Social Matters >> Rights & Etiquettes

Question # : 57413

India

میرا ایک بھائی ہے جو کہ مجھ سے دس سال بڑا ہے۔ گزشتہ بارہ سال سے اس نے اور اس کی فیملی نے نہ تو مجھ اور نہ ہی میرے گھر والوں سے رابطہ کیا ہے اور نہ ہی کوئی تعلق رکھا ہے ۔حتی کہ انھوں نے اپنا پتہ اور فون نمبر تک بھی نہیں دیا ہے کہ ہم ان سے رابطہ کرتے۔ اب بارہ سال کے بعد میرا بھائی اوراس کی فیملی ہم سے رابطہ کرنا چاہتی اور تعلقات استوار کرنا چاہتی ہے ۔ کیا میں ان سے تعلق قائم کروں یا نہیں؟ براہ کرم جواب دیں۔

Answer : 57413

Published on: Jan 15, 2015

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 222-201/H=3/1436-U

تعلقات استوار کرکے صلہ رحمی اورادائے حقوق کی انجام دہی شروع کردینی چاہیے۔


Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question