• Miscellaneous >> Tasawwuf

    Question ID: 57354Country: India

    Title: میں نے شیخ فقیر محمد صاحب خلیفہ الیاس رحمة اللہ علیہ صاحب سے بیعت کی۔ جو کچھ انھوں نے بتایا اس پر میں عمل نہیں کرپارہا ہوں۔ کیا یہ حرام ہے، یا گناہ صغیرہ یا کبیرہ ہے؟

    Question: میں نے شیخ فقیر محمد صاحب خلیفہ الیاس رحمة اللہ علیہ صاحب سے بیعت کی۔ جو کچھ انھوں نے بتایا اس پر میں عمل نہیں کرپارہا ہوں۔ کیا یہ حرام ہے، یا گناہ صغیرہ یا کبیرہ ہے؟

    Answer ID: 57354

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 292-292/M=3/1436-U آپ کے پیر صاحب نے کیا بتلایا ہے جس پر عمل نہیں کرپارہے ہیں؟ اس بارے میں اپنے پیر ومرشد سے ہی رجوع کریں اور اپنی کوتاہی کا تذکرہ کرکے ان سے علاج معلوم کریں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India