Miscellaneous >> Others

Question # : 55862

India

تقریبا دو سال میں داڑھی رکھ رہا ہوں، لیکن میرا سوال یہ ہے کہ میں نے کئی مرتبہ خواب دیکھا کہ جب میں صبح اٹھتا ہوں تو کوئی میری داڑھی مونڈدیتا ہے اور میرا چہرا آدھا یا پورا مونڈا ہوا ہے، جب میں نے گھر کے ایک فرد سے پوچھا کہ یہ کس نے کیا تو مجھے کسی نے کوئی جواب نہیں دیا ، لیکن خواب کے آخیر میں دیکھا کہ میرے دوست کے والدصاحب کہتے ہیں کہ میں نے یہ اتفاق سے کرلیا ، کیوں کہ نائی میرے قریب رہتاہے اور اتفاق سے یہ ہوگیا۔ میں اس خواب سے بہت زیادہ پریشان ہوں۔براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

Answer : 55862

Published on: Dec 31, 2014

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 168-165/B=3/1436-U

یا تو آپ سے کوئی اور سنت ترک ہورہی ہے یا ڈاڑھی ہی کو سنت کے مطابق ایک مشت نہیں چھوڑی ہوگی۔ اس کا خیال کریں۔


Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question