• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 56919Country: Pakistan

    Title: میں نے کہیں سنا ہے کہ اگر کوئی نئے شہر میں داخل ہو تو اسے اس شہر کی پیاز کھانی چاہئے ،

    Question: میں نے کہیں سنا ہے کہ اگر کوئی نئے شہر میں داخل ہو تو اسے اس شہر کی پیاز کھانی چاہئے ، اس سے وہ بہت ساری بیماریوں سے بچ جائے گا۔ کیا اس بارے میں کوئی مستند حدیث ہے؟اگر ہے تو براہ کرم، حوالہ دیں۔

    Answer ID: 56919

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 275-284/L=3/1436-U اس سلسلے میں کسی مستند حدیث کا ہمیں علم نہیں: قال في کشف الخفا إذا دخلتم البلدة وبیئةً فخفتم وباء ہا فعلیکم ببصلہا لم أرہ إلا في رسالةٍ مجہولة الإسم والموٴلف (کشف الخفاء: ۱/۱۰۱)

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India