Miscellaneous >> Others

Question # : 56921

India

میری ماں کا نام ……ہے، ان کی عمر ۵۵ سال ہے، اور اسکول کی پرنسپل ہیں، کچھ دن پہلے انہوں نے خواب دیکھا کہ وہ خانہ کعبہ میں تنہا ہیں اور ان کے علاوہاں کوئی نہیں ہے،کسی نے کہا ہے کہ تم تنہا ہو تو انہوں نے جواب دیا کہ ” اللہ میرے ساتھ ہے“۔براہ کرم، تعبیربتائیں۔

Answer : 56921

Published on: Dec 31, 2014

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 139-136/B=3/1436-U

آپ کی والدہ ان شاء اللہ حج سے مالا مال ہوں گی اور ہر موقعہ پر ان کو اللہ کی نصرت شامل حال ہوگی۔


Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question