• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 57281Country: India

    Title: فجر سے پہلے میں خواب دیکھتا ہوں کہ میری بیوی مردہ ہے لیکن میں یہ خبر ٹی وی چینل پر دیکھتا ہوں۔ براہ کرم وضاحت فرماویں۔

    Question: فجر سے پہلے میں خواب دیکھتا ہوں کہ میری بیوی مردہ ہے لیکن میں یہ خبر ٹی وی چینل پر دیکھتا ہوں۔ براہ کرم وضاحت فرماویں۔

    Answer ID: 57281

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 179-176/H=3/1436-U خواب کی تعبیر بلکہ اس میں تنبیہ بلیغ یہ ہے کہ ٹی وی چینل میں جہاں بہت سی خرابیاں ہیں،ایک بڑی خرابی یہ ہے کہ اس کو دیکھنے کی عادت پڑجانے سے نماز تلاوت اوردیگراعمالِ صالحہ میں غفلت بڑھ جاتی ہے، گناہوں کے ارتکاب پر جسارت اور جرأت میں اضافہ ہوجاتا ہے، اللہ پاک اس فتنہ عمیاء سے اہل اسلام کی حفاظت فرمائے۔ آمین

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India