• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 57216Country: India

    Title: میں نے خواب دیکھا کہ میرے منہ سے دانت باہر آگئے ۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    Question: میں نے خواب دیکھا کہ میرے منہ سے دانت باہر آگئے ۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    Answer ID: 57216

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 149-154/H=3/1436-U ماشاء اللہ اچھا خواب ہے،عمر میں برکت ہوگی ان شاء اللہ اعمالِ صالحہ کی توفیق بھی میسر ہوگی، فضائل اعمال فضائل صدقات، حیاة المسلمین، بہشتی زیور کا مطالعہ بکثرت کیا کریں، نماز وتلاوت کا خاص اہتمام کرتے رہیں، اللہ پاک سعادت دارین سے نوازے، مکارہ سے محفوظ رکھے۔ آمین

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India