Social Matters >> Rights & Etiquettes

Question # : 57327

India

مسلمانوں کے اوپر غیر مسلمین کے کیا حقوق ہیں ؟

Answer : 57327

Published on: Feb 16, 2015

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 383-383/M=4/1436-U

غیر مسلمین سے حسن سلوک،ملاطفت رواداری کا معاملہ کریں، دھوکہ دہی نہ کریں، اگر وہ پڑوسی ہوں تو ان کے ساتھ اور بھی اچھا برتاوٴ کریں، اذیت نہ پہنچائیں ہاں ان کے کفر وبدعملی کی بنا پر قلبی دوستی نہ کریں اور ان کے ہندوانہ اور مذہبی رسومات میں شرکت نہ کریں اوراگر وہ قادیانی ہوں تو کسی طرح کا تعلق نہ رکھیں، شرکیہ کفریہ کام میں ہرگز شرکت نہ کریں، حسب موقع واستطاعت ان کو اسلام لانے کی دعوت بھی دیں، اسلامی اخلاق وآداب کا عملی نمونہ پیش کریں۔


Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question