Miscellaneous >> Others

Question # : 57377

India

ایک ہفتہ پہلے مولانا سعد صاحب میرے خواب میں آئے کہ میں اور مولانا ایک ساتھ کھانا کھارہے ہیں۔

Answer : 57377

Published on: Jan 19, 2015

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 333-341/L=3/1436-U

خواب عمدہ ہے، ان شاء اللہ آپ کو حضرت مولانا سعد صاحب کی ذاتِ گرامی سے اکتسابِ فیض ہوگا۔


Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question