Miscellaneous >> Others

Question # : 56511

India

میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے گھر میں اپنا دایاں پیر ایک بہت ہی گولڈن سینڈل میں رکھ رہی ہوں، مگر میرے پیر کے سائز کے مقابلے میں سینڈل تھوڑی بڑی ہوتی ہے، دوسرے پیر میں میں نے سینڈل نہیں پہنی ہے۔گویا یہ ایسا ہے جیسے ہم سینڈ ل خرید نے کی کوشش کررہے ہیں۔
براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ میں نے یہ خواب یہ دومرتبہ دیکھا ہے۔ پہلے خواب میں دیکھا تھا کہ میرے لیے گولڈن سینڈل خرید ی گئی ہے۔

Answer : 56511

Published on: Mar 11, 2015

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 360-350/H=5/1436-U

خواب کی تعبیر یہ ہے کہ شریعت کے احکام ومنشا کے موافق عمل کرنے میں کوتاہی ہے، اللہ پاک اس کو دور فرمادے۔ آمین


Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question