Transactions & Dealings >> Shares & Investments

Question # : 58191

India

میں شریعت کی روشنی میں یہ پوچھنا چاہوں گا کہ کیا اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے میوچل فنڈ اسکیم میں پیسے لگانا جائز ہے یا نہیں؟اور ان پیسوں کے بارے میں کیاحکم ہوگا اگر کسی نے پہلے ہی اس میں پیسے لگا چکے ہوں؟براہ کرم، جواب دیں۔شکریہ

Answer : 58191

Published on: Mar 18, 2017

بسم الله الرحمن الرحيم



Fatwa ID: 368-343/Sn=6/1436-U



اسٹیٹ بینک کے ”میوچول فنڈ“ کا طریقہٴ کار کیا ہے؟ اس کی مکمل وضاحت کریں، اور اس میں بہ طور خاص یہ تحریر کریں کہ بینک سرمایہ کاروں کی رقم کی ضمانت دیتا ہے یا نہیں؟ پھر ان شاء اللہ حکم شرعی لکھا جائے گا۔




Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question