Miscellaneous >> Others

Question # : 57976

Bangladesh

کیا امام ابن تیمیہ حق اسکالر تھے یا نہیں؟اور کیا عقیدہ اور توحید کے بارے میں ان کی کتاب مستند ہے یا نہیں؟

Answer : 57976

Published on: Mar 17, 2015

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 380-379/N=5/1436-U

علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ مجموعی طور پر ایک محقق عالم دین تھے، لیکن بعض اصولی وفروعی مسائل میں ان سے بڑی چوک ہوئی ہے، ان میں انھوں نے جمہور علمائے امت سے ہٹ کر شذوذ تفرد کی رائے اختیار کی ہے؛ اس لیے عوام کو اور غیرمحقق علمائے کرام کو ان کی کتابوں کا مطالعہ نہ کرنا چاہیے۔
د

Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question