Miscellaneous >> Others

Question # : 57805

INDIA

میں نے خواب دیکھا کہ میرے دوست نے میرے ہاتھ میں پرانا پیالہ دیا ہے؟
براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

Answer : 57805

Published on: Feb 20, 2015

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 313-299/H=4/1436-U

تعبیر یہ ہے کہ آپ لوگوں کے دوستانہ تعلقات میں امور دینیہ کا لحاظ ضعیف اورکمزور ہے، اللہ پاک ہرمعاملہ اتباع سنت کو ملحوظ رکھنے کی توفیق بخشے۔ آمین


Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question