Social Matters >> Women's Issues

Question # : 57673

United Arab Emirates

میری نند کبھی مجھ سے رابطہ نہیں رکھتی ہیں، جب میں ان کو میسیج یا فون کروں تب ہی وہ مجھ سے بات کرتی ہیں یا میسیج کرتی ہیں،ہم میاں بیوی نے معاملے کو حل کرنے کی بہت کرنے کوشش کی ، میں نے معافی بھی مانگی ہے، مگر پتا نہیں میں نے اس کے ساتھ کیا غلط کیا ہے، لیکن اب تک اس کا رویہ ویساہی ہے، اس صورت حال میں میری ذمہ داری کیاہوتی ہے؟اکثر اس کے بارے میں اپنے شوہر سے شکایت کرنا کیا یہ چغل خوری ہوگی؟

Answer : 57673

Published on: Jan 22, 2018

بسم الله الرحمن الرحيم



Fatwa ID: 424-441/L=4/1436-U آپ اپنے شوہر سے نند کی شکایت نہ کریں آپ پر جو ضروری تھا وہ آپ نے کرلیا اب صرف اللہ رب العزت سے تعلقات کے استوار ہونے کی دعا کرتی رہیں، اللہ رب العزت آپ کی مراد کو پوری فرمائیں۔




Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question