کان ، گلے اور ہاتھ میں کنگن (زیور) پہننا ضروری ہے ۔ میری اہلیہ کو سونا یا میٹل کی الرجی ہے ، اس کی اسکین (کھال) پر اس کے داغ آتے ہیں۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنائی فرمائیں۔
2085 مناظر
Q.
بالکل چست پائجامہ اور جینس جو جسم کو ڈھک رہی ہو اس کا پہننا کیسا ہے؟کیا ایسا ہی لباس لڑکیاں پہن سکتی ہیں جب کہ کرتا یا فراک ٹخنہ سے نیچے ہو؟ اور دوسرا سوال ہے کہ بال کس طرح سے برابر کٹوانا ہے جب کہ آگے پیچھے برابر نہیں رہتا ہے بال؟
5436 مناظر
Q.
کیا عورت کے لیے میٹل ( دھات) یا اسٹیل پہننا اسلام میں جائز ہے؟میں نے کہیں پڑھا تھا۔ اگر پہننا منع ہے تو پھر نماز بھی نہیں ہوگی ؟بٹن اور زپ (چین) میں بھی میٹل ہوتاہے۔ براہ کرم، جواب دیں۔
5554 مناظر
Q.
میں چند دن پہلے کسی جنازے میں گیا-وہاں پر ایک مولوی صاحب تقریر کررہے تھے۔اور کہا کہ داڑھی کاٹنا، قتل۔ زنا اور شرک وغیرہ جیسے گناہوں سے بھی بڑا گناہ ہے۔ حضرت اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا مولوی صاحب نے ٹھیک کہا تھا یا غلط تفصیلی جواب کا انتظار رہے گا۔
2856 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ عورت کا لوہا یا اسٹیل پہن کر نماز پڑھنا جائزہے یا نہیں کیونکہ عورتیں جو زیورات پہنتی ہیں وہ میٹل (دھات) میں ہوتی ہیں اور ڈریس میں بھی دھات کے بٹن ہوتے ہیں۔ میں نے ایک حدیث پڑھی تھی ، لیکن یاد نہیں کہ وہ حدیث کس کی ہے ؟براہ کرم، اس سوال کا جواب دیں۔
8895 مناظر
Q.
جس جگہ میں کام کرتاہوں اس جگہ داڑھی رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ یہاں پر بہت سارے مسلمان بھائی کام کرتے ہیں لیکن کوئی داڑھی نہیں رکھتا ہے۔ کیا ہمارے لیے یہ جائز ہے کہ ہم جماعت کے ساتھ نمازادا کریں جب کہ میں امامت کروں بغیر داڑھی کے یا ہم کو تنہا تنہا پڑھنا چاہیے؟ نیز میرے بہت سارے ساتھیوں کو جمعہ کے لیے چھٹی نہیں ملتی ہے تو ان کے لیے کیا حکم ہے؟ یا ہم کام کرنے کی جگہ پر جمعہ کی نماز کا اہتمام کرسکتے ہیں چار پانچ لوگوں کے ساتھ اور ہم میں سے ایک خطبہ پڑھے اورنماز پڑھائے۔ ہم گوا میں ہیں اورایک ہوٹل کے لیے کام کرتے ہیں۔
1499 مناظر
Q.
جناب میرا سوال ہے بہت سی حدیثوں سے ثابت ہے کہ ہمارے پیارے نبی پاک کی داڑھی مبارک اتنی گھنی تھی کہ ماشاء اللہ سینہ مبارک بھر جاتا تھا آیا اس کا مطلب ہے ان کی داڑھی ایک مشت یا ایک مٹھی سے زیادہ تھی؟ اور جب ان کی داڑھی قبضہ سے زیادہ ہوجاتی تھی وہ اس زائد حصوں کو کاٹ دیتے تھے۔ تو جناب مجھے ذرا داڑھی کی شرعی مقدار کتنی ہونی چاہیے اس کی ذرا وضاحت فرمائیں تفصیل کے ساتھ اور کیا ایک مٹھی یا ایک مشت سے زائد داڑھی رکھنا گناہ تو نہیں اور قبضے کی بات جہاں آتی ہے تو قبضے کا کوئی سائز مخصوص ہے تو بتائیں؟
2884 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص ٹخنہ سے نیچے پینٹ پہنتا ہے تو یہ کیسا ہے؟ اوراگر نماز میں پینٹ ٹخنہ سے نیچے ہے تو کیا نماز مکمل ہوگی یا نہیں؟
1858 مناظر
Q.
میری کمر میں بال ہے کیا صاف کرسکتی ہوں۔
2017 مناظر
Q.
ماشاء اللہ ابھی میرے چہرے پر داڑھی ہے، لیکن میں نے نیت نہیں کی ہے اور داڑھی کو رکھے ہوئے چالیس سے زیادہ دن ہوگئے ہیں۔ لیکن کل مجھے ایسا معلوم پڑا کہ چالیس دن ہوگئے ہیں اب میں داڑھی نہیں نکال سکتا، لیکن اس سے پہلے مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ اگر چالیس دن داڑھی رکھتے ہیں تو پھر نکال نہیں سکتے۔ تو کیا میں اب داڑھی نکال سکتا ہوں؟ مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہاگر میں نے چالیس دن تک داڑھی رکھی ہے تو پھر نہیں نکال سکتے ہیں، لیکن ان چالیس دنوں میں میں نے چہرہ بنایا ہے اور اس میں داڑھی کے بال بھی تھوڑے تھوڑے کٹوائے تھے یعنی اونچ نیچ تھی تو صحیح کروائے تھے۔ تو اس کا کیا مسئلہ ہے۔
2299 مناظر
Q.
داڑھی کا رکھنا صرف سنت کا ترک کرنا ہے یا گنا ہ کبیرہ بھی ہے؟
2046 مناظر
Q.
کیا ٹخنوں سے پاجامہ اونچا رکھنا سنت ہے؟اور کیا اگر کوئی ٹخنوں سے اوپر پاجامہ نہیں رکھتا ہے تو وہ سنت کو ترک کرتاہے؟ یا گناہ کبیرہ کرتاہے؟
2734 مناظر
Q.
سعودی عرب میں اکثر لوگ بغیر ٹوپی یا پگڑی کے نماز ادا کرتے ہیں، لیکن یہ غیرسعودی ہیں جب کہ سعودی کے لباس میں ہی سر چھپانا شامل ہے۔ ایک ہندوستان صاحب نے ہم سے کہا کہ بغیر ٹوپی نماز قبول نہیں ہوتی ہے کیا؟ اس کی شرعی حیثیت بیان کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔
10918 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ عورت جو باڈی اپنے سینے کے اوپر باندھتی ہیں، اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟اور کیا عورت کے لیے یہ باندھنا لازمی ہے؟
4322 مناظر
Q.
میں نے اللہ کے فضل سے پوری داڑھی رکھی ہے ،شروع ہی میں مجھے میرے دوست نے کہا ہے کہ داڑھی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ جیسی آتی آنے دو بلکہ اس کو خوبصور ہونا چاہئے اور اس کے لیے تم داڑھی کو خط کروانی چاہئے ، مجھے اس بارے میں بتائیں کہ خط کروانا جائز ہے یا نہیں؟
2046 مناظر
Q.
اگر پینٹ ایڑی تک ہو تو کیا نماز میں اسے الٹا موڑ سکتے ہیں؟
1617 مناظر
Q.
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ داڑھی نہ رکھنا گنا ہ کبیرہ ؟ ہمارے مذہب میں داڑھی کا کیا مقام ہے؟ میں اکثر اپنے اطراف میں دیکھتاہوں کہ لوگ تو داڑھی تو رکھ لیتے ہیں، لیکن معاملامت طے کرنے میں ان کو سنت یاد نہیں آتی ہے گویا داڑھی رکھنا آسان ہے اور اس کو نباہنا مشکل ہے؟ اگر ہم نے داڑھی نہیں رکھی ہے تو کیا ہم مسلمان کہلائیں گے؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں ۔
3892 مناظر
Q.
ایک ٹی شرٹ ہے جس کے پیچھے لکھا ہے؛ ” ماں تجھے پرنام“۔ جب وہ شخص ٹی شرٹ پہن کر مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے جاتاہے اور اگلی صف میں کھڑاہوتاہے تو پیچھے کچھ لوگ اس ٹی شرٹ پر اعتراض اٹھاتے ہیں ، وہ سبھی لوگ ٹی شرٹ پہننے سے روکتے ہیں، کیا پیچھے کی صف کے سبھی شخص کی نماز ہوجائے گی یانہیں؟
2493 مناظر
Q.
میرا ایک دوست ہے، وہ ہاتھ میں دھاگہ باندھتاہے، مہر بانی کرکے بتائیں کہ کیا یہ صحیح ہے؟اور اگر یہ غلط ہے تو اس کو کیسے سمجھایا جاسکتاہے؟
2220 مناظر
First
Previous
16
17
18
19
20
Next
Last