Transactions & Dealings >> Shares & Investments

Question # : 57956

India

آپ کے فتوی کے مطابق ہم ان کمپنیوں کے شیئر بیچ سکتے ہیں جو حلال بزنس کرتی ہیں، لیکن ہندوستان میں بھی جو کمپنیاں حلال بزنس کرتی ہیں وہ بھی اپنے حلال بزنس کے لیے کچھ لون لیتی ہیں، اس صورت میں کیا ہم ایسی کمپنیوں سے شیئر خرید سکتے ہیں؟

Answer : 57956

Published on: Mar 11, 2015

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 363-357/H=5/1436-U

گنجائش تو ہے البتہ اکر آپ کے حصہ میں سودی رقم آجائے تو اس کو بلانیت ثواب غرباء فقراء مساکین کو وبال سے بچنے کی نیت کرکے دیدیں، نیز وقتا فوقتاً سودی قرض لینے کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں اور ایسی کمپنیوں میں شیئرز خریدنے سے اجتناب کریں تو بہتر ہے۔


Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question