• Social Matters >> Women's Issues

    Question ID: 58104Country: United Arab Emirates

    Title: شرعب پردے كے لیے كیا ہاتھ اور پیر کو چھپا ناپڑے گا؟

    Question: (۱) میں حجاب اور نقاب پہنتی ہوں ، میرا شبہ یہ ہے کہ کیا مجھے اپنے ہاتھ اور پیر کو چھپا ناپڑے گا؟ (۲) جب میں اپنے خالو اور پھوپھا کے گھر جاتی ہوں تو حجاب کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟

    Answer ID: 58104

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 474-474/M=5/1436-U (۱، ۲) خالو اور پھوپھا نا محرم ہیں، اور غیرمحارم سے پورے بدن کا پردہ ہے لہٰذا ہاتھ پیر مکمل چھپانا چاہیے: فإن خاف الشہوة أو شک امتنع نظرہ إلی وجہہا، فحل النظر مقید بعدم الشہوة وإلا فحرام، وہذا في زمانہم، وأما في زماننا فمنع من الشابة، لا لأنہ عورة بل لخوف الفتنة کما قدم في شروط الصلاة․ (درمختار مع الشامي: ۹/۴۵۱، اشرفی دیوبند)

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India