• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 42892Country: United Kingdom

    Title: خواب كی تعبیر

    Question: میں نے خواب دیکھا کہ میں مسجد میں ہوں اور تراویح کی نمازکے انتظار میں بیٹھا ہوں، جب میں نماز لیے کھڑا ہوا تو میں بالکل برہنہ تھا اور میں اپنے آپ کو چھپانے کی کوشش کرتاہوں۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔ میں نے دوسراب خواب دیکھا کہ میں نماز کے لیے لقمہ دے رہاہوں۔

    Answer ID: 42892

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    فتوی: 75-59/L=2/1434 نماز کے خشوع وخضوع میں کمی کی طرف خواب میں اشارہ ہے، آپ نماز مکمل خشوع وخضوع سے پڑھنے کی کوشش کریں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India