Prayers & Duties >> Qurbani (Slaughtering)

Question # : 57291

India

کیا عقیقہ کے لیے میں ایک گائے میں دو حصہ لے سکتا ہوں؟ میری عمر ۳۵/سال ہے ابھی تک میں نے عقیقہ نہیں کروایا ہے اور اب میں عقیقہ کروانا چاہتا ہوں۔ کیا میں اپنے لڑکے کے عقیقہ کو بھی اس گائے میں شامل کرسکتاہوں؟

Answer : 57291

Published on: Mar 18, 2017

بسم الله الرحمن الرحيم



Fatwa ID: 267-224/D=3/1436-U جی ہاں بڑا جانور دو آدمیوں (بچوں) کے عقیقہ میں ذبح کیا جاسکتا ہے۔




Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question