• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 50550Country: Pakistan

    Title: کچھ دن پہلے میں نے خواب میں بیت ا للہ دیکھا کہ میں اس کے آس پاس گھوم رہا ہوں ۔ دوسرا خواب دیکھا کہ ایک پر کشش خطاطی میں سورة کافروں لکھی ہوئی تھی۔ براہ کرم، دونوں خواب کی تعبیر بتائیں۔

    Question: کچھ دن پہلے میں نے خواب میں بیت ا للہ دیکھا کہ میں اس کے آس پاس گھوم رہا ہوں ۔ دوسرا خواب دیکھا کہ ایک پر کشش خطاطی میں سورة کافروں لکھی ہوئی تھی۔ براہ کرم، دونوں خواب کی تعبیر بتائیں۔

    Answer ID: 50550

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 422-347/B=3/1435-U ان شاء اللہ آپ کو حج بیت اللہ کی اور بیت اللہ کے طواف کی سعادت نصیب ہوگی، اور بیت اللہ کے پردہ پر پرکشش قرآنی آیات کی زیارت بھی نصیب ہوگی۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India