Miscellaneous >> Islamic Names

Question # : 59195

India

میں نے اپنے بیٹے کا نام” سید زید “رکھا ہے ،اور اس کے نام کے ساتھ میں اپنا نام بڑھنا چاہاہتاہوں تو کس طرح لکھنا بہتر ہوگا؟
(۱) سید منہاج زید، یا (۲) سید زید منہاج
براہ کرم، بتائیں کہ دونوں میں سے کونسا درست ہے ؟ یا اس کے علاوہ کوئی بہتر طریقہ ہو تو بتائیں۔

Answer : 59195

Published on: May 9, 2015

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 756-604/D=7/1436-U

یہ کوئی شرعی مسئلہ کی بات نہیں ہے، ایسے بے تکے سوالات سے احتراز کریں۔
نمبر (۲) والا صحیح ہے بشرطیکہ آپ نسب نامہ کے اعتبار سے سید ہوں۔


Allah knows Best!


Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband

Related Question